You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاک بھارت کشیدگی: سوشل میڈیا پر میمز کا ’طوفان‘ برپا
پاکستان میں’ایٹم بم سموسے، میزائلی رائتے کے ساتھ‘ سے لے کر اور کیا میمز پوسٹ کی جارہی ہیں، یہ پڑھیے اس تحریر میں۔
کشمیر میں کشیدگی، پاکستانی فوج کی مشقیں
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسلام آباد حکومت خطے میں امن کی خواہاں ہے لیکن بھارت کی طرف سے کسی بھی ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی عروج پر ہے۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے اسکولوں میں بچوں کو فرسٹ ایڈ تربیت دینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کی ہدایت
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کے خطرے کے سبب ایل او سی کے قریبی رہائشیوں کو خوراک ذخیرہ کرنے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں چین کا کردار
پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی خطے میں امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
پاکستان، بھارت کے مابین کشیدگی ختم کرانے کے لیے امریکی پہل
پاکستانی اور بھارتی رہنماؤں کو فون کالیں دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی کم کرانے کے لیے امریکہ کی پہلی عوامی پہل تھیں۔
عالمی یومِ مزدور: پاکستانی گھریلو ملازمہ کی کہانی
خدیجہ کبریٰ کہتی ہیں کہ حالات نے انہیں بچپن میں ہی ایک گھریلو ملازمہ بنا دیا۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی، کسانوں میں بےچینی
پاکستانی کسانوں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کی جانب سے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کی معطلی نے ان کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
لندن میں قائم ایک تھنک ٹینک نے دونوں ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں ان کی فوجی طاقت کا موازنہ پیش کیا ہے۔
کاروباری اداروں میں تبدیل ہو چکی پاکستانی یونیورسٹیاں
ڈاکٹر تحریم عظیم
اعلیٰ تعلیم پاکستانی نوجوانوں کے لیے ناگزیر ہے، اچھی جامعہ سے اچھی ڈگری کے بغیر نہ اچھی نوکری ملتی ہے اور نہ اچھا رشتہ۔
'پاکستان پہلے حملہ نہیں کرے گا، لیکن پیچھے بھی نہیں ہٹے گا'
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت پر پہلے حملہ نہیں کرے گا تاہم حملہ ہونے پر 'اینٹ کا جواب پتھر سے' دیا جائے گا۔
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے، پاکستان
بھارت نے پہلگام حملے کے ردعمل میں طریقہ کار، اہداف اور وقت کے تعین کے لیے اپنی مسلح افواج کو آپریشنل آزادی دے دی ہے۔
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے سبب پاکستان کو درپیش مسائل
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی دھمکی دی ہے، جس کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس کے پانی کو کس طرح تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اس سے پاکستان میں زراعت اور معیشت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
’سندھ طاس معاہدے کی معطلی اشتعال انگیز اور غیر قانونی‘
بلاول بھٹو نے بھارت کی جانب سے واٹر ٹریٹی معطل کرنے کے فیصلے کو ’غیر قانونی اور اشتعال انگیز‘ قرار دیا ہے۔
نوشکی: آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے سبب دو افراد ہلاک، 56 زخمی
ہلاک ہونے والے دو افراد میں سے ایک اس آئل ٹینکر کا ڈرائیور اور دوسرا ایک راہ گیر تھا۔
پہلگام حملہ: بھارتی اور پاکستانی رہنماؤں کی لفظی جنگ جاری
دنیا کے اہم رہنما جنوبی ایشیا کی حریف جوہری طاقتوں بھارت اور پاکستان کو باہمی کشیدگی کم کرنے کے مشورے دے رہے ہیں۔
وہیل چیئر، جو تھری وہیلر بائیک بن جائے
کراچی کے ایک شہری نے اپنے جیسے دیگر جسمانی طور پر اسپیشل پرسنز کے لیے سفری سہولیات کا ایک حل تلاش کیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کریک ڈاؤن پر غم و غصہ
بھارتی سکیورٹی فورسز نے نو مشتبہ باغیوں کے گھروں کو دھماکوں سے تباہ کر دیا ہے۔
وانا میں ایک امن کمیٹی کے دفتر کے باہر بم حملہ
جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں یہ بم دھماکہ اس وقت ہوا، جب مقامی لوگ ایک جرگے میں شریک تھے۔
کشمیر کی بغاوت میں شامل اہم عسکریت پسند گروہ
ڈی ڈبلیو نے عسکریت پسند گروہوں کا جائزہ لیتے ہوئے ان کے مقامی اثرات اور عالمی جہادی روابط کو تلاش کیا ہے۔
برفباری کے بدلتے رجحانات اور وادی نیلم کے مکین
وادی نیلم کے دلکش مگر دشوار گزار علاقے سرگن میں رواں برس غیر متوقع برف باری اور برفانی تودے گرنے کے واقعات میں اضافے نے وہاں کے مکینوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کی ہیں۔ فائزہ گیلانی کی ویڈیو رپورٹ۔
بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی: پاکستان کے لیے چین کی حمایت
چین نے بھارت اور پاکستان دونوں پر تحمل سے کام لینے اور امن کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔
54 عسکریت پسند مار دیے ہیں، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق اس نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 50 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے روز بھی فائرنگ کا تبادلہ
بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان مسلسل تیسری رات بھی فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جبکہ بھارتی بحریہ بحری مشقیں کر رہی ہے۔
پاکستان کا پہلا چیٹ بوٹ ’ذہانت اے آئی‘ کیا ہے؟
یہ چیٹ بوٹ مقامی ڈیٹا سینٹر سے منسلک ہے اور صارفین کو اُردو سمیت دیگر مقامی زبانوں میں خدمات فراہم کرے گا۔
راولپنڈی سے اٹک خورد: سفاری ٹرین کے ذریعے تاریخ اور فطرت کا سفر
پاکستان کی ایک ایک ایسی سفاری ٹرین، جو آپ کو ماضی کے جھروکوں میں لے جائے!
تمغہِ پاکستان جرمن کوہ پیما کے نام
جرمن کوہ پیما لوکاس ورلے نے اپنا برسوں پرانا خواب بھلا کر ایک پاکستانی پورٹر کی جان بچانے کا فیصلہ کیا۔
کوڑا کرکٹ بھی کسی چیلنج سے کم نہیں
آمنہ سویرا
ماحولیاتی آلودگی میں انسانی زندگی رواں دواں رکھنے کے لیے پیدا ہونے والا یہ کوڑا کرکٹ بھی اب کسی بہت بڑے چیلنج سے کم نہیں
پہلگام: غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔
مہرنگ بلوچ نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی
انسانی حقوق کی سرکردہ بلوچ کارکن مہرنگ بلوچ نے دیگر قیدیوں کے ساتھ مل کر بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
پاکستان میں ذات پات کا نظام
طاہرہ سید
ذات پات کا نظام صرف بھارت تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان میں بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔
بلوچستان میں مارگٹ اور قلات میں بم دھماکے، سات افراد ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے نواح میں مارگٹ میں اور قلات میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔
کشمیر میں پاکستانی، بھارتی فوجیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
اقوام متحدہ نے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’تحمل‘ سے کام لیں۔ ادھر بھارتی فضائیہ اور بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
کئی پاکستانی صحافیوں، اہل خانہ کے اکاؤنٹ منجمد: مگر کیوں؟
پاکستان میں کئی صحافیوں اور بیوہ خواتین اور بچوں سمیت ان کے رشتہ داروں کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں۔
بارہ ہزار سے زائد افغان جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے ساتھ گرفتار
اس معاملے میں ملوث نادرا اور محکمہ پاسپورٹ کے متعدد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
پشاور میں خواتین بھی کیفے کلچر انجوائے کرنے کے قابل
پشاور میں قہوہ خانوں کی روایت تو نجانے کتنی پرانی ہے لیکن اس شہر کا نیا کیفے کلچر اب خواتین کو بھی انجوائے کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
یونان کشتی حادثہ، کیا یونانی کوسٹ گارڈز ذمہ دار ہیں؟
14جون 2023ء کو یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے قریب 600 افراد مارے گئے تھے، جن میں 350 سے زائد پاکستانی بھی شامل تھے۔ یونانی وفاقی محتسب نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اس حادثے کا سبب یونانی کوسٹ گارڈز کی غفلت ہو سکتی ہے۔ حافظ احمد کی خصوصی رپورٹ۔
بھارت اور پاکستان کے مابین تقسیم اور جنگ کی تاریخ
ان دونوں ملکوں کے مابین دہائیوں پر محیط پریشان کن تعلقات میں اہم واقعات یہ ہیں۔
’بھارتی خطرے کا مقابلہ سخت جوابی اقدامات سے کیا جائے گا‘
بھارتی سفارت کاروں کی ملک بدری کے ساتھ ساتھ بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
شکی مزاج شریکِ حیات کے ساتھ زندگی عذاب
ڈاکٹرتابندہ خالد
اگر بروقت ختم نہ ہو یا اس کا مناسب حل نہ ڈھونڈا جائے تو باہمی چپقلش سے اچھا خاصا گھر پاتال بن جاتا ہے۔
کشمیر حملہ آوروں کا ’زمین کے کناروں تک‘ پیچھا کریں گے، مودی
مودی نے کہا ہے کہ بھارت ’دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی شناخت کرتے ہوئے ان کا پیچھا کرے گا اور انہیں سزا‘ دے گا۔
ویل چیئر سے ویب مہارت تک
معذوری ایک جسمانی حالت ہے، ذہنی نہیں، عمیر نے اس حقیقت کو ثابت کیا اور دنیا کو بتایا کہ معذور افراد بھی معاشرے میں فعال شہری کے طور پر خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔
پاکستان سے بےدخلی کے بعد ہزارہا افغان طالبات تعلیم سے محروم
پاکستان سے گزشتہ برس ستمبر سے واپس بھیجے گئے پانچ لاکھ سے زائد افغان باشندوں میں سے نصف خواتین اور کم عمر بچیاں تھیں۔
پاکستان اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی کے لیے صرف فلم سٹی کافی نہیں
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبے میں ایک فلم سٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم آج ترکی کے دورے پر
پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ ثقافتی، تاریخی اور فوجی تعلقات ہیں۔
عورتیں جو جینا چاہتی تھیں
صبا حسین
ان دونوں عورتوں کا “جرم” صرف یہ تھا کہ وہ کام کرتی تھیں، اپنی مرضی کی زندگی جینا چاہتی تھیں۔
پاکستان میں پولیو کے خلاف سال کی دوسری قومی مہم کا آغاز
پاکستان میں پولیو کے خلاف سال رواں کی دوسری ملک گیر ویکسینیشن مہم آج پیر اکیس اپریل سے شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کی اپنی بقا کے لیے جدوجہد
پاکستانی برآمدات کا بڑا حصہ ٹیکسٹائل انڈسٹری پر مشتمل ہے اور یہی صنعت لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار بھی فراہم کرتی ہے۔
پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم، بنیادی رکاوٹیں کیا ہیں؟
حکومتی پالیسیوں، نجی شعبے کی کوششوں اور عالمی تعاون کے باوجود لاکھوں لڑکیاں تعلیمی مواقع سے محروم ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند اور اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ