ایچ ایس وائی برانڈ کے سربراہ شہریار یاسین نے حال ہی میں ہالی وڈ کی ویب سیریز ڈیلی بوائز کی چند اقساط کے لیے نہ صرف ملبوسات تیار کیے ہیں بلکہ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ہماری رپورٹر کوکب جہاں نے خصوصی گفتگو میں حسن شہریار یاسین سے پوچھا کہ ان کا خواب کیا ہے؟