You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مارے جانے کے خوف میں مبتلا کوئٹہ کی ہزارہ برادری کی ذہنی صحت متاثر
مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور بم حملوں کا نشانہ بننے والی ہزارہ کمیونٹی مارے جانے کے ڈر سے کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون اور مری آباد کے علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ماہر نفسیات کا ماننا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی میں مینٹل ہیلتھ جیسے مسائل دیگر کمیونٹیز کی نسبت ذیادہ ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے مابین دہشت گردی کے الزامات کا تبادلہ
بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان پر بالواسطہ حملہ کرتے ہوئے اسے "دہشت گردی کا مرکز" قرار دیا۔
افغان طالبان کی چمن سرحد پر گولہ باری، ایک شخص ہلاک
پاکستانی حکام کے مطابق عام شہریوں پر تازہ بمباری کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔
’بھارت دہشت گردوں کو ہمارے حوالے کرے‘، حنا ربانی کھر
پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت اور معلومات کی تفصیلات شامل کی جائیں گی۔
ریکوڈیک معاہدہ، کیا حکومتی اتحاد تضادات کا شکار ہو چکا ہے؟
پاکستان میں سونے اور تانبے کے وسیع ذخائز کے حامل ریکوڈک منصوبے کے متعلق قانون سازی پر نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
بھارت، تاخیر کے باوجود اسقاط حمل کی اجازت کا خیر مقدم
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی کورٹ نے 33 ہفتوں کی حاملہ خاتون کو اسقا ط حمل کی اجازت دے دی۔
پاکستان کا سب سے مہنگا ریستوراں ’’بیکنگ ورثہ‘‘
گوالمنڈی ’’بیکنگ ورثہ‘‘کے آگے اسلام آباد کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی قطار نظر آتی ہے
پاکستان سعودی عرب سے جلد ہی مالی امداد ملنے کے لیے پر امید
اقتصادی بحران کے شکار پاکستان کو غیر ملکی فنانسنگ کی اشد ضرورت ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں۔
لاہور میں لڑکیوں کے لیے پیدل چلنا ’منع‘ ہے!
ڈاکٹر تحریم عظیم
میرے پاس اس وقت گاڑی نہیں تھی اور میں لوکل رکشے پر دفتر آیا جایا کرتی تھی۔
غیر قانونی طریقے ترکی جانے والے ایک نوجوان کی کہانی
پاکستان سے اکثر نوجوان غیر قانونی طور پر ترکی کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک نوجوان کی کہانی جس نے 14 برس کی عمر میں ترکی کا سفر اختیار کیا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
پاکستان سے رواں برس ’برین ڈرین‘ میں بڑے پیمانے پر اضافہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کی ابتر معاشی صورتحال وہ بنیادی اور بڑا مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
کتب بینی کے دم توڑتی روایت کو زندہ رکھنے کی کوشش
اس میلے کو اہل علم کے لیے مل بیٹھنے کا ذریعہ اور کتب بینی سے شغف رکھنے والوں کے لیے ’بہتا سمندر‘ بھی کہا جاتا ہے۔
پاک افغان سرحد پر جھڑپ: چھ پاکستانی، دو افغان شہری ہلاک
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک جب کہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستانی طلباء کا کارنامہ، چودہ ممکنہ سیارچے دریافت کر لیے
چالیس پاکستانی طلباءنے ناسا کے تحت منعقد کردہ سٹیزن سائنس انگیجمنٹ پروگرام میں چودہ ممکنہ سیارچے دریافت کیے ہیں۔
ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان جیت پائے گا؟
پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز اور انگلینڈ کو چھ وکٹیں درکار ہیں۔
کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں کیوں شامل ہے؟
کراچی کی مثال ایک ماں کی سی ہے جو یہاں آنے والوں کو اپنے آغوش میں پناہ دیتی ہے
رانا ثناء اللہ اور اعظم سواتی، انتقامی سیاست کے دو رخ؟
رانا ثناء اللہ کو عدالت سے بریت کا پروانہ ملا تو دوسری طرف پی ٹی آئی کے اعظم سواتی کو سندھ پولیس اپنے ہمرا ہ لے گئی۔
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
وسعت اللہ خان
لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا جاتا تھا، اب اس کا تعارف سموگ ہے۔
گیارہ برس میں سولہ لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق صرف اس سال 31 اکتوبر تک ایک لاکھ 83 ہزار افراد اپنی شہریت ترک کر چکے ہیں۔
پاکستانی ’ہیری پوٹر‘ کے جادو کا شکار انگلش کرکٹ ٹیم
ابرار احمد کا تعلق کراچی کے ایک متوسط گھرانے سے ہے اور ان کے کوچ کے بقول وہ حافظ قرآن ہیں۔
بلوچستان ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کی رہائی کا حکم
پی ٹی آئی کے مطابق سابق آرمی چیف کے خلاف ایک ٹویٹ کرنے کے بعد سے اعظم سواتی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنے رہے ہیں۔
سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت
سلمان شہباز کو حفاظتی ضمانت دینے کے سلسلے میں کچھ حلقے ملکی عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
عمران خان کو مذاکرات کی میز پر کون لایا؟
پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں نے وفاقی حکومت کے ساتھ اپنے مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
لاہور میں اسموگ میں خطرناک حد تک اضافہ
حکومت پنجاب نے اسموگ کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں اور دفاتر کو ہفتے میں تین دن تک بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تاہم سوال ہے کہ آیا اس ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کی خاطر یہ اقدام کافی ہے؟
ہاتھ سے بُنے سویٹر اور سردیاں کہاں گئیں؟
عارفہ رانا
مجھے یاد ہے کہ بچپن میں ستمبر کے دوران ہی گھر کے سب گرم کپڑوں، لحافوں اور بستروں کو دھوپ لگوائی جاتی تھی۔
افغان مہاجرین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے جرمن سینٹر
جرمنی کی طرف سے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان مہاجرین اور پاکستانی عوام کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اس سنٹر میں تعلیم، ہنرمندی اور صحت کی بہترین سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ
نئے انتخابات کی بازگشت سے بلوچستان کے سیاسی حلقوں میں ہلچل
پاکستان میں نئے انتخابات کی قبل از وقت تیاریاں، بلوچستان میں بھی سیاسی پارہ ہائی ہونے لگا۔
لڑکیوں کو مضبوط بنائیں
کیونکہ چاہے کوئی مرد یا عورت دونوں کا ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے۔ یہ کسی صنف یا کسی خاندان کی میراث نہیں
سپریم کورٹ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
عدالت نے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران صحافی کے قتل کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
افغانستان کے صوبے بلخ میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
طالبان کی جانب سے ملک بھر میں سکیورٹی میں بہتری کے دعووں کے باوجود بم دھماکوں کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں۔
افغانستان: پاکستانی سفارت خانے کا مبینہ حملہ آور گرفتار
افغان طالبان نے گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر ہوئے حملے سے تعلق کے شبے میں ایک گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
افغانستان کی فراموش شدہ کہانیوں پر بنائی گئی فلمیں
اس جنگ کے اثرات دور رس بھی ہیں اور ان کا دائرہ کار بھی بہت وسیع ہے۔
جنرل باجوہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شہ سرخیوں کی زینت
عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ پر بھروسہ ان کی ’کمزوری‘ اور انہیں بطور آرمی چیف توسیع دینا ایک بڑی سیاسی غلطی تھی۔
نفرت جرم سے، مجرم سے نہیں
پاکستانی جیلوں میں نامساعد حالات کا شکار اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے قیدیوں خصوصاﹰ خواتین کا کوئی پرسان حال نہیں۔
پاکستان میں میریٹل ریپ پر بات کرنا مشکل کیوں ہے؟
پاکستان میں میریٹل ریپ کے موضوع پر بہت کم ہی بات کی جاتی ہے۔
کابل ایمبیسی پر داعش کے حملے کی ’تصدیق‘ کر رہے ہیں، پاکستان
دہشت گرد گروہ داعش خراسان نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستانی ایمبیسی پر حملےکی ذمہ داری قبول کی ہے۔
من اپنا پرانا پاپی ہے
وسعت اللہ خان
نہ تو ہم دشمن سے سیکھنا چاہتے ہیں اور دوستوں سے سیکھنے کا تو کوئی سوال ہی نہیں۔ کئی ممالک بیک وقت ہمارے رول ماڈل ہیں۔
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
ادھر پاکستان نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حملے کی مکمل تحقیقات کریں۔
ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل متعدد برطانوی کھلاڑی وائرس کا شکار
خرابی صحت کی بنا پر انگلینڈ کے اکثر کھلاڑی پریکٹس نہیں کر سکے۔ دونوں کرکٹ بورڈ میچ مؤخر کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
بلوچستان میں غیر محفوظ سیکس کے باعث ایڈز کے بڑھتے کیسسز
آج دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ایڈز کے کیسسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایسے میں صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں غیر محفوظ سیکس کرنے والے سیکس ورکرز کس طرح سے ایڈز پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں آئیے جانتے ہیں ندیم خان کی اس خصوصی رپورٹ میں۔
بھارت میں دماغی صحت سے متعلق مسائل خصوصی توجہ کے مستحق
زینت اختر ( نئی دہلی)
کوئٹہ میں خود کش حملہ، پولیس افسر سمیت تین افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی شہر کوئٹہ میں بدھ کے روز ایک خود کش بمبار نے پولیس کی ایک گشتی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
حنا ربانی کھر کا دورہ افغانستان، طالبان رہنماؤں سے ملاقات
پاکستان کی نائب وزیر خارجہ حنا ربانی کھر طالبان حکومت کے قیام کے بعد افغانستان کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون رہنما ہیں۔
پاکستان کے نئے آرمی چیف کو کن چیلنجز کا سامنا ہوگا؟
آرمی کو اس کے آئینی رول تک محدود کرنا اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنانا بھی ایک بڑا چیلنج ہو گا۔
ٹی ٹی پی نے جنگ بندی ختم کر دی، دہشت گردی میں اضافےکا خدشہ
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک ایسے موقع پر جنگ بندی ختم کی، جب ایک پاکستانی سرکاری وفد کابل کے دورے پر ہے۔
پاکستان میں اب تک کم عمری کی شادیوں کا رواج کیوں؟
ایک پانچ سالہ بچی کی شادی نے بچوں کے تحفظ اور خاندانی معاملات میں قدامت پسند مذہبی شخصیات کے کردار پر بحث چھیڑ دی ہے۔
فوج کی سیاست سے لا تعلقی، کیا آسان ہے؟
ریٹائرہونے والے فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ کے مطابق سیاست سے لاتعلقی پاکستان کے لیے مثبت ہو گی۔
ملیے پشاور کی اولین انڈسٹریلسٹ خاتون سے
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی پہلی اور واحد انڈسٹریلسٹ خاتون افشاں خان کے بقول جب انہوں نے حیات آباد میں پیکجنگ فیکری لگائی تو لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ ایک خاتون یہ بزنس کیوں کرنا چاہتی ہے؟ پشاور سے نازش خان کی رپورٹ
کیا پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے؟
پاکستان میں بیرونی قرضوں اور امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
غیر سیاسی ہونا بچوں کا کھیل نہیں
وسعت اللہ خان
فوج نے خود کو صرف سیاسی معاملات میں ہی نہیں بلکہ اقتصادی، داخلہ اور خارجہ معاملات میں بھی خاصا ملوث کر لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 65
اگلا صفحہ