بھیراواں بی بی خانیوال کے قریب واقع ایک گاؤں کی ایسی واحد خاتون ہیں جنہوں نے اپنی ہمت اور سمجھداری سے اپنے مالی حالات بہتر بنائے۔ اب ان کے گاؤں کی بیشتر خواتین ان کے نقش قدم پر چل رہی ہیں۔ بہت جلد یہ گاؤں خالص شہد کی پیداوار میں اپنی پہچان بنا لے گا۔