You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نيند کی گوليوں کا نشہ، ايک نوجوان کا صحت يابی تک کا سفر
نیند کی گولیوں کے نشے کے علاج کے بعد عبد الحق نشے کی لت پر قابو پاچکے ہیں اور دوسروں کو اس بارے ميں آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ان دنوں سعودی عرب کے چار روزہ دورے پر ہیں۔
پاکستان کو مزید کتنا ’ہارڈ اسٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے؟
یہ عسکریت پسندوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان ہے یا ہائبرڈ نظام کا ایک نیا موڑ؟
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ طورخم گزرگاہ کھول دی
پاکستانی حکام نے آج بدھ 19 مارچ کو افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد ی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔
بلوچستان: سکیورٹی خدشات کے باعث تین یونیورسٹیاں بند
پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں بڑھتے ہوئے ’سکیورٹی خطرات‘ نے تعلیمی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستان میں افغان خواتین کارکنوں کو ملک بدری کا خوف
افغانستان سے فرار ہو کر پاکستان آنے والی خواتین کارکنان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگیوں کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہے۔
عصر حاضر کے گداگر اداکار کے ساتھ ماہر نفسیات بھی
ڈاکٹرتابندہ خالد
پاکستان میں گداگروں نے ناک میں دم کر رکھا ہے
وزیر اعظم مودی کا بیان 'گمراہ کن اور یک طرفہ'، پاکستان
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن و استحکام 'بھارت کی ہٹ دھرمی اور تسلط پسندانہ عزائم کا یرغمال بنا ہوا' ہے۔
’پروگرام روک کر پاکستانی اسٹاف کو عمارت سے نکال دیا گیا‘
وی او اے کی نشریات بند ہو گئی ہیں اور سارے عملے کو فوری طور پر دفاتر سے بے دخل کر کے کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
کینجھر جھیل میں سولر پینلز، رحمت یا زحمت؟
کینجھر جھیل میں فلوٹنگ سولر پینلز کے ايک منصوبے کے تحت تقریباً 500 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے مقامی آبادی کو فائدہ ہو گا۔ تاہم مقامی ماہی گیروں کو خطرہ ہے کہ اس سے ان کا روزگار متاثر ہو گا۔ ماحولياتی ماہرین بھی اس منصوبے کے حوالے سے شکوک و شبہات رکھتے ہيں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔
خیبر پختونخوا میں تشدد میں اضافہ کیوں؟
سال رواں کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جب کہ کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔
پاکستان میں سونے کی ’کھوج‘ کا کام عروج پر
پاکستان میں سونے کی مائننگ میں تیزی آئی ہے اور اس صنعت میں روزگار کے مواقع بھی بڑھ رہے ہیں۔ لیکن اس کام کے حوالے سے قوانین ابھی غیر واضح ہیں۔
بوگس سائنسی پیٹنٹس، پاکستانی اور بھارتی محققین سرفہرست
ایک حالیہ تحقیق میں بوگس سائنسی پیٹنٹس میں پاکستانی اور بھارتی سائنسدانوں کو سرفہرست بتایا گیا ہے۔
بلوچستان: علیحدگی پسندوں کے حملوں میں آٹھ ہلاک چالیس زخمی
بلوچستان کے ضلع نوشکی سمیت مختلف علاقوں میں خودکش حملے اور بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
سرسید کی مغل سلطنت سے محبت
ڈاکٹر مبارک علی
ہندوستان میں برطانوی اقتدار قائم کرتے ہی برطانوی حکومت نے مغلوں کی تاریخ اور ان کے کارناموں کو رَد کر دیا تھا۔
کیا ہاؤسنگ پروجیکٹ کے لیے تاریخی ورثہ مسمار کرنا چاہیے؟
یہ یادگار کُری روڈ کے ساتھ واقع ہے، جو کبھی ایک دور افتادہ یا دیہی علاقہ تھا۔
لاہور میں سکھ تاریخ کا پوشیدہ خزانہ
لاہور کے شاہی قلعے میں تاریخ کے نقوش آج بھی زندہ ہیں۔ اس میں 'بامبا کلیکشن' ایک ایسا نایاب خزانہ ہے، جہاں سکھ سلطنت کی آخری شہزادی پرنسس بامبا کے جمع کردہ نادر فن پارے اور تاریخی تصاویر محفوظ ہیں۔ اس کلیکشن کے بارے میں مزید تفصیلات ہماری ساتھی عفیفہ نصر اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیے۔
جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے ٹرین پر حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 31 بتائی گئی ہے۔
پاکستانی نوجوان: بے روزگاری کے مسائل اور نئے مواقع کی تلاش
پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے مگر ان کے لیے روزگار کے مواقع سکڑتے جا رہے ہیں۔
رمضان میں ہولی، مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال
ہولی اس سال رمضان کے مہینے میں آئی ہے اور اس موقع پر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت تصویر سامنے آئی ہے۔
پاکستان: ایکس پر پابندی لیکن حکومتی عہدیداروں کو استثنیٰ؟
لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے کہ پابندی کے باجود کون سی سرکاری شخصیات ایکس استعمال کر رہی ہیں۔
گوگل والٹ کیا ہے، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟
آن لائن اور فزیکل شاپنگ کو سہل بنانے والی گوگل کی موبائل پےمنٹ سروس گوگل والٹ نے پاکستان میں بھی کام کرنا شروع کر دیا۔
جعفر ایکسپریس پر حملے میں 18 فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوئے
فوجی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے یرغمالیوں میں شدید زخمی بھی شامل ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
ذکری فرقہ اور مساوات کا تصور
صنوبر ناظر
مہدوی اور ذکری فرقےکی تاریخ تقریباً چھ سو سال پرانی ہے اور ان فرقوں کے ماننے والے مہدوی اور ذکری کہلاتے ہیں۔
جنوبی وزیرستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکہ
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک مسجد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
چھانگا مانگا کی آبادی، بربادی اور بحالی
اس جنگل کی تاریخ، آبادی، بربادی اور بحالی کی کہانی دیکھتے ہیں، مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کا سرغنہ افغانستان میں، پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف قومی اتحاد اور بات چیت پر زور دیا ہے۔
بہاولپور کے کسان نے شمسی توانائی سے بجلی کے اخراجات بچا لیے
بہاولپور کے ایک کسان نے شمسی توانائی کی بدولت بجلی کے بھاری اخراجات سے نجات حاصل کر لی۔ سولر پینل ٹیکنالوجی سے یہ فائدہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کاری کرنے والا کوئی بھی کسان اٹھا سکتا ہے۔ سمیرا لطیف کی معلوماتی رپورٹ۔
امریکہ میں داخلے پر پابندی؟ پاکستانی نوجوانوں کی تشویش
ابھی تک پاکستان کو امریکہ کی طرف سے باضابطہ طور پر اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس سے پچیس لاشیں برآمد
جمعرات کو محاصرے میں مارے گئے اکیس یرغمالیوں سمیت کم از کم پچیس افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
سندھ کنال منصوبہ ایک سازش بھی ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر يوں تو آرٹ اينڈ کلچر اور عوامی مسائل اجاگر کرنے والے کے طور پر پہنچانے جاتے ہيں، مگر ان دنوں وہ سندھ ميں پانی کی کمی اور مبینہ طور پر کارپوريٹ فارمنگ کے لیے تعمير ہونے والے کنال سسٹم پر بھرپور احتجاج کر رہے ہيں۔ ڈوئچے ويلے کو ديے گئے انٹرويو ميں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ہمارے نمائندے رفعت سعيد سے بھرپور انداز ميں اپنے خيالات کا اظہار کيا۔
آئی سی سی نے آخرکار پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا
آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے ایوارڈ تقریب میں اپنی تقریر میں پاکستان کا ذکر کرنے سے گریز کیا تھا۔
جعفر ایکسپریس پر قبضہ ختم، تمام حملہ آور ہلاک، سکیورٹی ذرائع
پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ سینکڑوں افراد کو لے جانے والی ٹرین پر باغیوں کا قبضہ ختم ہو گیا ہے۔
جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کیا ہے؟
بی ایل اے بلوچستان کے شورش زدہ صوبے میں سرگرم دیگر علحیدگی پسند عسکری تنظیموں میں سب سے منظم اور مضبوط سمجھی جاتی ہے۔
ٹرین کے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری
پاکستانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے بی ایل اے کی طرف سے صوبہ بلوچستان میں ٹرین پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے قریب 450 مسافروں میں سے 155 افراد کو رہا کرا لیا ہے۔ مزید یہ کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری ہے اور اب تک بی ایل اے کے 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کا متنازعہ منصوبہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے نئے نہری منصوبے کی مخالفت میں شدت پیدا کر دی ہے۔
بلوچستان: ٹرین پر حملے میں متعدد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
حکام نے تقریباً ڈیڑھ سو افراد کو بازیاب کرانے کا دعوی کیا ہے، تاہم اب بھی بہت سے حملہ آوروں کے قبضے میں ہیں۔
بلوچستان ٹرین حملہ: ’مسافر یرغمال، سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘
عسکریت پسند گروہ بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا ہے کہ اس نے کئی افراد کو یرغمال بنایا۔
پاکستان: خواتین کی اجرتیں مردوں کے مقابلے 25 فیصد کم، رپورٹ
آئی ایل او کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں برسرروزگار خواتین کی گھنٹہ وار اجرت مردوں کے مقابلے میں 25 فیصد کم ہے۔
جرمنی میں آئی ٹی ایکسپرٹ، پاکستانی نژاد سعدیہ شکیل
سعدیہ شکیل کی کہانی نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
بلوچستان میں سندھ سے آنے والے تین حجاموں کو گولی مار دی گئی
بلوچ علیحدگی پسندوں کی عسکریت پسندی کا شکار پاکستانی صوبے بلوچستان میں تین سندھی حجاموں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستان کا لسانی ورثہ: 74 زبانوں کا ادبی عجائب گھر
پاکستانی زبانوں کی حفاظت کے لیے ملک کا پہلا ’زبانوں کا ادبی عجائب گھر‘ وفاقی دارالحکومت میں قائم کیا گیا ہے۔
کرم میں چیک پوائنٹ پر حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک: پولیس
پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملہ صبح کے وقت کیا گیا، جس میں سات افراد زخمی بھی ہوئے۔
میں کسی سے کم نہیں، آمنہ راحیل
آمنہ راحیل معذوری کا شکار تو ہیں لیکن مجبور ہر گز نہیں۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے مانیہ شکیل کی خصوصی رپورٹ۔
واٹس ایپ گروپ سے ’کیوں نکالا‘ ایڈمن کو ہی قتل کر دیا
بیان میں مزید کہا گیا کہ اشفاق 'واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر غصے میں تھا‘ اور اس نے غصے میں آ کر یہ قدم اٹھایا۔
پاکستان میں سرکاری ملازمتوں پر خواتین کی تعداد کم کیوں؟
اعداد و شمار کے مطابق سرکاری کوٹہ ہونے کے باوجود پاکستان میں سرکاری نوکریوں پر خواتین کی نمائندگی نا کے برابر ہے۔
ہمت نسواں، مدد خدا
معصومہ خان نے جب آٹزم کے شکار بچوں کی مسیحائی کی ٹھانی تھی تو ان کی عمر صرف بائیس برس تھی۔
خواتین مردوں کی تربیت کی ذمہ دار نہیں ہیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
مرد خواتین سے بات کرنا اور ان کے ساتھ بہتر طریقے سے پیش آنا، کبھی نہیں سیکھ پاتے۔
پاکستانی خواتین کے لیے ڈیجیٹل خواندگی اور ٹیکنالوجی تک رسائی
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی سماجی، معاشی اور سیاسی طور پر ڈیجیٹلائزیشن کے عمل سے تیزی سے گزر رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ