You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
رانا ثناء اللہ کا بیان، ایک نئی بحث چھڑ گئی
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے پاکستانی طالبان سے متعلق بیان پر تنقید کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے غیر سیاسی بانکے سجیلے
آمنہ سویرا
یہ ہی وہ جادو گر ہیں، جن کے پاس وہ منتر ہے، جو اس مملکت خداداد کے تمام مسائل کا حل ہے۔
چین میں کووڈ کے کیسز میں اضافے پر عالمی ردعمل
چین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کووڈ کے خطرات زیادہ خطرناک تاہم کم شدید ہوں گے۔
افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں پر جرمن امداد بھی معطل
کئی دیگر ممالک کے فلاحی امدادی اداروں کی طرح جرمنی کی غیر سرکاری تنظیموں نے بھی افغانستان کے لیے امداد معطل کر دی ہے۔
اسلام آباد خودکش حملہ: پانچ مشتبہ افراد گرفتار
پاکستانی حکام نے اسلام آباد بم دھماکے کے خودکش حملہ آور سے تعلق کے شبے میں پانچ افرا دکو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورت حال، وجہ کیا ہے؟
سیاسی انتشار، افغان طالبان کی اقتدار میں واپسی اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات چند ایسے عوامل ہیں جو اس صورتحال کی وجہ ہیں۔
پاکستان کے معاشی حالات، افغان بچوں کی زندگی مشکل تر
پاکستان میں پناہ لیے ہوئے بہت سے افغان خاندان مشکل حالات کا شکار ہیں۔ دن بدن بڑھتی مہنگائی اور مشکل معاشی حالات نے انہیں مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے معصوم بچوں کو تعلیم دلوانے کے بجائے محنت مزدوری کی بھٹی میں جھونک دیں۔
بھارت پاکستان اور چین کی سرحد پر بیلسٹک میزائل تعینات کرے گا
ایک اہم پیش رفت میں بھارت نے اپنی مسلح افواج کے لیے 120 'پرلئے' بیلسٹک میزائل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جناح کا خواب کیوں شرمندہ تعبیر نہ ہوا؟
کشور مصطفیٰ
ہر سال پچیس دسمبر کو قوم زور و شور سے بانی پاکستان کا یوم پیدائش مناتی ہے۔
پاکستان کے لیے نیا برس ’بقا کے چیلنجز‘ لیے ہوئے
پاکستان کے لیے اگلا برس کئی سنجیدہ چیلنجز لیے آ رہا ہے، ایسے میں ان سے کیسے نمٹا جا سکے گا؟
اس وقت بھارت کی پوزیشن 'انتہائی کمزور' ہے، راہول گاندھی
راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان مل کرتیاری کر رہے ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو یہ دونوں ممالک کے خلاف ہو گی۔
پاکستان میں متعدد دہشت گردانہ حملوں میں چھ فوجی ہلاک
صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں فوج کے ایک کیپٹن سمیت سکیورٹی فورسز کے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی بچوں میں اسمارٹ فون کی لت پر طبی ماہرین کی تشویش
ڈاکٹروں کے مطابق اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے بچے دماغی اور اعصابی دباؤکا شکار ہو جاتے ہیں۔
این جی اوز سے منسلک تمام خواتین کام کرنا بند کر دیں، طالبان
طالبان نے تمام غیر سرکاری تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیں۔
ایڈز کے معالجین بھی معاشرتی تنہائی کا شکار
ایڈز کا علاج کرنے والے معالج اور دیگر طبی عملے کو بھی معاشرتی سطح پر تنہائی کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔
مذہبی جماعتیں لڑکیوں کے سائیکل چلانے کے خلاف کیوں ہیں؟
پاکستان میں متعدد حلقے لڑکیوں کے سائیکل چلانے کو فحاشی اور دینی روایات کے منافی قرار دیتے ہیں۔
صحرائی خواتین اپنے جسم پر ٹیٹو کیوں بنواتی ہیں؟
پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع صحرائے تھر کے باسیوں میں صدیوں سے ٹیٹو بنوانے کی روایت چلی آ رہی ہے۔ صحرا میں رہنے والی ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین چہرے اور جسم پر کچھ منفرد انداز میں ٹیٹو بنواتی ہیں۔ یہ عمل صحت کے حوالے سے کتنا محفوظ ہے، عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی، پاکستان میں بھی احتجاج
افغانستان میں طالبان کے تعلیم مخالف اقدامات کے خلاف افغان مہاجرین پاکستان میں بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
شاہد آفریدی پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے عبوری سربراہ مقرر
پی سی بی نے شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا عبوری سربراہ مقرر کیا ہے۔
چئیرمین پی سی بی کی تقرری ہمیشہ سیاسی ہی ہوتی ہے، نجم سیٹھی
سینئیر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر دوسری مرتبہ تقرری کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پاکستان: غیر قانونی قیام والے افغان مہاجرین کی ملک بدری تیز
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا سے ایسے افغان مہاجرین کی ملک بدری میں تیزی آ چکی ہے، جو وہاں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔
افغان یونیورسٹیوں میں طالبات پر پابندی کے خلاف مظاہرے
افغان یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران متعدد خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔
نئی دہلی میں دس برس بعد بھی صورتحال وہی ’ابتر‘
دس سال قبل نئی دہلی میں ایک گینگ ریپ نے بھارت بھر کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس لرزہ خیز اور بھیانک جرم کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔ تب بھارتی حکومت نے خواتین کے تحفظ کے متعدد وعدے کیے تھے لیکن آج ایک دہائی بعد بھی صورتحال خاطر خواہ نہیں بدل سکی۔
طلاق پر فیصلہ: حقوق نسواں کی تنظیموں کی طرف سے خیرمقدم
پاکستانی سپریم کورٹ کے طلاق سے متعلق فیصلے کا حقوق نسواں کی تنظیموں نے خیرمقدم کیا ہے۔
چکن تکہ مسالا کا موجد فوت
چکن تکہ مسالےکی ایجاد کے دعوے دار احمد اسلم علی فوت ہو گئے۔
پاکستانی ماحولیاتی کارکن کو ملا شرم الشیخ میں منفرد اعزاز
مصری شہر شرم الشیخ میں حالیہ دنوں میں منعقد ہوئی عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP 27 کے دوران پاکستانی ماحولیاتی کارکن جاوید حسین کو ’جینڈر جیسٹ سلوشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ جاوید حسین کا ادارہ صوبہ سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہالہ میں کپاس چننے والی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرداں ہے۔
یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی کے خلاف افغان خواتین کا احتجاج
طالبان کی جانب سے پابندی کے نفاذ کے بعد خواتین نے یونیورسٹیوں کے باہر احتجاج کرنے کے ساتھ ہی آہ و زاری بھی کی۔
پنجاب میں سیاسی بحران سنگین
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جنم لینے والا آئینی اور انتظامی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
خاتون صحافی پاکستان میں کتنی محفوظ؟
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے صحافیوں کے لیے غیر محفوظ ترین قرار دیے جانے والے پانچ ممالک کی فہرست میں پاکستان کو شامل کر دیا ہے۔ یہاں خواتین کے لیے بھی صحافت کبھی آسان نہیں رہی لیکن حالیہ دور میں سوشل میڈیا اور آن لائن سپیسز پر ملنے والے ری ایکشنز اور ٹرولنگ ان کے پیشے، ذاتی زندگی اور ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔
خواتین کے لیے مفت کھانا بھی اور آگاہی بھی
کراچی میں سجا ایک ایسا دسترخوان، جہاں خواتین کو نہ صرف مفت کھانا کھلایا جاتا ہے بلکہ ان کو زندگی کے اہم معاملات اور صحت و صفائی سے آگاہی بھی فراہم کی جارہی ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
افغانستان میں خواتین کے لیے اب یونیورسٹی کے بھی دروازے بند
طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ اعلان تک خواتین کے لیے یونیورسٹی کی کلاسز میں شرکت کو معطل کیا جا رہا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے امریکی پیشکش
تحریک طالبان پاکستان، افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں اور دیگر جتھوں کے حوالے سے پاکستان کو امریکی مدد کی پیشکش۔
پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلابوں کے متاثرین کی مدد کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کو پہلی بار اپنی میزبانی میں وائٹ واش
نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کی مدد نہیں چاہتے: عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں آئندہ انتخابات جیتنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
کے پی میں دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سیاسی عدم استحکام؟
صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائی کے دعووں کے باوجود عوام کی اکثریت بے یقینی کا شکار ہے۔
جوائے لینڈ پاکستان کی طرف سے آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد
جوائے لینڈ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ راستی فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ ان کی اولین فلم عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ کوکب جہاں نے راستی فاروق سے خصوصی گفتگو میں جوائے لینڈ میں ان کے کردار، فلم پر پابندی اور آسکر میں نامزدگی کے بارے میں بات کی۔
مفاد عامہ کا چورن اور اشرافیہ کی حاکمیت
سعدیہ مظہر
یہ زمین حکومت پنجاب نے 1996ء میں جم خانہ کی انتطامیہ کو 2030ء تک کے لیے سالانہ پانچ ہزار روپے کرایے پر دی ہے۔
پاکستان میں ’نا خواہش کردہ‘ بچے، قتل تو قتل ہے
پاکستان میں ’ان چاہے‘ بچوں کو کچرا کنڈیوں اور کوڑے کے ڈھیر پر پھینکنے کے واقعات دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔
ممنوع موضوعات کو چیلنج کرتی ہوئی پاکستانی فیمینسٹ کامیڈینز
تمام تر رکاوٹوں اور سماجی دشواریوں کے باوجود پاکستانی خاتون کامیڈینز مزاحیہ انداز میں جنسی فرسودہ تصورات کو توڑ رہی ہیں
لکی مروت پولیس اسٹیشن پر حملہ، چار پولیس اہلکار ہلاک
گزشتہ مہینے، عسکریت پسندوں نے معمول کے گشت کے دوران ایک پولیس وین پر حملہ کر کے چھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ خصوصی بچوں کے لیے نصاب متعارف
اس کا مقصد ان کے لیے ایسی تعلیم تک رسائی ممکن بنانا ہے جس سے انہیں معاشرے کا کامیاب فرد بنانے میں مدد حاصل ہو۔
عمران خان کا پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان
تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے صلاح و مشورے کے بعد صوبائی اسمبلیاں جمعے کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ ختم ہونے کے قریب
پاکستان نے سخت سردی میں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہزاروں سیلاب زدگان کے لیے اقوام متحدہ سے مزید مدد طلب کر لی۔
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کو پھر سے امید دلا دی
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کو پھر سے امید دلا دی ہے۔
طالبان دہشتگردی کے خلاف ’توقعات‘ پر پورے نہیں اترے، پاکستان
پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان طالبان سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے لیکن انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔
گزر آیا میں چل کے خود پر سے
وسعت اللہ خان
ضمیر ہوتا ضرور ہے۔ یہ مطمئن بھی ہوتا ہے، بے چین بھی رہتا ہے، سو بھی جاتا ہے اور کبھی اچانک جاگ بھی پڑتا ہے۔
پاکستانی سینما میں بھارتی فلمیں نہیں لگنی چاہئیں، شان شاہد
شان شاہد اپنی نئی فلم ضرار میں ایک خفیہ جاسوس کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم بنانے کا مقصد عوام کے سامنے بہت سے حقائق کو سامنے رکھنا ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کو دیے گئے اس خصوصی انٹرویو میں شان نے اپنی فلم اور پاکستانی سینما کی مجموعی صورتحال پر بات کی۔
سانحہ اے پی ایس کے آٹھ سال: ’زخم جو کبھی مندمل نہ ہو سکے‘
پاکستانی تاریخ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے کے آٹھ سال بعد بھی دہشت گردوں کی صوبے میں موجودگی سے لوگ پریشان ہیں۔
مارے جانے کے خوف میں مبتلا کوئٹہ کی ہزارہ برادری کی ذہنی صحت متاثر
مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور بم حملوں کا نشانہ بننے والی ہزارہ کمیونٹی مارے جانے کے ڈر سے کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون اور مری آباد کے علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ماہر نفسیات کا ماننا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی میں مینٹل ہیلتھ جیسے مسائل دیگر کمیونٹیز کی نسبت ذیادہ ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 64
اگلا صفحہ