کیکر کا درخت کم پانی میں اگتا ہے اور یہ چارے و لکڑی کے لیے مفید ہوتا ہے۔ خانیوال کی نوجوان لڑکی سمیرا ناز نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر کیکر کے درخت کی نرسری کا کاروبار شروع کیا ہے۔ سمیرا کا مقصد آمدنی کے ساتھ ساتھ زمین کی زرخیزی اور ہریالی بڑھانا ہے۔ سمیرا لطیف کی رپوٹ دیکھیے۔