You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی اور اس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان: مدارس میں ہائبرڈ تعلیمی نظام کا نفاذ
چند ماہ قبل پاکستان میں یکساں قومی نصاب کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے اور اسے مدارس کے تعلیمی نظام میں بھی نافذ کیا گیا ہے۔
تاریخ کے دفاع میں
ترقی کے ساتھ تاریخ کے علم پر تنقید بڑھتی جا رہی ہے اور سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا اس کی افادیت باقی ہے یا ختم ہو چکی ہے۔
طبقاتی فرق اور انفرادی ذمہ داری
ملک میں بڑھتی غربت اور طبقاتی تقسیم معاشرے کو کس طرح مختلف خانوں میں توڑ رہی ہے؟ بلاگ
طوفان کی سائیں سائیں
حامد میر
چیخ و پکار بڑھتی جا رہی ہے لیکن حیرت ہے کہ کچھ لوگوں کو نا تو طوفان نظر آ رہا ہے اور نہ ہی وہ چیخ و پکار سن رہے ہیں۔
کشمیر میں تشدد: پہنچے ہیں پھر وہیں کہ چلے تھے جہاں سے ہم
فرحانہ لطیف
زیادہ تر سیاسی لیڈر قید خانوں میں تھے اور جو باقی تھے، وہ لندن، جموں یا پھر دہلی کوچ کر گئے تھے۔
موہٹہ پیلس کی کہانی اور ہماری نادانی
صبا حسین
عمارتوں، سڑکوں اور شہروں کے نام تبدیل کرنے کی ہماری روایت اتنی پرانی ہے کہ اب اس پر بات کرنا بھی فضول سا لگتا ہے۔
برے پھنسے ہیں
اویس توحید
کہنے کو تو یہ زیادہ سے زیادہ چالیس، پچاس منٹ کا سفر ہے لیکن یہ’ختم ہونے‘ کا نام ہی نہیں لیتا۔
استاد وہ جو لنگڑے گھوڑے کو دوڑا دے
اساتذہ کا خیال ہوتا ہے کہ پڑھائی میں دل نہ لگانے والے بچے انتہائی لاپرواہ ہیں۔
ترقی پذیر ممالک میں کاپی رائٹس قوانین اور ان کی خلاف ورزیاں
کاپی رائٹس ایکٹ کی خلاف ورزی ایک عالمی مسئلہ ہے لیکن ترقی پذیر ممالک میں اسے نظرانداز کیا جانا عام ہے۔
ابتدائی یورپ کا مقبول کلچر، اشرافیہ اور عوام میں تقسیم
ڈاکٹر مبارک علی
تہذیب کی اصطلاح اٹھارویں صدی سے فرانس سے شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ یورپی ملکوں نے اسے اختیار کیا۔
ماں جی کا ریڈیو، بی بی سی اور رحیم اللہ یوسفزئی کی آواز
یہ تعلیم دین کی تھی، یہ سفر دہلی کا تھا اور یہ بات تقسیمِ ہند سے بہت پہلے کی ہے۔
برصغیر میں ڈاک اور ڈاکیے کا سفر
جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں، جہاں میرا بچپن گزرا، مواصلات کی سہولتیں کچھ زیادہ دستیاب نہیں تھیں۔
آپ کا کردار آپ کے کھانے کی پلیٹ میں!
مندرجہ ذیل تجاویز پر عمل کرتے ہوئے کھانے کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔
یہ قبرستان سیدوں کا ہے
دریائے سندھ کے کنارے آباد ایک قدیم قصبہ سن ہے، جہاں اُس روز ہزاروں کا مجمع تھا۔
تعلیمی نصاب کے ساتھ ساتھ ہنراور دیگر مہارتیں بھی ضروری
والدین کا اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے کا خواب ان کے روشن مستقبل سے مشروط ہوتا ہے۔
ایک قومی نصابِ تعلیم کا مطلب کیا ہے؟
جب کہا جاتا ہے کہ پشتون یا سندھی نہ بنو، پاکستانی بنو، اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اپنے علاقائی اختیارات سے دستبردار ہو جاؤ۔
تاریخ کا بدلتا بیانیہ اور سچ کی تلاش
یہ ثابت ہوتا ہے کہ تاریخ کے بارے میں کوئی ایک رائے مستند نہیں ہوتی، نئی تحقیق تاریخ کے بیانیے کو بدلتی رہتی ہے۔
جرائم کا ارتکاب اور ذہنی معذور افراد کے لیے قانون میں چھوٹ
یہ ذمہ داریاں اخلاقی، سماجی اور قانونی ہوتی ہیں اور بالغ افراد ان تمام ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔
عمر شریف کی نماز جنازہ، میت کو تو معاف کر دو!
میت کے ساتھ تصاویر بنوانے والے متعدد افراد کے اس ’’تماشے‘‘ نے ان کے انتقال کے غم کو ایک ’’مایوسی‘‘ میں تبدیل کر دیا۔
کھانا ’فِنش‘ کر کے ’ہینڈز واش‘ کر لو!
خاص کر کسی اور کی زبان کو اپنی مادری زبان کے ساتھ جگہ دینے میں ہم بحثیتِ قوم واقعی بے نظیر اور یکتا ہیں۔
قصہ کرسی کا
کیا اسے دور جدید میں محض بیٹھنے کے حق کے لیے لڑنا ہوگا؟ اپرنا شریواستو ریڈی کا بلاگ
نصابوں سے بہت دور ایک غیر نصابی دنیا
سینے سے کتابیں لگاکر کوئی طالبہ باہر نکلی ہو تو پشت پر محتسب کے کوڑے نہیں برستے۔ فرنود عالم کا بلاگ
پاکستان، یکساں تعلیمی مواقع کی کمی اور غریب بچوں کا المیہ
امجد نورانی اور ندیم حسین کی کتاب ’ایجنٹس آف چینج‘ کے مطابق یہ بچے متوسط اور اپر کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔
بھارت، غلط تراجم سے برباد ہوئی زندگیاں
غلط ترجمہ کسی بھی عام آدمی کو سالوں تک جیل میں بند یا پھانسی پر چڑھا سکتا ہے۔
کرکٹ کا لگان
نہ ٹاس تھا، نہ ٹیموں کے رنگ برنگے کپڑے، یا اللہ خیر ہو! طرح طرح کے خیالات ذہن میں گردش کرنے لگے۔
موسمیاتی بحران آپ کے دروازے پر دستک دے چکا ہے
اپنے عوامی نمائندوں سے موسمیاتی مسئلے پر سوال پوچھیں، ان کی سیاسی ترجیحات پر سوال پوچھیں، ان سے اس مسئلے کا حل پوچھیں۔
سبالٹرن تاریخ نویسی، ایک عوامی نقطہ نظر
علم تاریخ انسانوں کو نہ صرف ماضی کے بارے میں علم عطا کرتا ہے۔
چانسلر میرکل کی سادگی میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی
کیا ہماری عوام پولیانا سینڈروم کا شکار ہے؟
تمام کارکنان اس امید پر دن رات ایک کیے ہوئے تھے کہ منتخب ہونے والے رہنما ان کے علاقوں میں بہتر صورتحال کے ضامن ہوں گے۔
یورپ کیوں پریشان ہے؟
سوئٹزرلینڈ کے شہر لوگانو میں افغانستان اور پاکستان کے بارے میں بہت سے سوالات کا جواب دینا منفرد اور انوکھا تجربہ تھا۔
ٹیلی وژن پر’خصوصی افراد‘ کی نمائندگی
سوشل میڈیا کے خوبصورتی کے معیار پر اثرات
کیا آپ ’’نہیں‘‘ کہنے کے فن سے واقف ہیں؟
مجھے اس سوال پر حیرانی ہوئی کہ یہ کیسی بات ہے؟ انکار تو فقط ’’نہیں‘‘ کہنے سے ہو جاتا ہے۔
دہشت گردی کے واقعات اور نیوزی لینڈ کے کمزور قوانین
داعش کے ایک ہمدرد بتیس سالہ شخص نے چاقو کے حملے سے سات خریداروں کو زخمی کر دیا تھا۔
خاکی لفافوں میں رکھی ہوئی زنانہ تکلیفیں
انسان کی فطرت سے جڑی بہت سی حقیقتوں کو پاکی ناپاکی کے تصورات سے جوڑ دیا گیا ہے۔
ریناسانس کا دوسرا رخ
یورپ میں ریناسانس یا نشاط ثانیہ کےاثرات کیا رہے؟ اور کیا اسے فقط ایک مثبت تحریک قرار دیا جا سکتا ہے؟
کابل کے لنڈا بازار کی اجنبی گڑیا
دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو وہاں جنگ کے دوران اور اُس کے بعد کا منظر کم و بیش ایک ہی سا نظر آتا ہے۔
پاکستانی بچے بیک وقت اردو، عربی اور انگریزی نہیں سیکھ سکتے؟
وز یراعظم عمران خان کے دور میں دو ایسے معاملات لائم لائٹ میں آئے ہیں، جنہیں بہت پہلے ہماری ترجیح ہونا چاہیے تھا۔
حقانی قبیلہ، فیک نیوز اور خان صاحب
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر، دیہات یا قصبے میں کسی بھی عام آدمی سے یہ پوچھ لیں کہ سناؤ! کیسا رہا نیا پاکستان؟
بھارت کی کسان تحریک، ’اللہ اکبر اور ہر ہر مہادیو‘ کے نعرے
یہ شاید اکیسویں صدی کے ہندوستان کی سب سے طویل اور وسیع البنیاد تحریک ہے۔
وادی غذر: کسی بند دروازے کے پیچھے جھیل ہو سکتی ہے؟
لیکن یہ کیسا عجیب خیال ہے کہ ایک بند دروازہ ہے اور آپ کو کہا جا رہا ہے کہ اس کے پیچھے ایک جھیل ہے۔
کیا بھارت میں جمہوریت خطرے میں ہے؟
میڈیا کا اصل کام اداروں کا ہمہ وقت احتساب کرنا اور حکومت اور عوام کے درمیان ایک رابطے کی ذمہ داری بھی نبھانا ہوتا ہے۔
پاکستان میں پائیدار امن کی ترویج میں فن و ادب کا کردار
عدم برداشت حصول امن کی راہ میں ایک بڑا اور بنیادی مسئلہ ہے۔
گیارہ ستمبر کی یادداشت
پورے امریکا میں ایک غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔
زندگی خوبصورت ہے
زندگی وقت کے ایک ایسے حصے کا نام ہے، جس میں آپ شعور کی آنکھ سے اپنے آس پاس کو محسوس کر سکتے ہیں۔
دختران افغانستان کے درد کی داستان
افغان خواتین ملک پر طالبان کے قبضے کے بعد کس خوف اور دہشت کا شکار ہیں؟
آپ میری بہن جیسی ہیں
یہ جملہ 'آپ میری بہن جیسی ہیں‘ یا اس سے ملتے جلتے جملے میں نے اپنی زندگی میں لاتعداد بار سنے ہیں۔
وادی غذر: انمول خزانے اور خوابیدہ وارث
آئیے وقار احمد کے ہمراہ گلگت بلتستان کے اس خواب نما علاقے کی سیر کرتے ہیں۔
کوئی راز فاش کرنے کے دعوے دار، تو کوئی فتویٰ لگانے میں مصروف
مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پورے زور و شور سے ایسے ہر سانحے پر رپورٹنگ، تجزیے اور تبصرے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
تاریخی دستاویزات کی بربادی اور کلچر کی تباہی
تاریخی دستاویزات کو تباہ کر دیا جائے تو تاریخ کا ایک اہم حصہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے انسانی نگاہ سے اوجھل ہو جاتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 30
اگلا صفحہ