You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پولیس مقابلہ، لاہور میں دس طالبان حملہ آور ہلاک
پاکستانی پولیس نے لاہور میں ایک کارروائی کرتے ہوئے دس طالبان کو ہلاک کر دیا ہے۔
درگاہ کے متولی پر قتل اور دہشت گردی کے الزامات عائد
پاکستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ درگاہ کے متولی عبدالوحید اور اُس کے تین مبینہ ساتھیوں کے خلاف مقدمہ قائم کیا جا رہا ہے۔
’ہُن تے میں پرافٹ اچ جاریا واں‘
استنبول سے رواں ماہ کے آغاز پر اغوا ہونے والے تین پاکستانی دو روز قبل بازیابی کے بعد اسلام آباد واپسی کے منتظر ہیں۔
کس جرمن صوبے میں مہاجرین کو پناہ ملنے کے امکانات زیادہ ہیں؟
محقیقن کے مطابق جرمنی میں پناہ کا انحصار اس بات پر بھی ہے کہ تارکین وطن کس جرمن ریاست میں ہیں۔
میرکل کی پارٹی کا انتخابی منشور، مہاجرین سے متعلق سخت پالیسی
میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین مہاجرین کے بارے میں سخت پالیسی کے منشور کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے گی۔
بھارتی ریاستی انتخابات، مودی کی جماعت کی بڑی کامیابیاں متوقع
بھارت کی سیاسی طور پر کئی بہت اہم ریاستوں میں ہوئے عام الیکشن میں وزیر اعظم مودی کی جماعت کی بڑی کامیابیاں متوقع ہیں۔
پنجاب ميں وسيع تر آپريشن، ’سينکڑوں مشتبہ جنگجو گرفتار‘
پنجاب ميں وسيع تر آپريشن، ’سينکڑوں مشتبہ جنگجو گرفتار‘
انسداد دہشت گردی فوجی آپریشن ’ردالفساد‘ کا ملک بھر میں آغاز
انسداد دہشت گردی فوجی آپریشن ’ردالفساد‘ کا ملک بھر میں آغاز
2017ء جرمنی سے ملک بدریوں کا سال ہو گا، جرمن وزیر
جرمن چانسلر آفس کے وزیر کے مطابق اس سال تارکین وطن کو جرمنی سے ایک ریکارڈ تعداد میں ملک بدر کیا جائے گا۔
پاکستان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری
لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خود کش حملے کے بعد مبینہ دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
پنجاب پولیس کی کارروائی: چھ عسکریت پسند ہلاک
پنجاب پولیس کی کارروائی: چھ عسکریت پسند ہلاک
’’صوبہ پنجاب‘‘ نئے ڈرگ ایکٹ کے خلاف ہڑتال، مریض پریشان
پناہ حاصل کرنے میں ناکام تارکین وطن کی ملک بدری
پناہ حاصل کرنے میں ناکام تارکین وطن کی ملک بدری: تین سوال، تین جواب
پناہ کے متلاشیوں کے لیے جرمن حکومت کے مزید سخت فیصلے
جرمنی کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں تارکین وطن کو جلد ملک بدر کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔
پاکستان میں ترقی تعلیم کے ذریعے، سیما عزیز کا مشن
پاکستان میں ترقی تعلیم کے ذریعے، سیما عزیز کا مشن
بھارت میں ریاستی انتخابات، گوا اور پنجاب میں پولنگ شروع
بھارت میں پنجاب اور گوا میں آج بروز ہفتہ ریاستی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلے
یہ مقابلے دنیا کے سامنے پاکستان کی ایک بالکل مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔
بھارتی پنجاب: منشیات لو، ووٹ دو
بھارت بھر میں شمالی بھارتی ریاست پنجاب کی منفی پہچان کی ایک وجہ وہاں منشیات کا استعمال ہے۔
اوبر، کریم اور اے ون ٹیکسی سروسز پر پابندی کیوں؟
ان کمپنیوں کو رجسٹریشن کے لیے پندرہ دن کی مہلت دے دی گئی ہے لیکن ان پر پابندی عائد کیوں کی گئی تھی؟
نکاح نامے میں دلہن کے طلاق کے حق کا خانہ، پنجاب حکومت سرگرم
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہٴ پنجاب میں نکاح کا اندراج کرنے والے عمال کے لیے تربیت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں ترقی تعلیم کے ذریعے، سیما عزیز کا مشن
پاکستان میں ترقی تعلیم کے ذریعے، سیما عزیز کا مشن
’کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے تو ملتان آ جائے‘
’کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے تو ملتان آ جائے‘
’ریاست مخالف سرگرمیاں‘، پنجاب میں کریک ڈاؤن
تاہم واضح نہیں کیا گیا کہ وہ کون سی سرگرمیاں ہیں، جن سے ریاست کو خطرات لاحق ہیں۔
پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے مشکل اور کٹھن چوٹی سر کر لی
پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے مشکل اور کٹھن چوٹی سر کر لی
’جو جتنی جلدی واپس جائے گا، مراعات بھی اتنی زیادہ ملیں گی‘
اس سال جرمنی سے مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی میں اضافہ ہو گا۔
لشکر جھنگوی کا نیا رہنما بھی ساتھیوں سمیت مارا گیا
فرقہ واریت پھیلانے والی ممنوعہ پاکستانی شدت پسند تنظیم لشکر جھنگوی کا نیا سربراہ بھی اپنے تین ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔
جرمنی آنا غلطی تھی، واپس کیسے جائیں؟ دو پاکستانیوں کی کہانی
سن 2015 میں جب علی اور عمران پاکستان سے نکلے تو ان کی آنکھوں میں یورپ میں ایک بہتر زندگی کا خواب تھا۔
جرمنی: طیارے آدھے خالی، مہاجرین کی ملک بدری میں مشکلات حائل
جرمنی میں گزشتہ برس پانچ لاکھ تارکین وطن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہوئیں لیکن باون ہزار کو ملک بدر کیا گیا۔
لاکھوں تارکین وطن کن کن راستوں سے کیسے یورپ پہنچے
یورپ کی طرف غیر قانونی سفر کے ان راستوں کی مکمل تفصیلات:
دو سال میں یورپ میں ایک لاکھ پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں
گزشتہ دو برسوں کے دوران ایک لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں نے مختلف یورپی ملکوں میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔
مولانا حق نواز جھنگوی کے بیٹے رکن پنجاب اسمبلی منتخب
مولانا حق نواز جھنگوی کے بیٹے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔
مسیحی جوڑے کا قتل، پانچ مجرموں کو موت کی سزا
پاکستان: دو مسافر بسوں میں تصادم، کم از کم تیس افراد ہلاک
پاکستان کے ضلع رحیم یار خان میں دو مسافر بسوں کے تصادم میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور پچاس کے قریب زخمی ہو گئے۔
پنجاب میں ایک سو سے زائد بچے ابھی تک لاپتہ
پنجاب پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ سال دو ہزار گیارہ سے دو ہزار سولہ تک پنجاب میں سات ہزار نو سو ساٹھ بچے لاپتہ ہوئے۔
کیا پنجاب آپریشن تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف ہے؟
کیا پنجاب آپریشن تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف ہے؟
افغان مہاجرین کی جرمنی سے وطن واپسی کا معاہدہ
جرمنی وزارت داخلہ اور افغان حکام نے جرمنی میں موجود افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لیے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے۔
ہیروئن کا بڑھتا ہوا استعمال اور پنجاب کی ’گمشدہ نسل‘
گزشتہ پانچ برسوں کے دوران بھارتی پنجاب میں ہیروئن کے استعمال میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے۔ اس خطے میں منشیات ایک پوری نسل کو متاثر کر رہی ہے۔
ہمارے وفاقی وزیرداخلہ غلط کہہ رہے ہیں،وزیر قانون پنجاب
لاہور میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا بیان، درست نہیں۔
پاکستانی ہیلی کاپٹر کا افغان طالبان کے زیر قبضہ عملہ رہا
افغانستان میں کریش لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کا طالبان کے زیر قبضہ عملہ رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گیا۔
ایم آئی17ہیلی کاپٹر کے یرغمالیوں کا معمہ ابھی تک حل طلب
اس ہیلی کاپٹر سے متعلق خبریں اب مقامی میڈیا میں ٹھنڈی پڑتی جا رہی ہیں۔
افغانستان: پاکستانی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ،’مسافر یرغمال‘
پاکستانی اور افغان حکام کے مطابق پاکستان کے ایک ہیلی کاپٹر کو افغانستان میں کریش لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔
’اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو‘: اب غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بھائی نے اپنی دو بہنوں کو ان کی شادی سے ایک دن پہلے گولی مار کر قتل کر دیا۔
پسند کی شادی کا نتیجہ، لڑکی قتل اور لڑکا جرمنی میں پناہ گزین
خیبر پختونخوا کے عرب گل کا کہنا تھا کہ اس نے غیرت کے نام پر قتل ہونے سے بچنے کے لیے پاکستان سے ہجرت کی۔
پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، نفرت انگیز تقریروں میں کمی
پولیس کی ان کارروائیوں کا مقصد معاشرے میں برداشت کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔
جرمنی نے اس سال اب تک کتنے پاکستانیوں کو پناہ دی؟
مہاجرین اور ترک وطن سے متعلق وفاقی جرمن دفتر (بی اے ایم ایف) نے اس سال کی پہلی ششماہی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔
پاکستان میں خوشی منانے کے لیے ہوائی فائرنگ کا خطرناک رجحان
پاکستان کے اکثر علاقوں میں خوشی کے مواقع میں ہوائی فائرنگ کرنا ایک قدیم اور قابل فخر روایت سمجھا جاتا ہے۔
پشاوری چپل میں بھی پی ٹی آئی اور نون لیگ کے درمیان مقابلہ
پشاوری چپل کا پشتون ثقافت اور روایت میں اہم مقام ہے لیکن ملک بھر میں بھی یہ خاصی مقبول ہے۔
ہزاروں پناہ گزین اپنے وطنوں کی جانب لوٹ گئے
آئی او ایم کے مطابق یونان میں موجود ہزاروں تارکینِ وطن بین اپنے اپنے وطنوں کی جانب لوٹ رہے ہیں۔
جب یورپ میں قانونی رہائش کے لیے شادی بھی کام نہ آئے
افتخار احمد نے ایک یونانی لڑکی سے شادی تو کر لی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟
عراق میں اغوا شدہ بھارتی شہری صحیح سلامت ہیں، سشما سوراج
بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے بھارتی شہری زندہ ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ