You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے سبب عالمی معیشت پر غیر یقینی کے سائے منڈلا رہے ہیں۔
پاکستان کی طرف سے سفارتی تعلقات بہتر کرنے پر کابل کا خیرمقدم
اب تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا ہے۔
پاکستان، بھارت کشیدگی کے بعد سرحدی افواج میں کمی پر آمادہ
پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کا امکان موجود ہے۔
چین نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی ادارہ قائم کر دیا
چینی وزیر خارجہ کے مطابق اس نئے ثالثی ادارے کے قیام کا مقصد عالمی سطح پر ثالثی کے شعبے میں ایک ’’خلا کو پُر‘‘ کرنا ہے۔
چین نے سیارچے کے نمونے حاصل کرنے کے لیے مشن بھیج دیا
اگر یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو چین نظام شمسی میں گردش کرتے کسی سیارچے کی سطح سے نمونے لانے والا تیسرا ملک بن جائے گا۔
چینی سی سی ٹی وی کیمروں کے حوالے سے بھارت کی تشویش
چینی کمپنیوں کے تیار کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جاسوسی کے خدشات نے بھارت کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
پاکستانی صوبے بلوچستان کا وفد چین میں، سکیورٹی پر بات چیت
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ایک وفد نے چین کا دورہ کیا، جس دوران چینی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ سلامتی امور پر مکالمت ہوئی۔
بھارت چین پر ایپل کا انحصار کم کرنے میں معاون؟
اس وقت یہ بحث ہو رہی ہے کہ کیا بھارت امریکی کمپنی ایپل کا چین پر انحصار کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری کتنی مفید؟
چین کی بھاری سرمایہ کاری اب تک پاکستان کے لیے کتنی مفید ثابت ہوسکی ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں اسی سوال پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
چین پاکستان اور افغانستان: سہ فریقی ملاقات کتنی اہم
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات خطے میں طاقت کے توازن میں کسی تبدیلی کا اشارہ ہے؟
غیر ملکی طلبہ کو دیگر آپشنس پر غور کرنا ہوگا، چینی میڈیا
ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبہ کے داخلے پر پابندی کے اعلان کی مختلف ممالک مذمت کر رہے ہیں۔
بھارتی بیانیے کا کامیابی سے مقابلہ کیا، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق چین کی قیادت پاکستان کے تمام بنیادی مسائل پر اسلام آباد کے ساتھ کھڑی ہے۔
چین اور روس کا چاند پر ایٹمی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ
یہ جوہری ری ایکٹر انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن کے منصوبے کا ایک حصہ ہے، جو چاند پر تحقیق اور تلاش میں مدد فراہم کرے گا۔
پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ
پاک چائنہ اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے بعد پاکستان میں چینی زبان سیکھنے کا رحجان پیدا ہو گیا تھا تاہم اب پاکستان میں چینی زبان کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان اور بھارت: تجارت امن قائم کر سکتی ہے؟
اس ویڈیو میں ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کیا بھارت اور پاکستان کے مابین پائیدار امن کے لیے تجارت کردار ادا کر سکتی ہے؟
بھارت نے چینی، ترک خبر رساں ایجنسیوں کو بلاک کر دیا
ایک دوسرے پر فوجی حملوں کے درمیان بھارت اور پاکستان دونوں میں ان دنوں غلط معلومات کی بھرمار ہو گئی ہے۔
امریکہ اور چین دو طرفہ محصولات کی نوے روزہ معطلی پر متفق
دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے مابین یہ اتفاق رائے جنیوا میں ہونے والے باہمی مذاکرات کے نتیجے میں سامنے آیا۔
چین دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف کرانے کی کوشش میں
چینی وزارت برائے ٹرانسپورٹ کے مطابق آزمائشی سفر کے دوران اس ٹرین کی رفتار 450 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی تھی۔
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
پاک بھارت تنازعہ چین کے لیے بھارت کے خلاف انٹیلی جنس جمع کرنے کا ایک نادر موقع فراہم کر رہا ہے۔
نئے امریکی ٹیرف پاکستان کے لیے خطرہ یا سنہری موقع؟
سستی چینی مصنوعات کی یلغار سے لے کر نئی ای کامرس حکمت عملی تک، پاکستان کس طرح اس تجارتی طوفان کا مقابلہ کر سکتا ہے؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں چین کا کردار
پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی خطے میں امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی: پاکستان کے لیے چین کی حمایت
چین نے بھارت اور پاکستان دونوں پر تحمل سے کام لینے اور امن کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔
تجارتی جنگ: ٹرمپ کا صدر شی سے گفتگو کا دعویٰ، چین کا انکار
چین اور امریکہ کے مابین محصولات کی جنگ میں صدر ٹرمپ نے صدر شی سے گفتگو کرنے کا دعویٰ کیا لیکن چین نے اس کی تردید کی ہے۔
ٹرمپ کے ٹیرف سے عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار سست، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ٹیرف کے سبب افراط زر میں اضافے اور عالمی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
تجارتی معاہدوں میں امریکہ کی خوشامد کے خلاف چین کی تنبیہ
اطلاعات ہیں کہ ٹرمپ ٹیرف میں ریلیف کے بدلے اپنے اتحادیوں کو بیجنگ کے ساتھ اقتصادی تعلقات ختم کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
چینی، بھارتی طلبا کی ویزا قوانین پر ٹرمپ کے خلاف قانونی جنگ
امریکہ میں سینکڑوں طلبا کو ایف ون ویزا کی منسوخی کی وجہ سے اپنے اعلیٰ تعلیم کے خواب کو خیرباد کہنا پڑ سکتا ہے۔
کیا سابق چینی وزیر اعظم نے واقعی سزائے موت کی تجویز دی؟
فیس بک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ون جیاباؤ نے لاطینی امریکی ممالک کو سزائے موت نافذ کرنے کی تجویز دی۔
چینی روبوٹس انسانوں سے ہاف میراتھن ریس ہار گئے
منتظمین کے مطابق یہ دوڑ ٹیکنالوجی کی مہارت کا مظاہرہ تھا اور وہ روبوٹس کے جیتنے کی توقع بھی نہیں کر رہے تھے۔
چینی صدر کا دورہ جنوب مشرقی ایشیا، آزاد تجارت پر زور
شی جن پنگ کے دورہ ملائیشیا میں 10 ممالک پر مشتمل تنظیم آسیان کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے پر بات چیت کی توقع ہے۔
چینی صدر کا یورپی یونین سے اتحاد پر زور
چینی صدر نے امریکی صدر کی تجارتی پالیسیوں پر کھلے عام تنقید کی ہے۔
ٹرمپ نے متعدد ممالک پر ٹیرفس کا اطلاق نوے دن کے لیے روک دیا
عالمی منڈیوں میں زبردست بحران کے سبب صدرٹرمپ نے بیشتر ممالک پر نوے دنوں کے لیے اضافی محصولات کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ نایاب چینی معدنیات سے محروم
بیجنگ نے واشنگٹن کو نایاب زمینی معدنیات کی برآمد روک دی ہے، جو کہ بہت سی ہائی ٹیک امریکی صنعتوں کے لیے ناگزیر ہیں۔
امریکی محصولات اور ایشیائی بازار حصص
ایشیائی ممالک امریکی زرعی مصنوعات خریدنے سے ہی ہاتھ کھینچنے لگے ہیں۔
اضافی امریکی محصولات نافذ، عالمی بازار حصص میں بھونچال جاری
صدر ٹرمپ کے عائد کردہ اضافی محصولات سے چین اور یورپی یونین سمیت امریکہ کے متعدد تجارتی شراکت دار متاثر ہوں گے۔
ٹیرف واپس نہ لیے تو چین پر مزید محصولات، ٹرمپ
چین نے امریکہ کی دھمکیوں کو بلیک میل اور 'معاشی غنڈہ گردی' قرار دیتے ہوئے جوابی اقدامات کرنے کا عہد کیا ہے۔
دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لے مودی کا سری لنکا کا دورہ
نریندر مودی کے دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی اور توانائی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
بنگلہ دیش کے رہنما محمد یونس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
شیخ حسینہ کی معزولی اور بنگلہ دیش کے عبوری رہنما کا عہدہ سنبھالنے کے بعد محمد یونس کا یہ بیجنگ کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
چینی شہریوں کی حفاظت، اسلام آباد اور بیجنگ میں بات چیت جاری
چین میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ چینی باشندوں کی حفاظت اسلام آباد کی ’’قومی ذمہ داری‘‘ ہے۔
جرمنی، فریڈرش میرس خارجہ پالیسی چیلنجز کے لیے تیار ہیں؟
دنیا کے بڑے ممالک میں نئی حکومتیں بن رہی ہیں اور خارجہ پالیسیوں کے حوالے سے یہ ایک اہم وقت ہے۔
چین نے رواں برس کینیڈا کے چار شہریوں کو موت کی سزا دی
سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے معافی کی اپیل کے باوجود چین نے کینیڈا کے چار شہریوں کو پھانسی دے دی۔
باہمی تعلقات کے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان خوش آئند، چین
نریندر مودی نے کہا تھا کہ اکتوبر میں کازان میں چینی صدر کے ساتھ ان کی ملاقات کے بعد سے سرحدی صورتحال معمول پر آ رہی ہے۔
ایغور مسلمانوں کی چین حوالگی، تھائی حکام پر امریکی پابندیاں
امریکی وزیر خارجہ نے گزشتہ ہفتے کم از کم 40 ایغور مسلمانوں کو چین کے حوالے کرنے پر تھائی حکام پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
چین، روس اور ایران کا تہران پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
تینوں ممالک نے ایران پر امریکی پابندیوں کے فوری خاتمے اور ایرانی جوہری پروگرام پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا۔
چین، ایران اور روس کے مابین بیجنگ میں جوہری مذاکرات
جمعے کو ہی نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ایک اجلاس بھی ہوگا۔
دلائی لاما کی کتاب ’وائس فار وائس لیس‘ کی اشاعت، چین برہم
بدھ مت کے تبتی پیروکاروں کے روحانی رہنما دلائی لاما کی ایک نئی کتاب شائع ہوئی ہے
چینی افراد کو بھی موٹاپے کا مسئلہ درپیش
چینی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں موٹاپا اور اس کی وجہ سے لگنے والی بیماریوں میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ایران، روس اور چین کی بحری افواج مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کا مقصد ’’خطے میں سکیورٹی کو بہتر کرنا ہے۔‘‘
ایشیائی ممالک بھی ٹرمپ کے محصولات کی زد میں
اندازہ ہے کہ چین پر امریکی محصولات اور نئی تجارتی جنگ ایشیائی خطے میں برآمدات اور ترقی کو بہت حد تک متاثر کریں گے۔
پاک زیرانتظام کشمیر زیادہ ترقی یافتہ لیکن وجہ چین،عمرعبداللہ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بعض علاقے زیادہ ترقی یافتہ ہیں۔
یورپ میں بھی چینی انفراسٹرکچر؟
سربیا اس وقت ایک سیاسی بحران کا سامنا کر رہا ہے، جس کا آغاز ایک ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے ہوا۔ یہ اسٹیشن اسی ریلوے لائن پر واقع ہے، جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حصہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ چین سے تعلق کی بنا پر ہنگری اور سربیا پر کیا اثرات پڑیں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ