You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی اور اس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بلوچستان میں مارگٹ اور قلات میں بم دھماکے، سات افراد ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے نواح میں مارگٹ میں اور قلات میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔
کشمیر میں پاکستانی، بھارتی فوجیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
اقوام متحدہ نے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’تحمل‘ سے کام لیں۔ ادھر بھارتی فضائیہ اور بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
کئی پاکستانی صحافیوں، اہل خانہ کے اکاؤنٹ منجمد: مگر کیوں؟
پاکستان میں کئی صحافیوں اور بیوہ خواتین اور بچوں سمیت ان کے رشتہ داروں کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں۔
پشاور میں خواتین بھی کیفے کلچر انجوائے کرنے کے قابل
پشاور میں قہوہ خانوں کی روایت تو نجانے کتنی پرانی ہے لیکن اس شہر کا نیا کیفے کلچر اب خواتین کو بھی انجوائے کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
بھارت اور پاکستان کے مابین تقسیم اور جنگ کی تاریخ
ان دونوں ملکوں کے مابین دہائیوں پر محیط پریشان کن تعلقات میں اہم واقعات یہ ہیں۔
’بھارتی خطرے کا مقابلہ سخت جوابی اقدامات سے کیا جائے گا‘
بھارتی سفارت کاروں کی ملک بدری کے ساتھ ساتھ بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
ویل چیئر سے ویب مہارت تک
معذوری ایک جسمانی حالت ہے، ذہنی نہیں، عمیر نے اس حقیقت کو ثابت کیا اور دنیا کو بتایا کہ معذور افراد بھی معاشرے میں فعال شہری کے طور پر خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔
پاکستان سے بےدخلی کے بعد ہزارہا افغان طالبات تعلیم سے محروم
پاکستان سے گزشتہ برس ستمبر سے واپس بھیجے گئے پانچ لاکھ سے زائد افغان باشندوں میں سے نصف خواتین اور کم عمر بچیاں تھیں۔
پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی کے لیے صرف فلم سٹی کافی نہیں
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبے میں ایک فلم سٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان میں پولیو کے خلاف سال کی دوسری قومی مہم کا آغاز
پاکستان میں پولیو کے خلاف سال رواں کی دوسری ملک گیر ویکسینیشن مہم آج پیر اکیس اپریل سے شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم، بنیادی رکاوٹیں کیا ہیں؟
حکومتی پالیسیوں، نجی شعبے کی کوششوں اور عالمی تعاون کے باوجود لاکھوں لڑکیاں تعلیمی مواقع سے محروم ہیں۔
امیریکانش سے ہر ایک تعلق محسوس کرے گا: عائزہ فاطمہ
عائزہ فاطمہ پاکستانی نژاد امریکی فلمساز اور اداکار ہیں۔ ان کی فلم امیریکانش اس وقت پاکستانی سینماؤں میں لگی ہوئی ہے۔ فلم میں امریکا میں رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں نے عائزہ فاطمہ سے خصوصی گفتگو میں فلم کے بارے میں بات کی۔
روشنی کے تیر، بختاور، پاکستان کی پہلی نابینا تیرانداز
ڈاکٹر بختاور خالد کیانی کی پاکستان کی پہلی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نابینا خاتون تیرانداز ہیں ، جنہوں نے لمس، آواز اور عزم کے سہارے تیر اندازی سیکھی، وہ قومی و بین الاقوامی میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ بختاور کا یہ حوصلہ مند اور متاثرکن سفر کیسا رہا؟ جانیئے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ میں۔
علامہ اقبال کی لاہور میں ہاسٹل لائف، رہائش گاہیں اور شاعری
وہ تاریخی مقامات، جہاں علامہ اقبال نے قیام کیا یا اپنی شاعری سے محفلیں سجائیں، آج بھی ثقافتی ورثے کے طور پر محفوظ ہیں۔
پاکستانی احمدی شہری مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
کراچی میں پولیس کے مطابق مشتعل ہجوم نے ایک احمدی شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔
پاکستان میں زچگی کے دوران اموات ایک سنگین مسئلہ
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان چار ممالک میں ہوتا ہے، جہاں زچگی کے دوران سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔
پاکستان: کے ایف سی پر حملے، 170 سے زائد افراد گرفتار
پاکستانی صارفین کے بائیکاٹ کی وجہ سے ملک میں کوکا کولا اور پیپسی کے مارکیٹ شیئرز میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں بچوں کی منگنی عام بات
کوہستان کے کچھ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی منگنی ایک عام سی بات ہے۔ ان علاقوں میں زیادہ تر بچے پندرہ برس سے کم عمر میں ہی رشتہ ازدواج میں باندھ دیے جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔
جب چہروں پر افسردگی اور ہاتھوں پر فقط چھالے باقی بچتے ہیں!
امتیاز احمد
صدر معمر قذافی مارے جا چکے تھے اور قتل و غارت کا سلسلہ طرابلس کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔
’ایران پاکستانی مزدورں کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کرے‘
شہباز شریف نے ایران میں آٹھ پاکستانی مزدوروں کے قتل کے ذمہ داروں کی گرفتاری اور انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے
مذاکرات میں تعطل، بلوچ خواتین کی رہائی پر ڈیڈلاک برقرار
سردار اختر مینگل نے لکپاس میں جاری احتجاجی دھرنے کے خاتمے کو گرفتار خواتین کی رہائی سے مشروط کر دیا ہے۔
افغان مہاجرین کی واپسی کے پاکستانی معیشت پر اثرات
افغان تاجروں کی جانب سے لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔
صحافی کے بھائی تاحال لاپتہ، عدالت بھی ریاست کے رحم کی منتظر؟
انیس مارچ کو مبینہ طور پر باوردی لوگوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے ان افراد کی حراست یا اغوا سے سبھی لاعلم ہیں۔
تتلی خوبصورت ہی نہیں بلکہ حیاتیاتی تنوع برقرار رکھنے میں بھی اہم ہے!
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تتلیوں کی آبادی کم ہوتی جا رہی ہے۔ کراچی کو ہی دیکھ لیں، جہاں شہری آبادی میں اضافہ بلند و بالا اور بے ہنگم تعمیرات کی صورت برآمد ہوا ہے۔ قدرتی مسکن ہی نہیں تو پھر تتلی تو دور کی بات ہے، حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے والے دیگر حشرات اور پرندے بھی ناپید ہو جائیں گے۔ شیریں عبداللہ لیکن قدرتی ماحول کی حفاظت کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کراچی سے وقاص علی کی رپورٹ۔
پاکستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم : افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ اکتیس مارچ کی ڈیڈ لائن کے بعد سے اب تک تقریبا سترہ ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ طورخم بارڈر سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان میں گرمیاں زیادہ شدید اور طویل ہوں گی، محکمہ موسمیات
کچھ شہروں میں اپریل میں ہی غیر معمولی طور پر 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان اور امریکہ: معدنیات کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع
کیا امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات ایک ’نئے دور میں داخل‘ ہونے جا رہے ہیں؟
پاکستان کی نئی منرل پالیسی، آئی ایم ایف سے چھٹکارے کی امید
سوال یہ ہے کہ سکیورٹی کی موجودہ صورتحال میں کیا اس منصوبے کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟
امریکہ اور پاکستان کے درمیان محصولات اور معدنیات پر مذاکرات
دونوں رہنماؤں نے محصولات، تجارتی تعلقات، امیگریشن اور اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے امکانات پر بات چیت کی ہے۔
کئی سالہ ’بلیک میلنگ‘: دو خواتین کے ہاتھوں ’معالج‘ قتل
پاکستان میں دو خواتین کو ایک مبینہ ’روحانی معالج‘ کے گلا گھونٹ کر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ویران در و دیوار جہاں کئی تاریخی راز دریافت کے منتظر ہیں
محکمہ آثارِ قدیمہ اسے بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو محقیقین کے مطابق خطہ پوٹھوار کو نئی شناخت دے گا۔
پاکستانی خواتین کا کاروباری دنیا میں کامیاب سفر
پاکستان میں گھریلو خواتین کو کاروبار میں بے شمار مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
پاکستان: مارچ گزشتہ ایک دہائی کا مہلک ترین مہینہ، رپورٹ
پاکستانی طالبان اور بلوچستان کے علیحدگی پسند عسکریت پسندوں نے مارچ میں پاکستان میں 100 سے زائد مہلک حملے کیے۔
شہباز شریف کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پاکستانی وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔
کیٹامین کا استعمال انسانی دماغ کے لیے کیسے، کتنا نقصان دہ؟
کیٹامین ایک ایسی دوا ہے جو عام طور پر مریضوں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
الیکٹرک وہیکلز: پاکستان میں ماحولیاتی انقلاب یا صرف خواب؟
کیا حکومتی وعدوں اور عوامی خدشات کے درمیان پاکستان میں یہ ماحولیاتی انقلاب ممکن ہے؟
خیبر پختونخوا میں فوج کے ڈرون حملے، 11 افراد ہلاک
اے ایف پی کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے طالبان کے خلاف ہفتے کے روز کیے گئے ڈرون حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
’گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ‘: پنجاب میں بچوں کو ہراسانی سے بچانے کی مہم
اسکولوں میں آگاہی نصاب اور اینیمیٹڈ کرداروں کے ذریعے بچوں کو سکھایا جائے گا کہ وہ جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھائیں۔
سولہ ہزار قیدیوں کو کاروباری ہنر سکھانے کا منصوبہ
صوبہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ہنر سکھانے کا ایک منفرد منصوبہ سراہا جا رہا ہے۔
بلوچستان میں حملوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک: پولیس
کوئٹہ میں ہونے والے ایک دھماکے میں 17 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کا پاکستان سے بلوچ کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد نے اقوام متحدہ کے بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اسے غیر تصدیق شدہ میڈیا رپورٹس پر مبنی قرار دیا ہے۔
وحید مراد عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان کے معروف صحافی حامد میر کے بقول اسلام آباد آج کل عام شہریوں کے لیے خطرناک شہر بنتا جا رہا ہے۔
توہین مذہب کا الزام، پانچ افراد کے لیے سزائے موت کا حکم
راولپنڈی کی ایک عدالت نے پانچ افراد کو آن لائن ’’توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے‘‘ کے جرم میں سزائے موت سنا دی ہے۔
پاکستانی صحافی وحید مراد ’جبری طور پرلاپتا‘، فیملی
پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے صحافی وحید مراد ’اٹھا‘ لیے گئے ہیں۔
امریکہ: پاکستانی فوجی سربراہ کے خلاف پابندی کا بل کیا ہے؟
عمران خان کے ساتھ 'ظلم' سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پاکستانی حکام کے خلاف کانگریس میں ایک بل پیش کیا گیا۔
’معافی مانگتا ہوں، دل آزاری مقصد ہر گز نہیں تھا،‘ رجب بٹ
قرآن ہاتھ میں تھامے رجب بٹ نے غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’قانون ناموس رسالت‘ سے انکاری نہیں۔
’تن من نیل و نیل‘، منفرد موضوع پر بنا ڈرامہ
ہم ٹی وی کی بانی سلطانہ صدیقی کے بقول انہیں بھی شدت پسندوں کا خوف ہے لیکن توہین مذہب کے جھوٹے الزامات پر گفتگو کرنا ہوگی۔ ہم ٹی پروڈکشن کے تحت ’تن من نیل و نیل‘ نامی ڈرامہ پاکستان میں توہین مذہب کے جھوٹے الزامات کی تصویر کشی کرتا ہے۔
85 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تشدد کے واقعات
صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوام مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
لاکھوں پاکستانی مرنے کے بعد بھی نادرا ریکارڈ میں زندہ
وفات پا جانے والے 70 لاکھ سے زائد پاکستانی ایسے بھی ہیں، جو نادرا کی ریکارڈ میں زندہ ہیں۔
پاکستان کے لیے آسکر ایوارڈ جیتنا چاہتا ہوں، ایچ ایس وائی
ایچ ایس وائی برانڈ کے سربراہ شہریار یاسین نے حال ہی میں ہالی وڈ کی ویب سیریز ڈیلی بوائز کی چند اقساط کے لیے نہ صرف ملبوسات تیار کیے ہیں بلکہ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ہماری رپورٹر کوکب جہاں نے خصوصی گفتگو میں حسن شہریار یاسین سے پوچھا کہ ان کا خواب کیا ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ