اسرائيل ايران کشيدگی کی وجہ سے پاکستان ہائی الرٹ پر ہے۔ دفاعی تجزيہ کار فاروق حميد خان نے ڈی ڈبليو اردو سے بات چيت ميں کہا کہ پاکستانی فضائيہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے ليے ہائی الرٹ پر ہے۔ انہوں نے عرب ممالک پر سخت تنقيد کی اور کہا کہ مسلم ممالک ميں کوئی يکجہتی نہيں۔