You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین کا چیلنجز کے باوجود پانچ فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف
چینی صدر شی جن پنگ کی حکومت کو رواں برس کے دوران پانچ فیصد اقتصادی ترقی کی شرح رہنے کی توقع ہے۔
امریکہ کے لیے انڈو پیسیفک ترک کرنا 'ناممکن' ہے، تائیوان
تائیوان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرے گا اور سیمی کنڈکٹر صنعت کو امریکہ تک پھیلانے میں مدد کرے گا۔
چین کی امریکی محصولات کے خطرے کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مکمل تجارتی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
انڈونیشیا کی بحری مشقیں کس کے لیے پیغام ہیں؟
بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگیاں بڑھ رہی ہیں جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کثیر الملکی معاہدوں سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ ایسے میں انڈونیشیا نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی ظاہر کرنے کی خاطر بالی میں بڑے پیمانے پر بین الاقوامی بحری مشقیں منعقد کی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے جارج ماتھیاس کی رپورٹ۔
پاکستان کا سب سے مہنگا گوادر کا نیا ایئرپورٹ، ایک معمہ
چین کی طرف سے 240 ملین ڈالر کی مالی اعانت سے تعمیر کیا گیا گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 30 سالوں میں لاکھوں افراد ہلاک
اس ادارے کا کہنا ہے کہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں کسی بھی ملک کو تباہ کر سکتی ہیں۔
چین کی جنگی مشقوں پر آسٹریلیا کی تشویش
چین کی جنگی مشقوں کے سبب آسٹریلوی ہوائی اڈوں اور نیوزی لینڈ کے درمیان پرواز کرنے والی ایئر لائنز کو خبردار کرنا پڑا ہے۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
ملائیشیا میں پاکستانیوں کی زندگی کیسی ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مطابق وہ پاکستان کے مقابلے میں ملائیشیا میں زیادہ بہتر زندگی گزار رہے ہیں۔
امریکہ اور چین کے درمیان پاکستان پل بن سکتا ہے، بلاول بھٹو
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں سابق پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹرمپ انتظامیہ سے وابستہ توقعات اور پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کے بارے میں بات کی۔
چینی اے آئی 'ڈیپ سیک' کئی ممالک میں پابندی کا شکار
ڈیپ سیک کا R1 چیٹ بوٹ کم لاگت میں مغربی چیٹ بوٹس جیسی کارکردگی دکھا کر سرمایہ کاروں اور ماہرین کو حیران کر رہا ہے۔
امریکہ فوجی کٹوتیوں کی قیادت کرے، چین
ٹرمپ نے جمعرات کو تینوں طاقتوں سے اپنے جوہری ہتھیاروں میں کمی شروع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
امریکہ پاناما کینال واپس لے سکتا ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال ہے کہ امریکہ کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جاتا ہے اور وہ پاناما کینال کو واپس لینا چاہتے ہیں۔
چین میں گزشتہ سال شادیوں میں بیس فیصد کمی
چین نوجوان خاندانوں کے لیے غیر یقینی معاشی حالات کے باوجود شرح پیدائش کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔
پاکستانی صدر کا دورہ چین: چینی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت
صدر آصف علی زرداری کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ملکوں میں انٹیلیجنس کی شراکت اور سرحدی تحفظ کے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
یورپی یونین کو ’اپنا مفاد‘ مدنظر رکھنا چاہیے، فان ڈیئر لائن
یورپی کمیشن کی سربراہ ارزولا فان ڈیئر لائن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو عالمی سطح پر مزید حقیقت پسند ہونے کی ضرورت ہے۔
چین کا جوابی حملہ، امریکہ پر پندرہ فیصد محصولات عائد کر دیے
اس بیچ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے خلاف محصولات کے نفاذ کو تیس دنوں کے لیے ملتوی کردیا ہے۔
چینی ڈیپ سیک ایپ کن سوالات کے جوابات نہیں دیتی؟
ڈیپ سیک اے آئی چیٹ بوٹ ایپ کی ان مسائل کے بارے میں زبان بند ہو جاتی ہے جنہیں چینی حکومت حساس سمجھتی ہے۔
امریکی ٹیرف وار: اب یورپ بھی ٹرمپ کے نشانے پر
ماہرین کے مطابق صدر ٹرمپ کی اس تجارتی جنگ سے امریکی ترقی سست اور قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
پانچ سال بعد بھارت اور چین کے مابین فضائی رابطہ بحال
گزشتہ تقریباً پانچ برسوں سے چین اور بھارت میں براہ راست مسافر پروازوں کے ذریعے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
چین کے نئے سال کی سرکاری تعطیلات میں ایک دن کی توسیع
چین نے رواں برس اپنے نئے قمری سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والی سرکاری تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کر دیا ہے۔
امریکہ: عدالت نے پیدائشی حق شہریت پر ٹرمپ کے حکم کو روک دیا
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے صدر ٹرمپ کے حکم پر عارضی طور پر روگ لگا دی ہے۔
پاناما کینال، امریکہ کا تحفہ نہیں تھا، صدر مولینو
پاناما کے صدر راؤل مولینو نے کہا ہے کہ پاناما کینال امریکہ کی طرف سے پاناما کو کوئی تحفہ نہیں تھا۔
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا عزم
بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی مدد بھی لی جائے گی۔
امریکہ: ٹرمپ کا شکریہ، ٹک ٹاک سروسز بحال
ٹک ٹاک نے اپنی خدمات بحال کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
چین میں مسلسل تیسرے سال آبادی میں کمی
مذکورہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ چین کی آبادی میں کمی کی وجہ ملک کی تیزی سے عمر رسیدہ ہوتی آبادی ہے۔
چین کی تائیوان کے لیے گروپ ٹور دوبارہ شروع کرنے کی تیاری
چین کے مطابق تائیوان کے گروپ ٹورز دوبارہ شروع کرنے سے آبنائے کے عملہ کے درمیان ربط معمول پر لانے کا عمل فروغ پائے گا۔
چین سے تحفظ کے لیے بھارتی بحریہ کا بحر ہند میں نیا اقدام
بھارتی بحریہ نے اندرون ملک تیار کردہ ایک آبدوز، ایک ڈسٹرائر اور ایک فریگیٹ بدھ کو ایک ساتھ بحرہند میں لانچ کر دیے۔
’چینی حکام کا ٹک ٹاک، ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور‘
چینی حکام ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
جموں کشمیر: مارے گئے 60 فیصد دہشت گرد پاکستانی، بھارتی جنرل
جنرل اوپیندر دویدی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔
بھارت افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے بدھ کو دبئی میں کابل حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
ناروے میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم
چینی الیکٹرک گاڑیاں ناروے میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، جہاں پانچ سالوں میں ان کا مارکیٹ شیئر 10 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
چین میں پھیلنے والا نیا وائرس پاکستان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
چین میں ایچ ایم پی وی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد پاکستان اور بھارت میں بھی اس وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بجلی کی بندش، مظاہرین نے پاک چین تجارتی راستہ بند کر دیا
یہ ناکہ بندی پڑوسی ملک چین کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں خلل ڈال رہی ہے جبکہ سیاح بھی طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔
تبت میں زلزلے سے کم از کم 95 افراد ہلاک
چین کے خود مختار علاقے تبت میں ایک طاقتور زلزلے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 95 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
ڈیمنشیا کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے کے لیے چین کا منصوبہ
چین نے ڈیمنشیا کے تیز رفتار پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبہ شروع کیا ہے۔
آج یکم جنوری کو دنیا کی آبادی آٹھ ارب سے زیادہ ہو گئی
بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
تائیوان سے دوبارہ اتحاد کو کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر
چینی صدر شی نے نئے سال کے موقع پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ تائیوان کے دوبارہ اتحاد کوئی بھی روک نہیں سکتا۔
چینی ہیکرز نے امریکی محکمہ خزانہ میں سیندھ لگا دی
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ چینی حکومت کی سرپرستی میں ہیکرز نے ہیکنگ کے ایک بڑے واقعے میں اہم دستاویزات چوری کرلیں۔
چین نے نئی طرز کا جنگی بحری جہاز ’سیچوان‘ لانچ کر دیا
عوامی جمہوریہ چین نے جنگوں میں حملوں کے لیے استعمال ہو سکنے والا اور نئی طرز کا اپنا بحری جہاز ’سیچوان‘ لانچ کر دیا ہے۔
چین تبت میں دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاورڈیم تعمیر کررہا ہے
یہ ہائیڈرو پاور ڈیم بھارت اور بنگلہ دیش میں لاکھوں افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔
جاپانی اداروں ہونڈا اور نسان کا تاریخی ادغام، مذاکرات شروع
جاپان کے عالمی سطح پر معروف دو بڑے کار ساز اداروں ہونڈا اور نسان نے اپنے تاریخی ادغام کے لیے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
بھارت اور چین میں سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق
بیجنگ میں بات چیت کے بعد بھارت اور چین نے سرحدی راستے سے تجارتی تبادلے اور دریاؤں پر تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
مکاؤ کی ’عالمی سطح پر تسلیم شدہ کامیابی‘ کا خیر مقدم
دنیا بھر میں کیسینو ہب کی حیثیت رکھنے والے شہر مکاؤ پر بیجنگ کی حکمرانی کے 25 سال مکمل ہو رہے ہیں۔
چینی اور بھارتی اعلیٰ عہدیداروں کی بیجنگ میں آج اہم ملاقات
سرحدی مسائل اور دوطرفہ تعلقات کی بحالی پر کے دونوں ملکوں کے اعلیٰ نمائندوں درمیان کی یہ پانچ سال بعد ملاقات ہے۔
چین: رشوت لینے کے جرم میں فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کو سزا
چین کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ لی ٹائی کو بدعنوانی اور رشوت لینے کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
شام کی تازہ ترین صورتحال پر جی سیون ممالک کا تبادلہ خیال
جی سیون ممالک کے رہنما شام میں ’جامع اور غیر فرقہ پرست‘ حکومت کی حمایت سے متعلق جمعے کو آپس میں مشاورت کر رہے ہیں۔
تائیوان کے آس پاس درجنوں چینی طیاروں اور جہازوں کی مشقیں
تائیوان کی فوج کا کہنا ہے کہ جزیرے کے آس پاس درجنوں چینی طیاروں اور بحری جہازوں کو سرگرم عمل پا یا گیا ہے۔
بھارت اب صرف مقامی تیار کردہ سولر پینلز استعمال کرے گا
اس وقت بھارت میں 70 فیصد شمسی توانائی چینی آلات پیدا کر رہے ہیں اور بھارت چین پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتا ہے۔
امریکی چپ پر پابندی کے جواب میں بیجنگ کی برآمدات پر پابندیاں
واشنگٹن نے چپس بنانے کی چینی صلاحیت کو نشانہ بنانے کے لیے پابندیوں کا اعلان کیا تھا اور بیجنگ نے جوابا یہ قدم اٹھایا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ