You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عمران خان کے قریبی ساتھی فواد چوہدری گرفتار
پاکستان میں پولیس نے تحریک انصاف پارٹی کے ایک سینیئر رہنما اور عمران حان کے قریبی ساتھی فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا۔
سندھ، زمین کے تنازعات پر قتل و غارت اور تباہ ہوتی نسلیں
صوبہ سندھ کےکئی اضلاع میں زمینی تنازعات کی وجہ سے کئی افراد قتل کیے جاچکے ہیں۔ ’کچے‘ کے ان علاقوں میں ڈاکوؤں کا راج ہے۔ ڈاکوؤں نے زرعی زمینوں پر قبضہ کرکے علاقے میں خوف پھیلا رکھا ہے۔اور اسی خوف کی وجہ سے لاتعداد بچے اسکول جا کر تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ہیں، دیکھیے کرن مرزا کی رپورٹ
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر شہباز شریف کی قوم سے معذرت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے زیادہ تر حصوں میں کل پیر کے روز بہت بڑے پاور بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کی ہے۔
پاکستان میں مہنگائی نے ’دو وقت کی روٹی کمانا مشکل کر دی‘
پاکستان میں بڑھتی مہنگائی سے عوام شدید پریشان ہیں۔ ایسے میں اشیائے خور و نوش کی بڑھتی قیمتوں نے خاص طور پر کم آمدنی والے افراد کو شدید متاثر کیا ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ
جوتیوں سمیت آنکھوں میں گھسنے کا شوق
ثناء ظفر
اگر آپ اولاد نرینہ ہیں تو سوال کچھ یوں ہوں گے کہ نوکری مل گئی؟ مل گئی تو تنخواه کتنی ہے؟ نہیں ملی تو کیوں نہیں ملی؟
ایس سی او کی دہلی میٹنگ میں پاکستانی وزیر خارجہ کو دعوت
ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں شرکت کے لیے بھارتی دعوت کا پاکستان نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
عشق نے پاکستانی لڑکی کو بھارت کی جیل تک پہنچا دیا
حکام کے مطابق 19 سالہ اقرا کا تعلق پاکستانی شہر حیدر آباد سے ہے، جو ملائم سنگھ سے شادی کرنے کے لیے بھاگ کر بھارت آگئیں۔
مضر صحت چکنائی کا استعمال، پاکستان سرفہرست ممالک میں شامل
عام طور پر صنعتی سطح پر تیار کردہ اس چکنائی کو کوکنگ آئل، بیکری مصنوعات اور پیک شدہ غذاﺅں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
پاکستان: خیبر پختونخوا میں شہد کی کئی اقسام ناپید
ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب صوبے میں پیدا ہونے والی شہد کی سولہ اقسام میں سے بیشتر ناپید ہو گئی ہیں۔
سیاسی جماعتوں میں اختلافی آوازیں
کچھ کی یہ ناراضگی اصولی ہوتی ہے جب کچھ کی پسند نا پسند یا ذاتی مفادات کی بنیاد پر ہوتی ہے۔
براہ مہربانی مزید بچے پیدا کریں، جاپانی وزیر اعظم کی اپیل
جاپانی وزیر اعظم نے ملکی آبادی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ بنتا جا رہا ہے۔
نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ، راؤ انوار کو بری کر دیا گیا
خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا پورے 5 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ یہ کیس 23 جنوری 2018 ء کو درج کیا گیا تھا۔
کھیلوں پر پابندی پر افغان خواتین کا احتجاج
یہ تصاویر ایسی افغان خواتین کی ہیں، جو طالبان کی طرف سے کھیلوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
کیا ہم پاکستانی کاہلی اور سستی کو پسند کرنے لگے ہیں؟
طاہرہ سید
صبح سویرے جاگنے کی بات ہو یا کسی تقریب میں شرکت کا موقع ہو، پاکستانیوں سے زیادہ سست قوم شاید ہی کوئی ہو۔
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون، کئی شہروں سے بجلی غائب
پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر کے مطابق بارہ گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی کا نظام بحال ہوجانے کی توقع ہے۔
غیر متعدی امراض پاکستان میں قبل از وقت اموات کی وجہ
ایک برطانوی مطالعے میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ 2040ء تک غیر متعدی امراض کے باعث پاکستان میں شرح اموات میں اضافہ ہو گا۔
پاکستان ميں ڈيجيٹل سيکٹر فروغ پاتا ہوا
کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے دنيا بھر ميں آن لائن خريد و فروخت، کاروبار اور رابطہ کاری کی ميں خاصا اضافہ ديکھا گيا۔
پاکستان میں اسلحے کے کارخانے پر تعیمر ہونے والی لائبریری
لائبریری کے ہر دس میں سے ایک ممبر خاتون ہے۔ یہ تعداد قبائلی علاقوں کے لیے بہت زیادہ ہے۔
پاکستان میں ڈی ڈبلیو کی ویب سائٹ صارفین کے لیے ناقابل رسائی
پاکستان میں صارفین جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔
ہم انسانی حقوق کے لیے لڑائی جاری رکھیں گے، افغان خاتون
افغانستان خاتون ایکٹیوسٹ: "ملک میں انسانی حقوق کی بحالی تک لڑائی جاری رکھی جائے گی۔"
پاکستان جلد ہی روسی تیل درآمد کرنا شروع کر سکتا ہے
روس جلد ہی پاکستان کو تیل کی برآمد شروع کر سکتا ہے، گو کہ ابھی ان معاملات کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔
نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟
گذشتہ روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے پہلی بار پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کیا۔
مردانہ کمزوری شوہر میں لیکن اولاد نہ ہونے طعنے بیوی کو کیوں؟
ایسی ہی ایک متاثرہ پاکستانی خاتون کی کہانی دیکھیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔
وزیر اعظم مودی پاکستان کے دوست نہیں ہیں، حنا ربانی کھر
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امن کے لیے اس میں حکمت عملی اور قیادت دونوں کا فقدان ہے۔
پاکستانی معاشرے میں اپنی شناخت کی جنگ لڑتے ’ٹرانس مرد‘
پاکستانی معاشرے میں ٹرانس خواتین کو مرد ٹرانس افراد کے مقابلے میں زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔
بھارت تعلقات بہتر بنانے میں سنجیدہ نہیں، حنا ربانی کھر
سوئٹزر لینڈ کے شہر داووس میں ورلڈ اکنامک فورم 20 جنوری تک جاری ہے۔ اس عالمی اجتماع میں پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے حنا ربانی کھر بھی شریک ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کے آشوتوش پانڈے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے معاملے پر بات کی۔
بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر پر جنسی ہراسانی کے الزامات
حکومت نے فیڈریشن کے صدر بی جے پی رکن پارلیمان برج بھوشن کو 72 گھنٹے کے اندر وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
رکشہ کتاب گاڑی، تعلیم و تربیت محرومی کے شکار بچوں کی دہلیز پر
رکشہ کتاب گاڑی کا منصوبہ پسماندہ علاقوں کے بچوں کو کتابوں سے آگاہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کتاب گاڑی کو غریب بستیوں میں لے جاکر بچوں کو تعلیم و تربیت اور تفریح فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاکستان: ٹیکسٹائل صنعت کے لاکھوں کارکن ملازمتوں سے محروم
اس صنعت کے نمائندوں نے کہا ہےکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کے باعث تقریباً 70 لاکھ افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔
پختون خواتین کا معاشرے میں کردار
صنوبر ناظر
اس صورتحال کا سامنا پختون نظام زندگی میں نمایاں نظر آتا ہے۔
ایک اسکول جو ایک صدی سے خصوصی بچوں کو معاشرے کے فعال افراد بنا رہا ہے
آئیڈا ریو اسکولز اور کالجز فار دی بلائنڈ اینڈ ڈیف پاکستان، آج سے 100سال قبل یعنی 1922ء میں قائم کیا گیا تھا۔ آئیڈا ریو مختلف صلاحیتوں کے حامل بچوں کو پہلی کلاس سے ماسٹرز تک مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحتیں منوانے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل
خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی وزیر اعلیٰ محمود خان کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔
شہباز شریف کی مودی کو مذاکرات کی پیشکش، بھارت جواب دے گا؟
نریندر مودی کشمیر جیسے سلگتے مسئلے پر مذاکرات کی میز پر بات کریں، شہباز شریف
اعتماد کے ووٹ کی تلوار
قبل از وقت انتخابات ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔
کراچی کا اگلا میئر کون ہوگا؟
بلدیاتی انتخابات کے غير حتمی نتائج کے مطابق حیدر آباد سمیت اندرون سندھ کے کئی علاقوں میں پیپلز پارٹی کو اکثریت حاصل ہے۔
چوالیس ملین سے زائد بچوں کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز
اس نئی مہم سے پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 44.2 ملین بچوں کو پولیو کے ٹيکے لگائے جائيں گے۔
پاکستان کی کاروباری برادری کے لیے ’تاریک ترین‘ دور
کراچی کی بندرگاہ پر ہزاروں کنٹینر ملک میں زرمبادلہ کی کمی کی وجہ سے روک دیے گئے ہیں۔
پاکستانی سائنسدان کی ایجاد، چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عنبر عباس نے استعمال شدہ چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص کے لیے گریفین کوانٹم ڈاٹس تیار کیے ہیں
اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ: پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا؟
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اسمبلیوں کو تحلیل کا فیصلہ اب بھی کئی حلقوں میں موضوعِ بحث ہے
کتوں سے بدسلوکی اور چڑیاں آزاد کروانے کا کاروبار
پاکستان میں صرف آوارہ کتوں کی تعداد تقریباً پچیس لاکھ ہے اور ان سے بدسلوکی کو ’مذہب سے جوڑ‘ دیا جاتا ہے۔
اب تو بساطی مہرے بھی جمائیاں لے رہے ہیں
وسعت اللہ خان
کم ازکم پھٹی ہوئی بساط ہی بدل لیں، مہرے بھلے وہی رکھیں مگر زرا سی پالش کروا لیں کیونکہ باز تو آپ نے آنا نہیں۔
طالبان خواتین کے خلاف پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں کی بڑی اہمیت اور ضرورت ہے۔
کراچی کے بلدیاتی انتخابات، غیریقینی سیاسی صورتحال
الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔
پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی کشیدگی، وجوہات کیا ہیں؟
ایرانی صوبہ سیستان بلوچسان، کردستان اور پاکستانی سرحد سے ملحقہ دیگر کئی علاقوں کو شورش نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔
اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کیا ہوگا؟
توقع کی جا رہی ہے کہ پنجاب کے گورنر بلیغ الرحٰمن کل رات تک اسمبلیوں کی تحلیل کا حتمی فیصلہ سنا دیں گے۔
آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مجوزہ ون ڈے سیریز منسوخ کر دی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی افغانستان کی ٹیم کے ساتھ مارچ کے مہینے کے لیے طے شدہ ون ڈے میچوں کی سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم کی یو اے ای سے مالی امداد کی درخواست
وزیر اعظم شہباز شریف خلیجی ملک متحدہ عرب امارات سے ایک نیا اقتصادی پیکیج حاصل کرنے کے لیے اس ملک پہنچ گئے ہیں۔
کیا فیشن ایبل عورت بری ہوتی ہے؟
ڈاکٹر شمائلہ حسین
بلوچستان میں نرسوں پر جسم فروشی کے لیے دباؤ، حکام کے نام خط
بلوچستان کے بعض سرکاری ہسپتالوں میں خواتین نرسوں کے جسم فروشی پر مجبور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان میں یہودیوں کے قبرستان کا تحفظ
کراچی میں یہودیوں کے ایک چھوٹے سے قبرستان کی دیکھ بھال ایک شخص کئی دہائیوں سے کر رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 62
اگلا صفحہ