You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
برطرف کیا تو حکومت ختم، جرمن وزیرداخلہ
جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے چانسلر میرکل سے کہا ہے کہ وہ انہیں برطرف کرنے سے باز رہیں۔
میرکل اور زیہوفر کے درمیان ’اختلافات شدید تر‘
مہاجرین کے معاملے پر چانسلر انگیلا میرکل اور وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر کے درمیان اختلافات میں شدت آ گئی ہے۔
جرمنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخب
’برلن حکومت عالمی امن کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی‘، جرمن چانسلرانگیلا میرکل
نصف درجن سے زائد مساجد بند، کئی امام بے دخل
آسٹریائی حکومت نے اپنے ایک فیصلے کے تحت ایسے اماموں کو ملک بدر کرنے فیصلہ کیا ہے، جنہیں بیرونی مالی امداد حاصل تھی۔
ڈی ڈبلیو کی 65 ویں سالگرہ، میرکل کا میڈیا کی آزادی پر زور
ڈی ڈبلیو کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے میڈیا کی مکمل آزادی پر زور دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو کے 65 برس: جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا پیغام
ڈی ڈبلیو کے قیام کو 65 برس مکمل ہونے پر برلن میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا مختصر پیغام۔
جرمن چانسلر اور مہاجرین سے متعلق ’بامف‘ اسکینڈل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بھی مہاجرین کے بحران کی زد میں ہیں۔
جرمن چانسلر اور روسی صدر کی ملاقات، کئی عالمی امور پر گفتگو
روسی کے ساحلی شہر سوچی میں روسی صدر اور جرمن چانسلر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کئی عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔
اقوام کی پرامن بقائے باہمی، چانسلر میرکل کے لیے امن انعام
جرمن چانسلر میرکل کو اقوام کی پرامن بقائے باہمی اور امن کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کے عوض ایک اہم امن انعام دے دیا گیا۔
امریکی دستبرداری گلوبل آرڈر کے لیے دھچکا ہے، جرمن چانسلر
ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی اور نئی پابندیوں سے متاثر ہونے والی یورپی کمپنیوں کے معاملات یورپ میں باعث تشویش ہیں۔
سابق جرمن چانسلر پر مقدمہ، مدعی منگیتر کا سابقہ شوہر
ٹرمپ، اوباما، بُش: میرکل سبھی سے واقف ہیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ڈونلڈ ٹرمپ کے سوا سب امریکی صدور سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔
میرکل سے ٹرمپ کی ایک مشکل ملاقات
فرانسیسی صدر کے دوستانہ دورے کے بعد اب واشنگٹن میں صورتحال سنجیدہ ہو گی۔
شام میں ممکنہ فوجی کارروائی: جرمنی شامل نہیں ہو گا، میرکل
مشرقی غوطہ میں مبینہ کیمیائی حملے کے بعد امریکا اور اتحادی ممالک شام میں عسکری کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
’اسلام جرمنی کا حصہ ہے‘، چانسلر میرکل
’جرمنی میں مقیم 4.5 ملین مسلمان اور ان کا مذہب اسلام جرمن معاشرے کا حصہ ہیں۔‘ چانسلر میرکل
’سابق جرمن چانسلرشروئڈر روس کے لیے لابی کرتے ہیں‘
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
انگیلا میرکل نے چوتھی مرتبہ چانسلر کا حلف اٹھا لیا
ایوان زیریں میں ہونے والی رائے شماری میں میرکل کے حق میں 364 ووٹ پڑے جبکہ 315 ممبران نے ان کی مخالفت کی۔
میرکل چوتھی مرتبہ جرمن چانسلر منتخب
نئی جرمن حکومت کا قیام گزشتہ برس ستمبرمیں انتخابات کے تقریباً چھ ماہ بعد طویل تگ و دو اور مذاکرات کے بعد ممکن ہو سکا ہے۔
نئی جرمن کابینہ میں کون کون سے سوشل ڈیموکریٹس شامل ہوں گے
جرمنی ميں بالآخر حکومت سازی کی راہ ہموار
جرمنی ميں بالآخر حکومت سازی کی راہ ہموار
یورپی فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کیا جائے، میرکل
جرمن چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو رکن ممالک کے لیے اپنے فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کرنا چاہیے۔
روس اور ایران شام میں تشدد ختم کرائیں، جرمن چانسلر
میرکل نے شام کے حلیف ممالک روس اور ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں جاری حالیہ تشدد کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کریں۔
2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، میرکل
جرمن چانسلر میرکل اگلی پارلیمانی مدت کے دوران پورے چار سال تک سربراہ حکومت کے عہدے پر فائز رہنے کی خواہش مند ہیں۔
کیا جرمنی میں سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کو ہے؟
جرمنی میں چانسلر میرکل کا قدامت پسند اتحاد اور ملک کی دوسری بڑی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی حکومت سازی کے مذاکرات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے گفت گو
میرکل کو چانسلر بننا چاہیے یا نہیں، جرمن عوام منقسم
جرمن عوام انگیلا میرکل کے چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کے معاملے پر منقسم دکھائی دیتے ہیں۔
کیا میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر بن جائیں گی؟
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات گزشتہ برس 24 ستمبر کو ہوئے تھے تاہم ابھی تک یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت میں نئی حکومت کا قیام عمل میں نہیں آ سکا۔ ایک اتحادی حکومت کے قیام کے لیے اب جرمنی کی دو سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان باقاعدہ بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو
’کُرس جیسے دوست ہوں تو میرکل کو دشمنوں کی کیا ضرورت‘
سباستیان کرُس نے انگیلا میرکل کو کہا ہے کہ وہ آسٹریا میں انتہائی دائیں بازو کا اتحاد میں حکومت کی نیت دیکھیں۔
جرمن سوشل ڈیموکریٹس حکومت سازی کے معاملے پر منقسم
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی قدامت پسندوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی کے موضوع پر منقسم ہے۔
چانسلر میرکل مخلوط حکومت کے قیام کے لیے ‘پرامید‘
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایس پی ڈی کے ساتھ آج شروع ہونے والے مذاکرات کامیاب رہیں گے۔
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل کی مقبوليت ميں کمی
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل کی مقبوليت ميں کمی
آسٹرین نئے نازی سے وفاقی نائب چانسلر تک
یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر
یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس چودہ اور پندرہ دسمبر کو برسلز میں منعقد ہو رہا ہے۔
نئے انتخابات کی ضرورت نہیں ہے، چانسلر میرکل
جرمنی میں رواں برس کے عام انتخابات کے بعد ابھی تک نئی حکومت تشکیل نہیں پا سکی ہے۔
کيا ايس پی ڈی چانسلر ميرکل کی مدد کو آن پہنچی ہے؟
کيا ايس پی ڈی چانسلر ميرکل کی مدد کو آن پہنچی ہے؟
’میرکل سن 2021 سے قبل چانسلر کا منصب چھوڑ دیں‘، عوامی رائے
ایک تہائی سے زائد جرمنوں کے مطابق میرکل کو چانسلر کے منصب کی چوتھی مدت سے قبل ہی علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے۔
سب سے بڑی روسی تیل کمپنی، ڈائریکٹرز میں سابق جرمن چانسلر بھی
سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ شروئڈر روس کی سب سے بڑی تیل کمپنی روسنَیفٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن منتخب کر لیے گئے ہیں۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی ’مایوس کُن فتح‘
جرمنی میں چوبیس ستمبر کو پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ گرچہ چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت سی ڈی یو اور اس کی سسٹر پارٹی سی ایس یو نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر لیے ہیں تاہم بہت سے تجزیہ کار میرکل کی اس فتح کو مایوس کُن قرار دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔
انتخابات کے بعد چانسلر میرکل کا کیا کہنا ہے؟
جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل ہی رہیں گی
اپنی چوتھی مدت صدارت میں میرکل کو بہت سے اہم کام نمٹانے ہیں۔
ووٹ ڈالنے کے لیے جرمن چانسلر کو بھی اپنا شناختی کارڈ دکھانا پڑا
جرمن چانسلر اور دیگر سیاستدانوں کو بلیڈ اور پاوڈر بھرے خطوط
عربی زبان میں غلطیوں کی باعث شک ہے کہ یہ جرمنی کی کسی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے بھیجے ہیں۔
جرمن سیاستدان کماتے کتنا ہیں؟
یہ بات یقینی ہے کہ جرمن سیاستدانوں کو فاقوں کا سامنا نہیں رہتا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جرمنی میں سیاستدان کماتے کتنا ہیں؟
شمالی کوریا پر امریکی صدر سے واضح اختلاف ہے، جرمن چانسلر
ان کے مطابق اس مسئلے کو صرف اور صرف سفارتی طریقے سے ہی حل کیا جانا چاہیے۔
قطری امیر کی چانسلر میرکل سے ملاقات
قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے جمعے کے روز برلن میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے بات چیت کی، جس میں موجودہ خلیجی بحران پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف بلوچ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔
کیا آپ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو جانتے ہیں؟
ترکی کی مخالفت، جرمن چانسلر ’بے بس‘ ہو گئیں
فرانس، فن لینڈ اور لیتھوانیا جیسے ان کے اپنے ہی یورپی اتحادی ملک اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
جرمن چانسلر اہم امور پر کيا رائے رکھتی ہيں؟
ميرکل نے منگل کو ايک پريس کانفرنس ميں بہت سے اہم امور پر اپنی پاليسی وضع کی۔
جب جرمنی میں وزارتی دفاتر عوام کے لیے کھول دیے گئے
جرمنی میں ٹاگ ڈیر اوفنین ٹؤر یا کھلے دروازے کا دن کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد افراد نے چانسلر دفتر سمیت دیگر وزارتی عمارتوں میں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر لوگوں نے چانسلر میرکل سے ملاقات کی اور تصاویر بھی بنوائیں۔
انگیلا میرکل کی سیاست کے پانچ اہم ادوار
جرمنی میں آئندہ ماہ کی چوبیس تاریخ کو عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ