You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عورت مکھی ہے تو مرد کیا ہے؟
ثناء ظفر
پچھلے دنوں پاکستان کے ایک نامور فنکار عدنان صدیقی صاحب نے ایک پروگرام میں فرمایا کہ خواتین کی مثال مکھیوں کی سی ہے
پاکستان: ایکس تک رسائی مشکل، وی پی این ڈاؤن لوڈز میں اضافہ
پاکستان میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کے ڈاؤن لوڈ میں انیس فروری سے 131 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستانی طالبان اسلام آباد اور کابل کے مابین جنگی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں
سید محمد کاظمی اپنی اور اپنے گھر والوں کی سلامتی کی خاطر اپنا آبائی علاقہ کرم ڈسٹرکٹ چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔ لیکن ان کی سکیورٹی کی ضمانت کوئی نہیں۔
بلوچستان میں ٹرک حادثہ، 17 زائرین ہلاک
اس حادثے میں 41 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ افراد ایک مزار پر حاضری دینے جا رہے تھے۔
عید پر بھی گمشدہ افراد کے لیے احتجاج
پاکستان میں آج عید الفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے لیکن جبری طور پر گمشدہ کیے گئے افراد کے گھر والے احتجاج کر رہے ہیں۔
وسائل ہوں تو کمال کر دیں، مہوش حیات
بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے بقول پاکستان فلم انڈسٹری کم وسائل کے باوجود بھی بہترین کام کر رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ لولی ووڈ کا مقابلہ ہالی یا بالی ووڈ سے کرنا مناسب نہیں۔
وزیر اعظم پاکستان کے تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان پر تنقید
ماہرین تعلیم اور ناقدین شہباز شریف کے اس دعوے کو صرف دعوی ہی قرار دیتے ہیں۔
کیوں اب عید، عید جیسی نہیں لگتی
آمنہ سویرا
عید کو عید بنانے میں بنیادی کردار در اصل میل جول کا ہے۔ لیکن فی زمانہ یہ ملن ساری کا معاملہ تقریباﹰ ختم ہو کر رہ گیا ہے۔
’تعلیمی اداروں میں ایسے واقعات ناقابل قبول‘
پاکستان میں واقع سینتیس ہزار سے زیادہ مدارس میں پڑھنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔
میٹھی عید کڑوی کیوں لگتی ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
بڑوں کے لیے عید خوشی سے زیادہ بوجھ بن چکی ہے۔جو پہلے عید کے ہر دن کے لیے نیا جوڑا بناتے تھے اب دو یا ایک ہی بنا پاتے ہیں
شہباز شریف اور محمد بن سلمان میں کیا باتیں ہوئیں؟
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان میں عید کی تیاریاں جاری
اس موقع پر کہیں اپنے لیے نئے کپڑے اور جوتے خریدے جا رہے ہیں تو کہیں رنگا رنگ چوڑیاں۔
پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت
بھارتی وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ سرحد پار کر جانے والے مشتبہ افراد کے خلاف پاکستانی علاقے میں بھی کارروائی کی جائے گی۔
چینی کارکنوں کی ہلاکت: پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ڈیم ورکرز پر حملے کے بعد پولیس اہلکاروں کو غفلت برتنے پر سزا دینے کا حکم دیا ہے۔
بڑھتی مہنگائی سے پریشان پاکستانی مصور
پاکستان میں سڑک کنارے اپنے فن پاروں کی نمائش کرنے والے فنکار آج بھی اپنے حق کی تعریف و تحسین کے منتظر ہیں۔
امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پرپانچ سال کی پابندی لگا دی
پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان نے حالیہ پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز نامی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔
پاکستان میں بڑھتے سائبر کرائمز، زیادہ شرح مالیاتی جرائم کی
ایک بین الاقوامی سائبر سکیورٹی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس سائبر کرائمز میں سترہ فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب میں
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ہفتہ چھ اپریل سے خلیجی ریاست سعودی عرب کا ایک دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
رمضان کی طاق راتیں اور ہمارے نوجوانوں کی دعائیں
ہمارے ایک دوست ہر نماز اور ہر رات کی عبادت میں بس ایک دعا مانگتے ہیں کہ ان کی محبوبہ ان کی بیوی بن جائے۔
جنت کی چڑیاں شادی میں آئیں گی؟
ڈاکٹر شمائلہ حسین
سوال کرنے والے نے جس قدر مضحکہ خیز انداز میں پوچھا تھا میں چند لمحے تک تو سمجھ نہیں پائی کہ جنت کی چڑیوں سے کیا مراد ہے۔
جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمان کون؟
حافظ نعیم الرحمان کے جارحانہ انداز سیاست کی وجہ سے ناقدین ان کا موازنہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے بھی کر چکے ہیں۔
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے، حکومتِ پاکستان
افغانستان کے نائب وزیر داخلہ نے پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے باہمی مسائل حل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
پاکستان افغان مہاجرین کے ساتھ تحمل کا مظاہرہ کرے، طالبان
طالبان حکام نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا یکطرفہ فیصلہ نہ کرے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورت مسجد
ایک سو پچاس فٹ بلند مینار اور سات دروازوں والی اس مسجد میں ایک وقت میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس مسجد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے بھی نماز ادا کرنے کی جگہ موجود ہے۔
وفاقی افسر شاہی: پنجاب کے افسران کا غلبہ اور اس کے اسباب
پاکستان کی وفاقی بیوروکریسی یا افسر شاہی میں سیکرٹریز کی مجموعی تعداد 38 ہے، جن میں سے 26 کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔
پاکستان: چینی کنٹریکٹر کا ڈیم پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع
داسو اور دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے مقامات پر سینکڑوں چینی لوگ کام کر رہے ہیں۔
آئس کا نشہ ہماری نوجوان نسل کو برباد کر رہا ہے
ڈاکٹرتابندہ خالد
آئس کا نشہ دیمک کی طرح نوجوان نسل کو چاٹ رہا ہے۔ تعلیمی نظام میں غیر ضروری بوجھ انہیں اس نشے کی طرف راغب کر رہا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، سپریم کورٹ میں سماعت شروع
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججوں کو گزشتہ روز پاوڈر بھرے دھمکی آمیز خط ملنے کا کیس درج کرلیا گیا ہے۔
کیا سیاسی رخ، جی ایچ کیو کی خواہشات کے خلاف ہے؟
پاکستان میں حالیہ چند اقدامات سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ سیاسی ہوا ملک کے طاقتور حلقوں کی خواہشات کے مطابق نہیں ہے۔
پی آئی اے کی نجکاری: اہم پیش قدمی کا اعلان
یہ اقدام آئی ایم ایف کی طرف سے لگائی گئی اصلاحات کی شرط کا ایک حصہ ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی رہا نہیں ہوں گے، حکام
عدالت نے جوڑے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان کی رہائی ممکن نہیں ہو سکتی
شہباز شریف کا جو بائیڈن کو جوابی خط کیا ظاہر کرتا ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف نے اس خط میں لکھا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
پانچوں چینی انجینیئرز کی میتیں چین بھیج دی گئیں
پاکستان میں ایک خود کش بم حملے میں ہلاک ہونے والے پانچوں چینی انجینیئرز کی میتیں بذریعہ ہوائی جہاز چین بھیج دی گئی ہیں۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اس کیس میں ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
بہن کے غیرت کے نام پر قتل کی فلم بنانے والا پاکستانی گرفتار
پولیس افسر نے بتایا کہ مقتولہ کے دونوں بھائی ستار اور فیصل کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
موپاساں اور منٹو کا ’ایک مکالمہ‘
صنوبر ناظر
سعادت حسن منٹو اور گی دے موپاساں اگر کبھی ملتے تو کب موضوعات پر گفتگو کرتے؟
کیلے کے چھلکوں سے سینٹری پیڈز بنانے والی پاکستانی کمپنی
شی گارڈ کی سربراہ کے مطابق پاکستان میں ہر ماہ 67 لاکھ خواتین کو ماہواری کے دوران پیڈز کی ضرورت ہوتی ہے۔
پاکستان: گوادر میں فوج پر حملے میں دو ہلاک اور متعدد زخمی
پاکستان میں رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں دہشت گردانہ تشدد کے واقعات میں 432 افراد ہلاک اور 370 زخمی ہوئے ہیں۔
منفی کردار ادا کرنے کی خواہش ہے، زاویار نعمان
زاویار نعمان نے نہایت مختصرعرصے میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ وہ مشہور زمانہ اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے ہیں۔ دیکھیے زاویار نعمان کے ساتھ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
میرپور: غیرملکی ریستوران کو آگ لگانے والے 50 افراد گرفتار
پولیس کے مطابق کے ایف سی کی ایک برانچ کو آگ لگانے کے واقعے میں ملوث 50 مشتبہ افراد کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا۔
پاکستان میں شدید بارشیں، آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی
پاکستان کے شمال مغرب میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں پنجابی تھیٹر کی فحاشی کے سائے میں ماند پڑتی چمک
پاکستان میں پنجابی زبان کے عوامی تھیٹر پر اکثر فحاشی اور فحش کلامی کا الزام لگایا جاتا ہے۔
ججوں کے الزامات: تصدق جیلانی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ نامزد
کمیشن عدالتی کارروائی میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ یہ تعین بھی کرے گا کہ آیا یہ الزامات درست ہیں۔
تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
صبا حسین
کیسے میرے ملک کے باسیوں نے اس قیمتی ورثے پر ظلم کیا ہے۔
پاکستان میں خود ساختہ راست باز صحافت کی بڑھتی سنسنی خیزی
پاکستان میں صرف خود کو ہی حق بجانب اور راست باز سمجھنے والی سنسنی خیز صحافت کا رجحان مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
چینی تفتیش کار خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستان میں
اس حملے نے بھی پاکستان میں چینی کمپنیوں کو محدود عرصے تک اپنا کام معطل کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔
کے پی کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر کے بغیر
خیبر پختونخوا کی 34 میں 24 سرکاری جامعات کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے ۔
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
سعدیہ مظہر
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔
بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کی تجویز زیر غور، پاکستان
پاکستان اور بھارت کے درمیان سن 2019 سے ہی دو طرفہ تجارتی روابط معطل ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 36
اگلا صفحہ