دنیا بھر میں ویڈیو گیمز انڈسٹری سالانہ پانچ سو بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے جس میں پاکستان کا حصہ صرف پچاس ملین ڈالر کا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سال یہ انڈسٹری 200 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کر ےگی اور مستقبل میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع کے لئے یہ بہترین سیکٹر ہے۔