You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سماجی ادائیگیاں: سوشل ایسوسی ایشن کی جرمن چانسلر پر تنقید
جرمن سوشل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر کے سماجی مدد کے حوالے سے بیانات معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔
جرمن چانسلر کا فلاحی منصوبوں میں اصلاحات اور کٹوتیوں پر زور
جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ ملک میں فلاحی منصوبوں میں 'کٹوتیوں‘ کی ضرورت ہے۔
غزہ پٹی کی صورت حال: جرمن چانسلر کی اردن کے شاہ سے ملاقات
ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر جرمن شہری چاہتے ہیں کہ برلن حکومت اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالے۔
اسرائیل کے خلاف سخت موقف کے لیے جرمن چانسلر پر بڑھتا دباؤ
جرمن چانسلر فریڈرش میرس پر اسرائیل کے بارے میں سخت موقف اختیار کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
اعلیٰ ججوں کی تقرریوں کا معاملہ، جرمن حکومت میں تنازعہ
جرمنی کی مخلوط حکومت میں ملک کی آئینی عدالت میں نئے ججوں کی تقرری کے معاملے پر شدید تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
امریکہ۔ای یو تجارتی معاہدہ ’فوری اور آسان‘ ہو، جرمن چانسلر
میرس نے کہا کہ یورپی یونین کو امریکہ کے ساتھ ایک ’’سست اور پیچیدہ‘‘ کے بجائے ’’فوری اور آسان‘‘ تجارتی معاہدہ کرنا چاہیے۔
پوٹن جرمن چانسلر اور یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لیے تیار
روسی صدر نے اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے ثالثی کی بھی پیشکش کی، جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ہے۔
ٹرمپ کے ساتھ بات چیت 'انتہائی اطمینان بخش' رہی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے ٹرمپ سے ملنے کے بعد کہا کہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کے ساتھ وہ روس پر دباؤ ڈالنے کی توقع بھی رکھتے ہیں۔
جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اولین دورے پر واشنگٹن میں
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
روس کے اندر حملوں پر جرمن چانسلر کا بیان، روس کی تنقید
روس کے اندر یوکرینی حملوں سے متعلق جرمن چانسلر کے بیان کو روس نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
نیٹو اتحادی اپنے علاقے کے دفاع کے لیے پرعزم، جرمن چانسلر
جرمنی کے وفاقی چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ جرمنی اور اس کے شراکت دار نیٹو کے تمام علاقوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔
جرمن معیشت ایک بار پھر ترقی کا انجن ہوگی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے کارپوریٹ انویسٹمنٹ میں ٹیکس کی فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
جرمن چانسلر فریڈش میرس نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ قبل کے مقابلے میں نیٹو اتحاد کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید ہیں۔
فریڈرش میرس جرمنی کے نئے چانسلر منتخب، لیکن دوسرے راؤنڈ میں
فریڈرش میرس کو چھ سو تیس نشستوں والی جرمن پارلیمان میں 325 ووٹ ملے۔
فریڈرش میرس پہلے راؤنڈ میں جرمن چانسلر منتخب نہ ہو سکے
تصدیق کر دی گئی ہے کہ آج بروز منگل اس ووٹنگ کا دوسر مرحلہ عمل میں آئے گا۔
آپ جرمن چانسلر کیسے بن سکتے ہیں؟
جرمنی کی پارلیمنٹ چھ مئی کو نئے چانسلر کا انتخاب کرنے جا رہی ہے۔
جرمنی میں نئی حکومت کے خد وخال واضح ہوتے ہوئے
جرمنی کے نئے متوقع چانسلر فریڈرش میرس نے وزارتی عہدوں کے لیے اپنے قدامت پسند بلاک کے ارکان کا اعلان کیا ہے۔
ایسٹر پر روس کی طرف سے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
میرس کا روس پر جنگی جرائم کا الزام
جرمنی کے فریڈرش میرس نے یوکرینی شہر سومی میں روسی میزائل حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
واشنگٹن دورے پر پورے یورپ کی نمائندگی کروں گا، فریڈرش میرس
میرس نے پورپی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس براعظم کو فوری طور پر اپنے دفاع کو مضبوط بنانا چاہیے۔
تارکین وطن مخالف جماعت اے ایف ڈی کی مقبولیت مزید بڑھ گئی
جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کے لیے لوگوں کی حمایت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
جرمنی، فریڈرش میرس خارجہ پالیسی چیلنجز کے لیے تیار ہیں؟
دنیا کے بڑے ممالک میں نئی حکومتیں بن رہی ہیں اور خارجہ پالیسیوں کے حوالے سے یہ ایک اہم وقت ہے۔
جرمنی کو نیا چانسلر کب ملے گا؟
انتخابات میں کامیابی، حکومت بنانے کے لیے کافی نہیں ہے؟ 23 فروری کو ہونے والے جرمن انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت سی ڈی یو، اتحادی حکومت بنانے کے لیے بات چیت میں مصروف ہے۔ مگر مدعا کیا ہے، جانیے ہمارے ایکسپلینر میں۔
جرمن پارلیمانی انتخابات: فریڈرش میرس کو برتری حاصل
جرمنی کے پارلیمانی انتخابات میں ملکی اپوزیشن لیڈر فریڈرش میرس نے فتح کا دعویٰ کر دیا ہے۔
جرمن انتخابات 2025ء: چانسلرشپ کا امیدوار کون کون؟
جرمنی کے آئندہ انتخابات میں چانسلر کے عہدے کے لیے امیدواروں کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی یہ پکچر گیلری۔
جرمنی میں چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
جرمنی میں وفاقی چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور ووٹوں کی گنتی کے بعد آگے کیا مراحل ہوتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں ہماری اس ویڈیو میں۔
چانسلر شولس نے ووٹ ڈال ديا
جرمن چانسلر اولاف شولس نے اپنے آبائی علاقے پوٹس ڈام ميں اپنا ووٹ کاسٹ کيا۔
جرمنی کا نیا چانسلر کون؟ دو فیورٹ امیدوار!
جرمنی میں تئیس فروری کو ہونے والے الیکشن میں چانسلر کے لیے دو امیدوار فیورٹ ہیں۔ ان دونوں میں ایک ہی مماثلت ہے کہ یہ ایک دوسرے کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔ یہ سیاستدان کون ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
جرمن انتخابات: چانسلر شولس اور حریف میرس میں پہلا مباحثہ
انتخابات سے قبل جرمن چانسلر اولاف شولس اور ان کےاہم حریف سی ڈی یو کے فریڈرش میرس کے درمیان اتوار کے روز پہلا مباحثہ ہوا۔
جرمن چانسلر نے ٹرمپ کا غزہ منصوبہ ’مسترد‘ کر دیا
جرمن چانسلر کے مطابق وہ فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے مستقل طور پر نکالنے کی امریکی صدر کی تجویز کی حمایت نہیں کرتے۔
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنا 'ناقابل قبول'، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی بے دخلی "ناقابل قبول" ہو گی۔
غزہ پٹی کے مستقبل کی منصوبہ بندی کا وقت آ چکا، چانسلر شولس
جرمن چانسلر اولاف شولس کے مطابق غزہ کی جنگ میں سیزفائر کے بعد اب وقت آ چکا کہ غزہ پٹی کے مستقبل کی منصوبہ بندی کی جائے۔
جرمن انتخابات کے لیے اے ایف ڈی کی چانسلر امیدوار ایلس وائیڈل
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات فروری میں ہونے کا اعلان مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد سامنے آیا تھا۔
جرمنی آگے کہاں جاتا ہے، یہ آپ شہریوں نے طے کرنا ہے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے نئے سال کے اپنے خطاب میں ملکی اور بین الاقوامی معاملات پر بات کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں جرمن شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 23 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں۔
'ہم 2025 کو ایک بہتر سال بنا سکتے ہیں،‘ جرمن چانسلر شولس
چانسلر شولس کے بقول جرمنوں کی تقدیر ان کے اپنے ہاتھوں میں ہے اور آگے بڑھنے کا راستہ ’مضبوطی سے ایک ساتھ کھڑا ہونا‘ ہے۔
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کی جرمن چانسلر اولاف شولس پر تنقید حق بجانب نہیں ہے۔
کرسمس مارکیٹ حملہ: جرمن چانسلر ماگڈے برگ کے دورے پر
بیس دسمبر کو یہ واقعہ ایک ایسے وقت پر پیش آیا جب جرمنی بھر کی کرسمس مارکیٹس شائقین کی بڑی تعداد سے بھری ہوئی تھیں۔
کرسمس مارکیٹ پر’ظالمانہ حملے‘ کی مذمت کرتے ہیں، جرمن چانسلر
انہوں نے حملہ آور کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانون کی پوری طاقت استعمال کرنے کا مطالبہ کیا۔
جرمن چانسلر شولس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
شولس نے مخلوط حکومتی اتحاد کے ٹوٹنے کے بعد پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ طلب کیا تھا، جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
جرمن چانسلر اولاف شولس اچانک دورے پر یوکرین میں
چند برسوں بعد گزشتہ ماہ پہلی بار روسی صدر پوٹن سے فون پر بات کرنے کے بعد شولس کا یہ یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔
جرمن چانسلر اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کرتا ہے؟
جرمن چانسلر اولاف شولس وفاقی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مانگنے والے ہیں۔ شولس کا ترقی پسند حکومتی اتحاد ٹوٹ چکا ہے۔
جرمنی: شولس کی چانسلر کے امیدوار کے طور پر نامزدگی آج
حکمراں جماعت ایس ڈی پی اولاف شولس کو آئندہ وفاقی انتخابات میں جماعت کی جانب سے چانسلر کے امیدوار کے لیے نامزد کر رہی ہے۔
جرمنی: سوشل ڈیموکریٹس میں اگلے چانسلر کی نامزدگی پر کشمکش
جرمنی کے سوشل ڈیموکریٹس میں چانسلر اولاف شولس کے سیاسی مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
جی 20 اجلاس: جرمن چانسلر شولس حتمی اعلامیہ سے ناراض
اولاف شولس نے کہا کہ افسوس ہے کہ جی 20 کو یوکرین جنگ کے لیے روس کو ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے الفاظ نہیں مل سکے۔
جرمن چانسلر اور روسی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ
صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل چانسلر شولس نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔
جرمنی: چانسلر شولس اسی برس اعتماد کے ووٹ کے لیے تیار
جرمن چانسلر شولس کا یہ بھی کہا ہے کہ ان کے 'تعاون اور سمجھوتے کی کوششوں' کے سبب ہی اتحاد اتنی مدت تک برقرار رہ سکا۔
یورپ ٹرمپ کے ساتھ مل کر اچھی طرح کام کرتا رہے گا، شولس
جرمن چانسلر شولس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت میں بھی امریکہ کے ساتھ مل کر اچھی طرح کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
نئی دہلی: بھارت جرمنی دوطرفہ بات چیت کا ساتواں دور
جرمن چانسلر اولاف شولس اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمعے کو نئی دہلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت: چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش
جرمن چانسلر اولاف شولس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ آج جمعرات کو دہلی پہنچ رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ