پاکستان کی سیاست، معیشت اور خارجہ پالیسی میں فوج کا کردار ایک طویل عرصے سے زیر بحث رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو نے اپنی سیریز ’’ان سائیڈ ایشینکانفلکٹس‘‘کی اس ڈاکومنٹری میں ایک غیر جانب دارانہ تجزیہ پیش کیا ہے کہ کس طرح پاکستانی فوج ملکی معاملات میں غیر معمولی اثر و رسوخ رکھتی ہے۔