You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، شہباز شریف
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو روکنا چاہتے ہیں۔
امریکہ: چین پر مرکوز جوہری ہتھیاروں کے نئے منصوبے کی منظوری
یہ روڈ میپ روس، شمالی کوریا اور خاص طور پر چین کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں امریکہ کی تیاری کو نمایاں کرتا ہے۔
جنوبی بحیرہ چین میں فلپائنی اور چینی جہازوں میں پھر سے ٹکر
چین نے الزام لگایا ہے کہ فلپائنی جہاز متنازع 'سیکنڈ تھامس شوال' کے قریب چینی جہاز سے 'دانستہ طور پر' ٹکرائے۔
چینی روبو ٹیکسیاں انسان ڈرائیوروں کو کیسے متاثر کرسکتی ہے؟
چین میں روبوٹیکسی کے سڑکوں پر آنے سے روایتی ٹیکسی چلانے والوں کا روزگار شدید متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
چین اپنے ہاں ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیوں چاہتا ہے؟
معمر افراد کی بڑھتی ہوئی آبادی اور افرادی قوت کی کمی کے پیش نظر چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
مظاہرین نے پاک چین سرحد بند کر دی، سفر اور تجارت متاثر
احتجاج کے باعث سفر اور تجارت معطل ہیں جبکہ مقامی اور بین الاقوامی سیاح تقریباً 4,600 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں۔
'پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے'
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر ملک کے ساتھ تعلق کی اپنی اہمیت ہے۔
جرمنی نے 2021 کے سائبر حملے پر چینی سفیر کو طلب کرلیا
سن 1989 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب برلن میں چین کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔
کواڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں ساری توجہ چین پر
کواڈ ممالک کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ کی درپردہ سرزنش کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کی صورتحال پر 'گہری تشویش' کا اظہار کیا۔
اٹلی اور چین کے تعلقات 'دوبارہ فروغ دینے' کا نیا معاہدہ
اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی یورپ میں تجارتی جنگ کے خدشات کے درمیان چین کے ساتھ تعلقات فروغ دینے کے لیے بیجنگ میں ہیں۔
یہ ’ملٹی پولر‘ دنیا کیا ہے؟
ماہرین کے مطابق ایک کثیر قطبی دنیا کی بات کرنے والے ممالک کا اس متعلق وژن ایک دوسرے سے جدا ہے۔
امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کے مابین ’تعمیری‘ ملاقات
امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کے مابین ہفتے کے روز لاؤس میں ملاقات کے دوران اختلافی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کا خاتمہ بیجنگ کی اولین ترجیح
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کے دو پہلو ہیں، ایک روزگار کے مواقع میں کمی اور دوسری نوجوانوں میں عدم دلچسپی۔
بھارت اور چین سرحدی مسائل کو فوراً حل کرنے پر متفق
بھارتی اور چینی وزرائے خارجہ نے لاوس میں جمعرات کو ملاقات کے دوران سرحدی مسائل کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیا۔
فلسطینی سیاسی دھڑے عبوری 'مفاہمتی حکومت‘ کے قیام پر متفق
یہ اعلان بیجنگ میں فلسطینی سیاسی دھڑوں کی دو روزہ میٹنگ کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
چینی بجلی گھر تھر کا کوئلہ استعمال کریں، پاکستانی وزیر
پاکستانی حکومت ملک میں چینی بجلی گھر چلانے والی کمپنیوں سے کہے گی کہ وہ درآمدی کے بجائے مقامی کوئلہ استعمال کریں۔
کیا چین امریکہ سے بڑی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے؟
اقتصادی ماہرین کے درمیان اس حوالے سے دہائیوں سے بحث جاری ہے اور اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔
بی وائے ڈی کا ترکی میں الیکٹرک کاروں کی تیاری کا منصوبہ
چینی کمپنی ایک بلین ڈالر کی لاگت سے الیکٹرک کاروں کی تیاری کے لیے ترکی کے شہر منیسا میں اپنا پیداواری پلانٹ لگائے گی۔
سربیا سے یورپی یونین کو لیتھیم کی فراہمی کا معاہدہ
انتہائی کلیدی سمجھے جانے والے اس معاہدے کے نتیجے میں یورپ کا اس قیمتی دھات کے حصول کے لیے مقامی انحصار بڑھے گا۔
تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر چین نے جوہری مذاکرات روک دیے
چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔
چین کی حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کرانے کی پیشکش
فلسطینی گروپ فتح کا کہنا ہے کہ اس کے عہدیدار رواں ماہ بیجنگ میں حریف حماس کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
چین اور روس نے مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں
چین کی وزارت دفاع نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج نے مغربی اور شمالی بحرالکاہل میں گشت کیا ہے۔
نیٹو کا چین پر روس کی مدد کا الزام، بیجنگ کا سخت ردعمل
بیجنگ نے مغربی فوجی اتحاد کو چین کے ساتھ کسی طرح کی محاذ آرائی کے خلاف خبر دار کیا ہے۔
نریندر مودی صدر پوٹن سے مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے
نریندر مودی صدر پوٹن سے بھی تفصیلی ملاقات کریں گے۔ اس وقت دونوں طاقتوں کے درمیان تعلقات ایک اہم موڑ پر ہیں۔
بیجنگ اسلام کی 'چائنائزیشن' کیسے کر رہا ہے؟
چین کے حکمرانوں نے عقیدے کے معاملات کو ہمیشہ سختی سے کنٹرول کیا ہے اور یہ ملک اسلام کو بھی آج سختی سے کنٹرول کر رہا ہے۔
افغان سرحد کے ساتھ نئے پاکستانی فوجی آپریشن کے اسباب کیا؟
پاکستانی فوج کا نیا آپریشن ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان حکمرانوں کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
چین میں پالتو جانوروں کی شادیوں کا رجحان عروج پر
چین میں شادیوں کی تعداد میں مسلسل گراوٹ کو روکنے اور شرح پیدائش میں اضافہ کی حکومتی پالیسیوں کو کامیابی نہیں مل رہی ہے۔
بھارت، چین وزرائے خارجہ کے مابین سرحدی تنازع پر تبادلہ خیال
دونوں ملکوں کے درمیان لداخ میں ایل اے سی کا یہ سرحدی تنازع پانچ سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔
جرمن صنعتی شعبے کا غیر ملکی سپلائرز پر انحصار کتنا خطرناک؟
چین یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی کو تمام شعبوں میں بنیادی مصنوعات اور پرزے فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع
وزیر اعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شریک ہیں جب کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کی نمائندگی وزیر خارجہ جے شنکر کر رہے ہیں۔
چین کی ہنگری میں بھاری سرمایہ کاری، کیوں؟
یورپی ملک ہنگری میں چین نے سب سے زیادہ سرمایہ کاری الیکٹرک گاڑیوں اور ای بیٹریوں کی گیگا فیکٹیریوں میں کی ہے۔
پاک چین تعلقات: اصل مسئلہ کیا ہے؟
پاکستان کا اندرونی عدم استحکام، اور سی پیک منصوبوں کی سست رفتار بھی چین کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے چینی تعاون ناگزیر، جرمن وزیر
جرمن نائب چانسلر اور وزیر اقتصادیات رابرٹ ہابیک نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے چینی تعاون ناگزیر ہے۔
یوکرینی جنگ میں روس کی حمایت: چینی جرمن روابط متاثر، ہابیک
جرمنی نے تنبیہ کی ہے کہ یوکرینی جنگ میں بیجنگ کی طرف سے ماسکو کی حمایت کے نتیجے میں چینی جرمن تعلقات متاثر ہوں گے۔
پانچ برس کے وقفے کے بعد پہلی بار چین امریکہ جوہری مذاکرات
امریکہ اور چین نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نیم سرکاری سطح پر مذاکرات کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔
کشمیر: ’پاکستان، چین کے بیان پر بھارت کو اعتراض کا حق نہیں‘
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان پر 'بھارت کو اعتراض کرنے کوئی بھی حق نہیں' ہے۔
جرمنی کو کن چیزوں اور ممالک سے خطرات کا سامنا ہے؟
جرمن وزیر داخلہ نے جاسوسی سمیت بڑھتے ہوئے ملکی اور بیرونی خطرات کے درمیان جمہوریت کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے۔
امریکی اراکین کانگریس کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین ناراض
چین نے اس ملاقات پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کو متنبہ کیا کہ وہ دنیا کو غلط اشارے بھیجنا بند کرے۔
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں جبکہ بعض نے جوہری ہتھیاروں کے نظام کو فعال بھی کیا۔
داسو ہائیڈرو پاور کی تعمیر: ایک بلین ڈالر قرضے کی منظوری
داسو ہائیڈرپاور پلانٹ دراصل چین پاکستان اکنامک کوریڈر میں شامل متعدد پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔
چین میں چار امریکی اساتذہ چاقو حملے میں زخمی
چین میں ہوئے ایک چاقو حملے کے نتیجے میں چار امریکی اساتذہ زخمی ہو گئے ہیں۔
اپنی شناخت بچاتے ہوئے تبتی ممتو بھی ساتھ لے آئے
ممتو ایک ایسی تبتی ڈش ہے، جو کشمیر سے ہوتی ہوئی گلگت بلستان اور پھر پاکستان کے دیگر علاقوں تک پہنچی۔ انہیں سموسہ بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ تیل میں نہیں بلکہ بھاپ سے پکائے جاتے ہیں۔
شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیراعظم نے چین کے پانچ روز سرکاری دورے کے دوران چینی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
پاکستان اور چین کے درمیان 32 معاہدوں پر دستخط
جن معاہدوں پر دستخط کیے گئے ان میں آئی ٹی، ٹیکسٹائل، چمڑے، معدنیات، ادویات، زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبے شامل ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم چین کے پانچ روزہ دورے پر
شہباز شریف دو طرفہ تعاون میں اضافہ اور چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنے کی کوشش کریں گے۔
شہباز شریف چار جون سے چین کے کئی روزہ دورے پر
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف چار سے آٹھ جون تک چین کا دورہ کریں گے۔
جرمنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنائے گا
یوکرین میں روسی جارحیت نے یورپ بھر میں دہشت پھیلا دی ہے۔ اسی لیے جرمنی اپنی دفاعی صلاحیتیں مؤثر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن فوج اب نیٹو میں بھی زیادہ فعال کردار ادا کرے گی۔
پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلاء میں اپنے مدار کی طرف رواں
چین کے تعاون سے جمعرات کو اس ایڈوانس کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون کو خلاء میں بھیجا گیا۔
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کے روز غزہ کی پٹی کی امداد کا وعدہ کیا اور ایک امن کانفرنس کے انعقاد پر زور دیا۔
’امریکی بے عملی‘: چین کے پاس عرب دنیا میں قدم جمانے کا موقع
عرب خطے میں چین کے تعلقات تجارت سے بھی آگے بڑھ چکے ہیں اور وہ بطور ’سافٹ پاور‘ اپنے اثر و رسوخ میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ