ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے زراعت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ کاشت کار روایتی طریقوں سے ہٹ کر جدید ٹیکنالوجی پر بھروسہ کر رہے ہیں تاکہ فصلوں کی پیداوار بڑھائی جا سکے۔ اس ٹیکنالوجی میں چین نے بہت ترقی کر لی ہے۔ اب تو جرمن کسان بھی چینی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔