You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
دھماکہ، ہڑتال، درجنوں گرفتار: بلوچستان کی شورش میں اضافہ
بلوچستان میں ایک حالیہ خودکش حملے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران پیر کو پولیس نے کم از کم 60 افراد کو گرفتار کر لیا۔
بہتا راوی، ڈوبتی بستیاں: تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی بھی سیلاب کی لپیٹ میں
لاہور کے نواح میں واقع تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی اس وقت ایک انسانی بحران کا منظر پیش کر رہی ہے۔ راوی کے کنارے واقع یہ سوسائٹی، جہاں تقریباً 18,000 محنت کش خاندان آباد ہیں، حالیہ تاریخ کے بدترین سیلابی حالات سے دوچار ہے۔
پاکستان: لاکھوں افراد کا حساس ڈیٹا لیک، تحقیقات شروع
پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت متعدد وزراء اور اعلیٰ حکام کا ذاتی ڈیٹا بھی گوگل پر فروخت ہوا۔
قانون سے بالا تر حکمرانی کے نقصانات
بے انتہا با اختیار اور قانون سے بالا تر حکمرانی کس طرح ملکوں کو تباہ کرتی ہے؟
پاکستانی میڈیکل کالجوں میں طلبہ کو ہراساں کیے جانے کا رجحان
پاکستان میں میڈیکل کے 52 سے 70 فیصد تک طلبہ دوران تعلیم کسی نہ کسی مرحلے پر ہراسانی یا بُلیئنگ کا سامنا کرتے ہیں۔
پاکستانی خواتین میں بڑھتا اووری سنڈروم، بانجھ پن میں اضافہ
تولیدی عمر کی خواتین میں اس مرض کے باعث کئی طرح کے مسائل جنم لے رہے ہیں، جن میں سرفہرست بانجھ پن ہے۔
کوئٹہ میں اسٹیج ڈرامہ، کئی دہائیوں بعد فن کی واپسی
کوئٹہ میں پچیس سال کے عرصے کے بعد اسٹیج ڈراموں کی واپسی سے تھیٹر کی رونق بحال ہو گئی ہے۔ مقامی فنکار اپنی اداکاری کے ذریعے عوام کی تفریح کے ساتھ ساتھ سماجی مسائل اجاگر کرنے کا ذریعہ بھی بن رہے ہیں۔ رانی واحدی کی رپورٹ۔
پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان معاہدوں کے نتیجے میں پاکستان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری والے ملک میں تبدیل ہو جائے گا۔
افغان مہاجرین کی مشکلات، زلزلے کے باوجود پاکستان سے ملک بدری
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی ملک بدری کا آخری مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ طالبان کے زیر اقتدار بحران زدہ اس ملک میں زلزلے جیسی قدرتی آفت کے باوجود پاکستان حکومت کی جانب سے قیام کی مدت نہ بڑھنے پر وطن واپس لوٹنے والوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
سیلاب نے پنجاب میں زندگیوں اور دیہی معیشت کو تباہ کر دیا
صوبہ پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب سے 33 ہزار دیہاتوں میں 33 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
دریائے سندھ: زندگی کی علامت یا جنگ کا ہتھیار؟
دریائے سندھ صرف ایک دریا ہی نہیں۔ یہ زندگی ہے، زراعت ہے، بجلی ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے عقیدت کی وجہ بھی ہے۔
پاکستان افغانوں کی ملک بدری مؤخر کر دے، اقوام متحدہ
مشرقی افغانستان میں اتوار کو آنے والے زلزلے میں تقریباً 1,500 افراد ہلاک چکے ہیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور سے ملیے!
انجینئرنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ندا صالح پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور ہیں۔ انہوں نے ایک ایسے شعبے میں قدم رکھا ہے، جہاں ابھی تک صرف مردوں کا ہی راج تھا۔ ان کا یہ سفر کیسا رہا یہ جانیے عفیفہ نصراللہ کی اس خصوصی رپورٹ میں!
کوئٹہ: بی این پی کے جلسے میں بم دھماکے کا ذمہ دار کون؟
غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں چودہ افراد سے زیادہ ہلاک اور پینتیس زخمی ہوئے ہیں۔
سیلاب سے متاثرہ خواتین کی مدد کرتی ماہین
لاہور میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے عارضی کیمپس میں ماہین بطور رضاکار خواتین اور بچوں کی مدد کر رہی ہے۔
پاک، چین دوستی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے پاکستان میں موجود تمام چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا۔
ایس سی او مشترکہ اعلامیہ میں بلوچستان، پہلگام حملوں کی مذمت
ایس سی او نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار سے خبردار کیا اور اس لعنت کے خاتمے کے لیے اتفاق رائے پر زور دیا۔
تیس کی ہو گئی ہو۔ ایگ فریز کروا لو، مگر کیسے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستان میں ایگ فریزنگ قدرے نیا تصور ہے۔ اس پر جتنی بات ہو رہی ہے، اتنا یہ عمل اصل میں نہیں ہو رہا۔
پنجاب میں تباہ کن سیلاب 20 لاکھ افراد متاثر
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب اپنی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔
پاکستانی سائنسدانوں کی کامیابی، آلودہ پانی سے ہائیڈروجن تیار
پاکستانی سائنسدانوں نے آلودہ پانی سے گرین ہائیڈروجن بنانے کا سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کیا ہے؟
چین اور روس شنگھائی تعاون تنظیم کو استعمال کرتے ہوئے ایک ملٹی پولر ورلڈ آرڈر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم عالمی علاقائی موضوعات کے علاوہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات اور تعاون پر بھی گفتگو متوقع ہے۔ بدلتی جغرافیائی سیاست میں دونوں اہم ممالک شمار کیے جانے لگے ہیں۔
منصوبہ بندی سے بنائی گئی لاہور کی ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی بھی زیر آب
پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد روای، جناب اور ستلج کا بپھرا ہوا پانی اب جنوبی پنجاب اور سندھ کی طرف بڑھ رہا ہیں۔ سن انیس سو اٹھاسی کے بعد ان تین دریاؤں میں سب سے زیادہ طغیانی دیکھی جا رہی ہے۔
مدارس کا پاکستان کی معاشی ترقی میں کتنا بڑا کردار ہے؟
پاکستان میں یونیورسٹیوں سے زیادہ مدارس ہیں جبکہ چائے کے ڈھابوں کی تعداد فیکٹریوں سے زیادہ ہے۔
پاکستانی سیاست میں خواتین کا کردار نمائشی کیوں؟
سعدیہ مظہر
موجودہ قومی اسمبلی میں خواتین کی نشستیں تین سو گیارہ میں سے صرف ترپن ہیں جو بمشکل سترہ فیصد بنتی ہیں۔
پاکستان میں جنگلات کتنی تیزی سے کم ہو رہے ہیں اور کیوں؟
پاکستان میں جنگلات کی کٹائی ایک سنگین مسئلہ ہے اور اس کے ماحول پر اثرات بھی شدید ہیں۔
اسکول کے لیے گھر عطیہ کرنے والی رتنا کماری
رتنا کماری نے سیلاب کے بعد حکومت کی طرف سے ملنے والا ایک کمرے کا پکا مکان بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے دے دیا۔
پنجاب میں سیلاب سے تقریبا پندرہ لاکھ افراد متاثر
پاکستان کے صوبہ پنجاب سیلابی صورتحال کے نتیجے میں کئی متاثرین کے مویشی، فصلیں اور کاروبار تباہ ہو گئے۔
عالمی اسٹیج پر پاکستان کا امیج بدلنے کے خواہاں ضیاء مشوانی
پاکستان کے ابھرتے ہوئے فائٹر ضیا مشوانی نے 24 اگست کو لاہور میں ہونے والے مکس مارشل آرٹس ٹورنامنٹ میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ ضیاء مشوانی اس کھیل کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کا ایک مثبت امیج اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ انیق زاہد کی رپورٹ
پنجاب میں’دہائیوں کا بدترین سیلاب‘، 15 لاکھ افراد متاثر
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیلابی آفت کے لیے بھارت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
راوی میں سیلاب کے یہ مناظر کسی کے وہم وگمان میں نہ تھے
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے مناظر نے عالمی دنیا کو بھی پریشان کر دیا ہے۔ دریائے راوی میں وہ منظر دیکھنے کو ملا، جو مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ وسطی پنجاب میں تباہی مچاتا ہوا سیلاب اب جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ رہا ہے۔
کیا بھارت اور پاکستان پانی کے تنازعے سے آگے بڑھ سکتے ہیں؟
پاکستان میں سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ کا خیال ہے کہ بھارت آنے والے برسوں میں پاکستان پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے گا۔
’درد جو جدائی سے بھی گہرا ہے‘، لاپتہ بلوچ بیٹے کی منتظر ماں
بہت سی بلوچ مائیں اپنے بچوں کی بازیابی کی اپیل کے لیے بیالس دنوں سے اسلام آباد کی سڑکوں پر بیٹھی ہیں۔
پنجاب میں سیلاب کے خطرات، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بھارت کی طرف سے دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے پاکستانی پنجاب کے کئی شہر شدید سیلاب کے خطرے سے دو چار ہیں۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان: پنجاب میں سیلابی الرٹ، فوج کو طلب کر لیا گیا
پاکستان میں مون سون کے دوران سیلاب کے نتیجے میں 26 جون سے اب تک 800 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
24 برس سے کوئی کلاؤڈ برسٹ نہیں ہوا، پاکستانی محکمہ موسمیات
ماہرین کے مطابق پاکستان میں تباہی کی وجہ قدرتی آفات نہیں بلکہ انتظامی ناکامیاں ہیں۔
پاکستان: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو جیل بھیج دیا اور ان کی اکیڈمی کو بھی سیل کردیا ہے۔
سیلاب کی وارننگ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی، بھارت
نئی دہلی کے ایک ذریعے نے بتایا کہ بھارت نے اپنے دیرینہ دشمن پاکستان کو ممکنہ سرحدی سیلاب کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
سیلاب متاثرہ خواتین کی دکھ بھری کہانیاں
بونیر سے فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلہ دیش اہم کیوں؟
پاکستان اور بنگلہ دیش کے قریبی تعلقات پر بھارت گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
کیا آپ اکثر چیٹ جی پی ٹی یا اس جیسے کسی دوسرے جنریٹو اے آئی ٹول سے اپنے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
سیاہ پانی جب گھروں کو بہا کر لے جا رہا تھا تو ایسا محسوس ہوا کہ ’قیامت‘ ہی آ گئی
یہ کہانی صرف ضلع بونیر کے ایک گاؤں کی ہی نہیں بلکہ ان سب گھروں کی ہے، جو قدرتی آفات کی نذر ہو جاتے ہیں۔ ایسی تباہی تقریبا ہر سال کا معمول بنتی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان مون سون سیزن کے دوران رونما ہونے والی ایسی تباہیوں کے سدباب کے لیے کوئی حکمت عملی تیار کیوں نہیں کرتی۔
مٹی کا تودہ گرنے سے بنی جھیل اور تباہ کن سیلاب کا خطرہ
دریائے غذر میں مٹی کا تودہ گرنے سے جھیل وجود میں آنے کے بعد حکام نے زیریں علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
بریسٹ فیڈنگ معاشرے کی تنگ نظری کا شکار کیوں؟
سعدیہ مظہر
"انٹرنیشنل بریسٹ فیڈنگ ویک" منانے اس کا مقصد یہ یاد دہانی ہے کہ ماں کا دودھ بچے کی صحت کا بنیادی حق ہے۔
عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے گزشتہ روز الزام لگایا تھا کہ چار مسلح افراد نے ان کے بیٹے شاہ ریز کو اغوا کرلیا ہے۔
رنگت گوری کرنے والے کریموں اور ادویات کا بڑھتا ہوا استعمال
سکھر میں نوجوان جلد کی رنگت سفید بنانے کے لیے کریموں کے ساتھ ساتھ ادویات کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔ کیا رنگت خوبصورتی کی علامت ہو سکتی ہے؟ آپ اپنی فطری رنگت کو خوبصورت کیوں نہیں سمجھتے؟ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ
پاکستان میں ’کارخانوں سے زیادہ مساجد‘، رپورٹ
پاکستان میں مساجد کی تعداد چھ لاکھ سے زیادہ جبکہ فیکٹریوں کی تعداد صرف 23 ہزار ہے۔
خواتین بائیک رائیڈرز، سواری نہیں سوچ کی تبدیلی کا آغاز
خواتین بائیک رائیڈرز نہ صرف سفر کو محفوظ اور آسان بنا رہی ہیں بلکہ لڑکیوں کے لیے خودمختاری کی نئی راہیں کھول رہی ہیں۔
عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی 2023 کے واقعات کے سلسلے میں آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔
دہشت گردی کے لیے زرخیز زمین کو ختم کرنا ضروری ہے، چین
وانگ کے حوالے سے کہا گیا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغانستان ایسی دہشت گرد قوتوں سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گا۔
کراچی: ملک کا مالیاتی حب بدانتظامی کا مارا ہوا
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کراچی ایک روز کی بارش کے بعد ایک بار پھر گوناگوں مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ