You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈھاکہ
ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دارالحکومت ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلہ دیش اہم کیوں؟
پاکستان اور بنگلہ دیش کے قریبی تعلقات پر بھارت گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
بنگلہ دیش میں اگلے سال فروری میں انتخابات ہوں گے
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف گزشتہ برس ہونے والی بغاوت کے بعد یہ پہلےعام انتخابات ہوں گے۔
حسینہ کی معزولی کے ایک سال بعد بھی بنگلہ دیش منقسم کیوں؟
سابقہ وزیر اعظم کی معزولی کے باوجود انسانی حقوق، انتخابی شفافیت اور مذہبی شدت پسندی جیسے چیلنجز اب بھی حل طلب ہیں۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کا تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم
اسلام آباد اور ڈھاکہ نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عوامی رابطے نیز دو طرفہ تبادلے کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
بنگلہ دیش: طیارہ حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ، ملک گیر سوگ
ڈھاکہ کے میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کی عمارت سے فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد
ایک بنگلہ دیشی عدالت نے شیخ حسینہ کے خلاف عوامی بغاوت کو پرتشدد طریقے سے کچلنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع کر دی۔
یوکرین کا بنگلہ دیش پر’چوری شدہ‘ گندم خریدنے کا الزام
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں سے چرائی گئی گندم خرید رہا ہے۔
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا۔
ڈھاکہ میں پاکستانی، بنگلہ دیشی خارجہ سیکرٹریوں کی بات چیت
پندرہ سالہ سرد مہری کے بعد دونوں ملکوں میں خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر باہمی سیاسی مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔
'بیوٹی کوئین‘ پر سعودی سفیر کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد
بنگلہ دیش کی سابق 'بیوٹی کوئین‘ میگھنا عالم نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
حسینہ کی جماعت پر پابندی کا کوئی منصوبہ نہیں، عبوری حکومت
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا منصوبہ نہیں رکھتی۔
بنگلہ دیش: حسینہ مخالف طلبا کا سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان
قومی شہری پارٹی کے آغاز کو اس جنوب ایشیائی ملک کی ہنگامہ خیز سیاست میں ایک نئے باب کا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔
حسینہ حکومت کا تختہ الٹنے والے طلبا گروہوں میں تصاد
حکام کے مطابق کھلنا یونیورسٹی کیمپس میں جھڑپوں کے دوران دو گروپوں مں تصادم کے دوران 150 سے زائد طلباء زخمی ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیش: مظاہرین نے شیخ حسینہ کے گھر کو آگ لگا دی
یہ بدامنی اس خبر سے پھیلی کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھارت سے ملک میں عوام سے خطاب کریں گی۔
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا عزم
بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی مدد بھی لی جائے گی۔
پاکستانی بنگلہ دیشی قربت، جنوبی ایشیائی سیاست میں نیا موڑ
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسلام آباد اور ڈھاکہ کے تعلقات میں نئی گرمجوشی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم حسینہ کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے ڈھاکہ کے حوالے کر دے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم
پاکستان اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے ساتھ تناؤ: بھارتی خارجہ سیکرٹری ڈھاکہ جائیں گے
بھارت اور اس کے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے مابین پائی جانے والی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی خارجہ سیکرٹری ڈھاکہ جائیں گے۔
کیا بھارت شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کر دے گا؟
بنگلہ دیشی ٹربیونل نے سابقہ وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اٹھارہ نومبر کو پیشی کے لیے طلب کر رکھا ہے۔
بنگلہ دیش: عدالت کا سابق وزیر اعظم حسینہ کی گرفتاری کا حکم
شیخ حسینہ حکومت مخالف مظاہروں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا تھا اور فرار ہو کر بھارت پہنچی تھیں۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے حامی صحافیوں کے خلاف مقدمات
مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن میں مدد کرنے اور اس کی حوصلہ افزائی کے الزام میں صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کیے گئے ہیں۔
بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر بنگلہ دیش کا سخت احتجاج
بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں سے متعلق بھارت کے حالیہ بیانات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے نئی دہلی سے احتجاج درج کیا ہے۔
بنگلہ دیش: حزب اختلاف نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش کی حزب اختلاف کی جماعت بی این پی نے انتخابات کے ذریعے اقتدار کی منتقلی کا مطالبہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش میں الیکشن سے قبل اصلاحات متعارف کرائی جائیں، یونس
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے بقول فوری طور پر نہیں کہا جا سکتا ہے کہ الیکشن کا انعقاد کب ممکن ہو سکے گا۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ شیخ حسینہ کی سابق حکومت نے ملک کو تباہ وبرباد کر دیا ہے اور ملکی ترقی کو پائیداری کے راستے پر لانے کے لیے وقت لگے گا۔ محمد یونس کی عرفات الاسلام سے خصوصی گفتگو۔
بنگلہ دیش اور امریکہ کے مابین معاشی مذاکرات متوقع
امریکہ بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کے لیے ڈھاکہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
بنگلہ دیشی الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان مستعفی ہو گئے
چیف الیکشن کمشنر اور دیگر چار ارکان نے جنوری میں شیخ حسینہ کو فتح دلوانے والے متنازعہ انتخابات منعقد کرائے تھے۔
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام
ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔
بھارت میں تعینات دو بنگلہ دیشی سفارت کار برطرف
شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی کے درمیان یہ تازہ اقدام کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں ہندو کمیونٹی کو نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟
بنگلہ دیش کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے الگ ہونے کے نتیجے میں ہندو کمیونٹی کو بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ماضی میں بھی بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے ہندو کمیونٹی کو اکثر تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم لیکن کچھ مسلم شہری ہندوؤں کے گھروں اور مندروں کی حفاظت کی کوشش کر رہے ہیں۔
بنگلہ دیش میں ’مظالم‘ کی تحقیقات اقوام متحدہ کی ایک کے سپرد
ادھر ڈھاکہ میں اسٹوڈنٹس تحریک سے وابستہ ہجوم کی طرف سے عوامی لیگ کے حامیوں پر تشدد کی اطلاعات ہیں۔
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا، فوجی حکام
بنگلہ دیشی فوجی حکام نے کہا ہے کہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج ختم، انٹرنیٹ سروسز بحال
طلباء نے حکومت سے فوری طور پر تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بنگلہ دیشی طلباء کا احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا عزم
سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء نے گرفتار رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے.
بنگلہ دیشی طلبہ رہنما حکومت کی ’حفاظتی تحویل‘ میں
بنگلہ دیشی حکومت کے مطابق مظاہروں کی قیادت کرنے والے تین طلبہ رہنماؤں کو خود ان کی حفاظت کے پیش نظر حراست میں لے لیا گیا
بنگلہ دیش: مظاہرین کے خلاف کرفیو نافذ، شہروں میں فوجی گشت
کرفیو کی خلاف ورزی پر مظاہرین اور پولیس کے درمیاں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کا تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں سے جڑا تنازعہ
بنگلہ دیش میں اسٹوڈنٹس کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ نوجوان سرکاری نوکریوں کے متمنی ہیں۔ حکومت کے احکامات پر یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں لیکن ڈھاکا میں طالب علموں کے اس احتجاج سے صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
بنگلہ دیش میں طلبہ کے مظاہرے جاری، موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
بنگلہ دیش میں طلبہ کوٹا سسٹم کے تحت ملازمتوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے، تمام جامعات کی بندش کی ہدایت
بنگلہ دیش میں پرتشدد اجتجاج اور چھ افراد کی ہلاکتوں کے بعد آج تمام جامعات کو بند رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
تیزی سے بلند ہوتی سطح سمندر بنگلہ دیشی ساحلوں کو نگلتی ہوئی
ایک نئے سائنسی مطالعے کے مطابق بنگلہ دیش میں سطح سمندر میں اضافہ عالمی اوسط کے مقابلے میں ساٹھ فیصد تیزی سے ہو رہا ہے۔
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
گرمی کی شدت نے بنگلہ دیشی حکومت کو ملک بھر میں اسکول بند کرنے پر مجبور کر دیا تھا، جس سے اندازاً 32 ملین طلبہ گھروں پر
ڈھاکہ کی غیر محفوظ عمارات
ڈھاکہ کے ایک شاپنگ مال میں حالیہ لگنے والی ایک آگ نے ملک میں عمارات کے محفوظ ہونے پر سوال کھڑے کردیے ہیں۔
بنگلہ دیش: عمارت میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
بنگلہ دیش کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ڈھاکہ کے پاس ایک کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 45 افراد ہلاک ہو گئے۔
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں جانوروں کی سب سے بڑی پناہ گاہ
ایک بنگلہ دیشی خاتون نے جانوروں کی محبت میں ایک ایسی پناہ گاہ قائم کی ہے جسے ڈھاکہ میں جانوروں کی سب سے بڑی پناہ گاہ کہا جا رہا ہے۔
شیخ حسینہ پانچویں بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بنیں گی
حزب اختلاف کے بائیکاٹ اور انتخابی دھاندلیوں کے الزامات نے بنگلہ دیشی انتخابات کی ساکھ کو داغ دار کیا ہے۔
بنگلہ دیش کا سائیکل رکشہ آرٹ ایک نمونہ
پاکستان کے ٹرک آرٹ کی طرح بنگلہ دیش میں سائیکل رکشہ آرٹ بھی عالمی سطح پر مشہور ہے۔ تاہم اب ڈھاکہ میں اس آرٹ میں تو کیا بلکہ ان رکشوں میں بھی عوامی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔ آخر ایسا کیوں ہے؟
بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، ٹرین جلا دی گئی
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر آتش زدگی کے واقعات بھی پیش آئے۔
پالتو جانوروں کے لیے ایک منفرد ہوٹل
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں جانوروں سے پیار کرنے والوں نے ایک ہوٹل بنایا ہے، جس میں پالتو جانوروں کو فائیو اسٹار ٹریٹمنٹ دی جاتی ہے۔ اس کا مقصد کیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
یوم دفاع: بچانے کو بچا کیا ہے؟
کشور مصطفیٰ
ندر مودی کی تقریر کے اس کلپ میں وہ بہت ہی ولولہ انگیز اور پُر جوش انداز میں پاکستان کے ارباب اختیار کو چیلنج کر رہے ہیں۔
بنگلہ دیش کا انسداد دہشت گردی کا ایک یونٹ ہی ’دہشت گردی میں ملوث‘
بنگلہ دیش کی ایلیٹ پولیس فورس ’ریپڈ ایکشن بٹالین‘ کی بنیاد سن 2004 میں رکھی گئی، یہ وہ دور تھا جب ڈھاکہ نے بھی ’دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی تربیت کا کام امریکی اور مغربی ممالک کے ماہر فوجی اہلکاروں نے سر انجام دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی یہ فورس جب سے یہ وجود میں آئی ہے، اس پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزامات عائد ہوتے رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ