You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پشاور، عروسی جوڑے اب کرائے پر دستیاب
ماضی قریب میں دلہن کے جوڑے پر دیگر خواتین کے ہاتھ لگنے کو بھی بدشگونی سمجھا جاتا تھا لیکن آج کل برائڈل ڈریسز کرائے پر دستیاب ہیں جو ایک سے زائد دلہنوں کا پہناوا بنتے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کا عہدیدار بن گیا
اس پیش رفت کو بھارت کی سفارتی کوششوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا جا رہا ہے۔
موبائل ایپ کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی جانچ
کراچی کے نوجوانوں نے 'اینیمل پاسپورٹ' نامی ایپ متعارف کروائی ہے، جس میں جانوروں کی ناک کے ذریعے ان کی عمر اور صحت کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈویلپرز کے مطابق یہ موبائل ایپ جانوروں کی بائیو میٹرک کر سکتی ہے، جس سے ان کی چوری روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
عمران خان کا جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کا اعلان
ایکس پر جاری کردہ ایک تفصیلی بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ جیل میں بیٹھ کر اس احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گے۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کے شدت پسند مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔
کیا پاکستان بدل رہا ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستانی خواتین عموماً کم گو، شرمیلی اور محتاط سمجھی جاتی ہیں۔
لاوارث جانوروں کا علاج کرتی باہمت شیما خان
ملیے شیما خان سے، سکولیوسز کے مرض میں مبتلا اس خاتون نے اپنی جسمانی کمزوری کو اپنے عزائم کی راہ میں حائل نہ ہونے دیا۔ جانوروں کے تحفظ کو اپنا جذبہ بنانے والی شیما کے بقول اس کام نے انہیں زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کے قابل بنایا۔
آئی ایس آئی، را میں تعاون سے دہشت گردی کم ہوسکتی ہے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے درمیان تعاون دہشت گردی کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔
پاکستان کو سدھرنا ہوگا، یشونت سنہا
سابق بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کوئی ملک اس بات کو برداشت نہیں کرے گا کہ اس کا پڑوسی ملک اس کے یہاں دہشت گردی کرتا رہے۔
پاکستان: قریب انیس ٹریلین کا بجٹ، عوام کے لیے کیا؟
پاکستان کے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اس میں عوام کے لیے کچھ خاص نہیں ہو سکتا۔
پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ثنا یوسف کا ان کے گھر کے اندر قتل
پاکستانی ٹک ٹاکر ثنایوسف کے قتل کی تفتیش جاری۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
بھارتی ویزے منسوخ، علاج معطل، خاندان منقسم
متعدد پاکستانی علاج کی غرض سے بھارت کے ویزے کے متمنی ہیں لیکن اب انہیں ویزا ملنا ایک مشکل بات معلوم ہوتی ہے۔
بھارت کے ’جارحانہ اقدامات‘ خطے کے امن کے لیے خطرہ، پاکستان
پاکستانی وفد نے بھارت کی مبینہ جارحیت کو اجاگر کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں چین اور روس کے سفیروں سے ملاقات کی۔
کراچی میں ملیر جیل سے فرار متعدد قیدی دوبارہ گرفتار
اس دوران فائرنگ میں ایک قیدی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے، تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
پاک، بھارت کشیدگی: پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد غیرملکی دورے پر
آٹھ رکنی پاکستانی وفد نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کرے گا۔
کیا جیل سے چلائی گئی تحریک پی ٹی آئی کو دوبارہ طاقت دے گی؟
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ گوریلا وار ہو گی اور یہی واحد راستہ بچا ہے۔
ملک بدر افغان مہاجرين کی پاکستان واپسی
نوٹ: رپورٹ میں دیکھائے گئے افراد کی سیفٹی کی خاطر ان کی فرضی شناخت پیش کی گئی ہے۔
سالڈ ویسٹ کو قابل استعمال بنانے کی ضرورت
طاہرہ سید
دنیا کے کئی ممالک میں سالڈ ویسٹ، گرین ویسٹ اور لکوڈ ویسٹ کو دوبارہ قابل استعمال بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان:ضلع دیامر میں سات سال بعد پولیو کا پہلا کیس
انسداد پولیو کی متعدد حفاظتی مہمات چلائی جانے کے باجود یہ رواں سال جنوری سے اب تک رجسٹرڈ کیا جانے والا 11واں پولیو کیس
بھارتی قیادت کے ریمارکس 'پریشان کن ذہنیت' کے عکاس، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کے بیانات 'ایسی پریشان کن ذہنیت کے عکاس ہیں، جو امن پر دشمنی کو ترجیح' دیتے ہیں۔
ماوا اور گٹکا، منہ کے سرطان ميں اضافے کا سبب
حاليہ برسوں ميں منہ کے سرطان کے کيسز ميں اضافہ نوٹ کيا گيا ہے، جسے انہی اشياء کے استعمال سے جوڑا جا رہا ہے۔
پاکستان: مکوں سے قدامت پسند سوچ چیلنج کرتی باکسر کومل
غربت اور خاندان کی مخالفت کے باوجود کومل امتیاز نے باکسنگ رنگ میں کئی کامیابیاں اپنے نام کیں۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
جنوبی کوریا کے ڈرامے اور گانے خاص طور پر بی ٹی ایس کی موسیقی پاکستانی نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
پاکستان اور بھارت میں ڈرونز کی جنگ، ہتھیاروں کی نئی دوڑ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جھڑپیں ایشیا اور خاص طور پر جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ کا آغاز بن گئی ہیں۔
بلوچستان کی محرومیوں پر توجہ دیں گے، شہباز شریف
بلوچستان گرینڈ جرگے میں وزیراعظم نے کہا کہ صوبے کا امن تباہ کرنے کی کوششوں کو حکومت عوامی طاقت سے ناکام بنائے گی۔
ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل کے ساتھ مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے عالمی سطح پر اپنی فتوحات کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے جنوبی کوریا میں طلائی تمغہ جیتا۔
پاکستان میں وردی کا ریاست سے پیچیدہ رشتہ
پاکستان کی سیاست، معیشت اور خارجہ پالیسی میں فوج کا کردار ایک طویل عرصے سے زیر بحث رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو نے اپنی سیریز ’’ان سائیڈ ایشینکانفلکٹس‘‘کی اس ڈاکومنٹری میں ایک غیر جانب دارانہ تجزیہ پیش کیا ہے کہ کس طرح پاکستانی فوج ملکی معاملات میں غیر معمولی اثر و رسوخ رکھتی ہے۔
پاکستانی وفد تجارتی مذاکرات کے لیے امریکہ آئے گا، ٹرمپ
پاکستان محصولات کے حوالے سے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بلوچستان کی اخباری صنعت تباہی کے دہانے پر، ذمہ دار کون؟
بلوچستان میں اخباری صنعت شدید بحران کا شکار ہے۔ کوئٹہ میں مقامی اخبارات نے پریس کلب کے باہراحتجاجی کیمپ قائم کردیا ہے۔
پاکستان، بھارت کشیدگی کے بعد سرحدی افواج میں کمی پر آمادہ
پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کا امکان موجود ہے۔
پاکستان: کرپٹو کرنسیوں کا استعمال غیر قانونی
وفاقی سیکرٹری خزانہ نے جمعرات کو بتایا کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے کاروبار پر تاحال پابندی برقرار ہے۔
لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیریوں کی اذیت کب ختم ہو گی؟
پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ جنگی صورتحال کے بعد لائن آف کنٹرول پر سکون دیکھا جا رہا ہے لیکن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کچھ لوگ حالیہ کشیدگی کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصان کا غم ابھی تک غلط نہیں کر سکے ہیں۔ وادی نیلم سے فائزہ گیلانی کی رپورٹ۔
قربانی والے حضرات ذرا ہوشیار باش
ڈاکٹرتابندہ خالد
شدید گرمی میں مشقت سے بچنے کے لیے آن لائن قربانی کے جانور خریدنے کی کوشش میں عوام جعلسازی کا شکار ہو رہے ہیں۔
بھارت کا 'نیا رویہ' امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان
پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر دوبارہ حملہ کیا گیا، تو بھارت کو 'مزید طاقت' کے ساتھ سے جواب دیا جائے گا۔
محرم میں پاکستان، ایران سرحد چوبیس گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران نے محرم اور اربعین کے دوران اپنی سرحد چوبیس گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی عسکری کے بعد اب سفارتی میدان میں
حالیہ پاک بھارت عسکری تصادم کے بعد دونوں ملکوں میں اب سفارتی جنگ بھی شدت اختیار کر چکی ہے۔
حکومت آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوشاں، بلوچستان نظرانداز کیوں؟
بلوچستان کے بڑے علاقے سکیورٹی کے نام پر ڈیجیٹل دنیا سے کٹے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
پانی کو ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی، پاکستان
بھارتی وزیر اعظم مودی نے ایک جلسہ عام میں بتایا کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے صرف اعلان سے ہی پاکستان گھبرا گیا ہے۔
خواتین کا مقام اور ہمارا معاشرہ
آمنہ سویرا
خواتین ہر معاشرے میں قابلِ احترام ہوتی ہیں لیکن ان کے ساتھ کیا واقعی احترام کا سلوک روا رکھا جاتا ہے؟
پاکستانی صوبے بلوچستان کا وفد چین میں، سکیورٹی پر بات چیت
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ایک وفد نے چین کا دورہ کیا، جس دوران چینی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ سلامتی امور پر مکالمت ہوئی۔
پی آئی اے کو خریدنے میں دلچسپی کا اظہار: ڈیڈ لائن میں توسیع
پاکستانی حکومت نے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کے اظہار کے لیے طے شدہ مدت میں توسیع کر دی ہے۔
پاکستان: کیلے کے تنے سے مصنوعات بناتی خواتین
صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں SRSO کے تحت جاری اس منصوبے کے بارے میں تفصیلات جانیے کرن مرزا کی رپورٹ
بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے کشمیر، امن، پانی، تجارت اور انسداد دہشت گردی سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کا اعادہ کیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم کا ’اشتعال انگیز‘ بیان اور پاکستان کا ردعمل
وزیراعظم مودی نے پاکستان کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ’سُکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔‘
پاکستان میں لاکھوں شہری، صاف پانی کی قلت کا شکار
لاکھوں پاکستانی باشندے ٹینکروں سے پانی خریدنے پر مجبور ہیں یا فلٹریشن پلانٹوں کے باہر قطاروں میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
پاکستان: بٹ کوائن اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے لیے اضافی بجلی
بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کو توانائی فراہم کرنے کے لیے قومی سطح کے منصوبے کا یہ پہلا مرحلہ ہے۔
خواتین سیاسی کارکنان اور جنسی تشدد کی دھمکی
اقدس وحید سندھیلہ
پاکستان: بھارت کے خلاف ’دو ٹوک حمایت‘ پر ترکی کا شکریہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر ایردوان سے انقرہ میں ملاقات کے دوران ان کی پاکستان کے لیے حمایت کو سراہا۔
پاکستان میں طوفانوں کے سبب 14افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
تیز ہواؤں نے درختوں اور بجلی کے کھمبوں تک کو اکھاڑ دیا۔ ایسے مزید طوفانوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔
ماکیاولی کا دوسرا رُخ
ڈاکٹر مبارک علی
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ