You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈھاکہ
ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دارالحکومت ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روہنگیا کو تعاون کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق روہنگیا مہاجرین کی فوری اور بڑی مدد کی اشد ضرورت ہے۔
روہنگیا مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
شیخ حسینہ کو قتل کرنے کی سازش، دس افراد کو سزائے موت کا حکم
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے دس انتہا پسندوں کو موت کی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمٰن کا قتل، ابھی تک معمہ ہے
شیخ مجیب الرحمٰن کو پاکستان کے سابقہ حصے مشرقی پاکستان اور آج کے بنگلہ دیش کا بانی قرار دیا جاتا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم روہنگیا مہاجرین کے ساتھ
اسلامی تعاون تنظیم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر روہنگیا مہاجرین کے بحران کے حل کی کوشش میں ہے۔
سفر یا ڈراؤنا خواب
بنگلہ دیش میں عیدالفطر کے موقع پر لاکھوں شہری اپنے اپنے گھروں کو جانے کی کوشش میں ہیں لیکن پبلک ٹرانسپورٹ میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے سینکڑوں لوگ ٹرینوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
ڈھاکا کی فیکٹریوں میں شدید حبس کے بعد خوف و ہراس
بنگلہ دیشی فیکٹریوں میں شدید گرمی کی وجہ سے خوف پھیل گیا ہے۔
بنگلہ ديش: پوليس کی کارروائی ميں پانچ مشتبہ انتہا پسند ہلاک
اس جنوب ايشيائی ملک ميں پچھلے دو ہفتوں کے دوران انتہا پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنايا جا چکا ہے۔
نیا ریکارڈ: کرکٹ میچ میں صرف چار گیندوں پر بانوے رنز
بنگلہ دیشی لیگ کرکٹ کے ایک میچ میں ایک بولر نے احتجاجاﹰ ایسی بولنگ کرائی کہ اس نے صرف چار گیندوں پر بانوے رنز دیے۔
ناامید بنگلہ دیشی باپ نے ’ٹری گرل‘ بیٹی کا علاج رکوا دیا
بنگلہ دیش کی ’ٹری مین سنڈروم‘ کا شکار ایک نوجوان لڑکی کے والد نے ناامید ہو کر اپنی بیٹی کا علاج رکوا دیا ہے۔
بنگلہ دیش: حرکت الجہاد کے سربراہ کے لیے سزائے موت کی تصدیق
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حرکت الجہاد کے سابق سربراہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔
بنگلہ دیش: دو دنوں میں دو ناکام خود کش حملے، داعش کا اعتراف
بنگلہ دیش میں جمعہ سترہ مارچ کو کیے گئے ایک ناکام خود کش بم حملے کی ذمے داری عسکریت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
کالعدم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کا مشتبہ سربراہ گرفتار
بنگلہ دیش میں سکیورٹی دستوں نے کالعدم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے مشتبہ سربراہ ابوالقاسم کو گرفتار کر لیا ہے۔
بنگلہ دیشی ماہی گیروں پر فائرنگ دفاع میں کی گئی، میانمار
اس واقعے میں ایک بنگلہ دیشی ماہی گیر مارا گیا تھا۔
بنگلہ دیشی شہری کی دو بیٹوں، پوتے کے قتل رحم کی متنازعہ اپیل
بنگلہ دیش کے ایک غریب شہری نے اپنے دو لاعلاج بیٹوں اور ایک پوتے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قتلِ رحم کی اپیل کر دی ہے۔
روہنگیا کے موضوع پر، ڈھاکا اور نیپیدوا حکام کے مذاکرات
ڈھاکا کیفے حملے کا ’مشتبہ ماسٹر مائنڈ‘ پولیس مقابلے میں ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں جمعے کی صبح ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ہوئیں۔
چین کی بنگلہ دیش میں ممکنہ سرمایہ کاری، بھارت کی پریشانی
چین کے صدر نے بنگلہ دیش کا دو روزہ دورہ شروع کر دیا ہے۔
ڈھاکا میں ’خون کی ندیاں‘ بہہ گئیں
ڈھاکا میں ’خون کی ندیاں‘ بہہ گئیں
بنگلہ دیش، ’جنگی جرائم کے مجرم‘ قاسم علی کی سزائے موت برقرار
اب اس اپوزیشن رہنما کی سزائے موت پر عملدرآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی ہے۔
بنگلہ دیش انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنائے، جان کیری
امریکی وزیر خارجہ نے بنگلہ دیش پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنائے۔
جان کیری بنگلہ دیش پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپنے اولین سرکاری دورے پر پیر کے دن بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔
کیری کے دورہ بنگلہ دیش سے قبل شدت پسندوں کے خلاف آپریشن تیز
یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب کل پیر سے امریکی وزیر خارجہ پہلی بار بنگلہ دیش جا رہے ہیں۔
ڈھاکا حملہ: بنگلہ دیشی کینیڈین سرغنہ ساتھیوں سمیت مارا گیا
ڈھاکا میں گزشتہ ماہ کے خون ریز دہشت گردانہ حملے کا بنگلہ دیشی کینیڈین ماسٹر مائنڈ اپنے تین ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔
اسمگلنگ کا الزام، ڈھاکا میں شمالی کوریا کا سفارت کار ملک بدر
بنگلہ دیشی حکومت نے اسمگلنگ کے الزام کے تحت شمالی کوریا کے ایک سفارت کار کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ڈھاکا کیفے پر حملے کے ماسٹر مائنڈز کی شناخت ہو گئی، پولیس
بنگلہ دیشی پولیس نے ڈھاکا میں ایک کیفے پر حملے کے ذمہ داران کو شناخت کر لیا ہے۔
ڈھاکا حملے کا ماسٹر مائنڈ ایک کینیڈین شہری، پولیس
یکم جولائی کو ڈھاکا کے ایک کیفے پر پانچ حملہ آوروں کی کارروائی کی وجہ سے بیس افراد مارے گئے تھے۔
بنگلہ دیش میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، نو ہلاک
بنگلہ دیشی پولیس نے مبینہ طور پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مصروف نو عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں چار ’عسکریت پسند خواتین‘ گرفتار
بنگلہ دیشی پولیس نے مقامی جنگجو تنظیم ’جماعت المجاہدین بنگلہ دیش‘ سے تعلق کے شبے میں چار خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔
بنگلہ دیش میں تشدد بڑھتا ہوا ، وجوہات آخر کیا؟
عالمی سطح پر بنگلہ دیش میں انتہا پسندوں کی پرتشدد سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافے پر تشویش پائی جاتی ہے۔
ڈھاکا حکومت کو دہشت گردی کے خلاف فعال ہونا پڑے گا، تبصرہ
بنگلہ دیش میں تشدد کے تازہ واقعات کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ قبول کر چکی ہے تاہم حکومت آئی ایس کی موجودگی سے بدستور انکاری ہے۔ ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار عرفات الاسلام اسے ایک تباہ کن صورتحال قرار دیتے ہیں۔
بنگلہ دیش سانحہ: سوشل میڈیا کے ذریعے حملہ آوروں کی شناخت
پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا ڈھاکا کے حالیہ واقعے میں ملوث حملہ آوروں کو سوشل میڈیا کے ذریعے درست شناخت کیا گیا ہے۔
’نائن الیون‘ لیکن ’ڈھاکا حکومت مسلسل انکار کی کیفیت میں‘
ڈھاکا حکومت کا اصرار ہے کہ یہ بہیمانہ کارروائی بھی مقامی انتہا پسند گروہوں کی ہے۔
ڈھاکا میں داعش کی دہشت گردی: بیس افراد ہلاک، اکثر غیر ملکی
ڈھاکا میں داعش کے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت غیر ملکیوں کی ہے۔
بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو پروہت کا قتل
شمالی بنگلہ دیش میں ایک ہندو پروہت کو اُس کے آشرم کے پاس نامعلوم حملہ آوروں نے ہلاک کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں ایک بزرگ ہندو پنڈت کی ہلاکت کے بعد کریک ڈاؤن
بنگلہ دیش میں ایک ستّر سالہ ہندو پنڈت کی ہلاکت کے بعد مسلمان عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔
بنگلہ دیشی ہم جنس پرستوں کے قتل کا ایک مبینہ ملزم گرفتار
بنگلہ دیشی پولیس نے ایک انتہا پسند مسلمان کو اِس شبے میں گرفتار کیا ہے کہ وہ دو ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ہے۔
بنگلہ دیش میں ایک بُدھ راہب کا قتل
بنگلہ دیش میں ایک بُدھ راہب کا قتل
جماعت اسلامی کے امیر کو پھانسی کے بعد بنگلہ دیش میں مظاہرے
بنگلہ دیش میں بدھ گیارہ مئی کے روز دو بڑے شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں عمل میں آئیں۔
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے امير کو پھانسی دے دی گئی
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے امير کو پھانسی دے دی گئی
بنگلہ دیش میں جہادیوں کے مضبوط ہوتے قدم: امریکا کی تشویش
بنگلہ دیش روایتی طور پر جنوبی ایشیا کا مذہبی رواداری والا معاشرہ مانا جاتا۔
بنگلہ دیش: ہم جنس پرستوں کے حقوق کے علم بردار کا بہیمانہ قتل
بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے علم بردار جریدے روپ بان کے مدیر کا بہیمانہ قتل
رانا پلازہ کے متاثرین تین برس بعد بھی انصاف کے متلاشی
بنگلہ دیش میں رانا پلازہ سانحے کی تیسری برسی کے موقع پر آج ایک بڑی یادگاری ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
بنگلہ دیش میں ایک اور لادین بلاگر کا قتل
بنگلہ دیش میں ایک اور آزاد خیال اور لادین بلاگر کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے آج جمعرات کو بتایا کہ نظام الدین صمد کو ڈھاکا میں موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
بنگلہ دیش کو مسلم سے لادین ریاست بنانے کے مطالبے کی مخالفت
بنگلہ دیش کی آبادی میں 90 فیصد سے زائد مسلمان ہیں اور بڑی مذہبی اقلیتوں میں ہندو اور بدھ مت کے پیروکار شمار ہوتے ہیں۔
ایشیا کپ کا فائنل، بنگلہ دیش پرعزم
ایشیا کپ کا فائنل اتوار چھ مارچ کو ڈھاکے میں کھیلا جا رہا ہے۔
ڈھاکا میں پاکستان کی شرمناک شکست کا ذمہ دار کون؟
آئی سی سی کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے صرف ایک ہفتہ قبل یہ سبکی پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔
بنگلہ دیش کا ’ٹری مین‘ اپنے علاج کے لیے پرعزم
بازوندر کے جسم پر ان گومڑیوں کا وزن پانچ کلوگرام تک پہنچ چکا ہے۔
بلے بازوں کی ناکامی، پاکستان کو شکست
ایشیا کپ کرٹک ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس میچ میں پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام ہو گئی۔ صرف دو کھلاڑی دس سے زیادہ رنز بنا سکے۔
ایک سال بعد پاکستان اور بھارت پھر کرکٹ کے میدان میں
برصغیر میں کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہو رہی ہیں۔ قریب ایک سال کے بعد دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز معرکے سے لطف اندوز ہونے کا موقع مل رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ