You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جب محبت رنگ و روپ بدل کر ملتی ہے
صبا حسین
محبت کرنا کسی پر احسان نہیں ہوتا۔ یہ ایسی سرمایہ کاری ہے، جس میں سود و زیاں بے معنی ہو جاتے ہیں۔
مسلم لیگ نون میں اختلافات، پارٹی تقسیم کا شکار
پاکستان مسلم لیگ نواز جنرل مشرف کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے کے باجود شدید اختلافات کا شکار نہیں ہوئی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ نہیں ہو سکا
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں 'خاصی پیش رفت' ہوئی ہے لیکن کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔
پاکستان میں پٹرول کی قلت پر اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ
ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ پٹرول پمپس پر صارفین کی طویل قطاریں۔
ترقی کی کنجی، خواتین کی معاشی خودمختاری
معاشی مشکلات کے اس دور میں پاکستان میں دیہی خواتین نے مرغبانی کے کاروبار کو گھر بیٹھے روزگار کا ذریعہ بنایا ہے۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین ’سخت مذاکرات‘ کا سلسلہ جاری
پاکستان کو مالی امداد کی اشد ضرورت ہے لیکن آئی ایم ایف کی شخت شرائط کے باعث مذاکرات ’جمود کا شکار‘ ہو چکے ہیں۔
خواتین کا جائیداد میں حصہ، پھر اگر مگر کیوں؟
ڈاکٹرتابندہ خالد
بیلجیئم، سیکس ٹریفکنگ کی تفتیش کے دوران 25 افراد گرفتار
حکام کو شبہ ہے کہ گرفتار افراد مبینہ طور پر چینی خواتین کو یورپ لا کر ان کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث ہیں۔
خیبر پختونخوا، تحریک طالبان پاکستان کے 12 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں طالبان جنگجوؤں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔
پاکستان: عوام کے لیے زندگی کی ضروریات پوری کرنا دو بھر
خوراک اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے پاکستان میں لاتعداد گھرانوں کو شدید مشکل حالات سے دو چار کر دیا ہے۔ حکومت ان کی تکالیف میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے متوقع طور پر ملنے والے قرضے سے امید لگائے بیٹھی ہے۔
پاکستان میں وکی پیڈیا پر لگائی گئی پابندی ختم
وکی پیڈیا کو بلاک کرنے کے معاملے کی مزید جانچ کے لیے وزراء پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
جہاں پرویز مشرف پیدا ہوئے تھے، دہلی میں دریا گنج کی حویلی کس حال میں
آئیے ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں بھارتی دارالحکومت دہلی کی اس حویلی میں جہاں پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی پیدائش ہوئی تھی۔
پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر؟
Tملک کو گیس اور بجلی کی قلت کا سامنا ہے اور مہنگائی نے کئی اشیائے خورونوش شہریوں کی پہنچ سے دور کر دی ہیں۔
پاکستان میں عمودی کاشتکاری کا نفع بخش کاروبار
پاکستانی کاروباری شخص ولید ارشد کا کہنا ہے کہ عمودی کاشتکاری سے خوراک کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔
رام دیو مندر کے نابینا گلوکار یوسف فقیر
تھرپارکر کے گاؤں کاسبو کے تاریخی مندر رام دیو میں نابینا گلوکار یوسف فقیر مذہبی ہم آہنگی کی ایک علامت بن گئے ہیں۔
پاکستان نے’گستاخانہ مواد‘ کی اشاعت پر وکی پیڈیا بلاک کر دیا
پی ٹی اے کے مطابق سماعت کا موقع فراہم کیے جانے کے باوجود آن لائن پلیٹ فارم کی جانب سے کسی طرح کی جواب دہی نہیں کی گئی
پولیس مسجد میں دھماکا، پاکستان کی طالبان رہنما سے اپیل
پاکستانی حکومت افغان طالبان کے رہنما سے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مدد طلب کرے گی۔
پاکستان، بات کرو یا مرو تک پہنچ چکی ہے
وسعت اللہ خان
مطلب یہ ہے کہ سب کے آگے ہاتھ پھیلاؤ، پاؤں پڑ جاؤ مگر، جو کرنے کا کام ہے، وہ اگلی حکومت کے لیے چھوڑ دو۔
جینے کی خواہش میں کینسر سے لڑتی پاکستانی لڑکی
پندرہ سالہ خدیجہ حسین جسم کے مختلف حصوں میں کینسر کو دو مرتبہ شکست دے چکی ہیں مگر اب وہ پھیپھڑوں کے سرطان کا شکار ہیں۔
اثاثوں کی تفصیلات، ججوں اور فوجی افسروں کو چھوٹ کیوں؟
پاکستانی حکومت نے بینکوں کو گریڈ سترہ اور اوپر کے سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات تک رسائی دے دی ہے۔
ہمیں آئی ایم ایف کی شرطیں ماننا ہی پڑیں گی، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حالانکہ آئی ایم ایف کی شرائط تصور سے بالاتر ہیں لیکن ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
سندھ طاس معاہدے پر عالمی بینک کو تشریح کا حق نہیں، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کو پانی کی تقسیم کے حوالے سے سندھ طاس معاہدے پر تشریح کا حق حاصل نہیں ہے۔
نوادرات اور قدیم اشیاء جمع کرنے کا شوق
پاکستانی شہر ٹیکسلا میں راجہ نور محمد نظامی نے ہزاروں سال پر محیط تاریخ کو ایک چھوٹے سے کمرے میں محفوظ کر رکھا ہے۔
شیخ رشید کی گرفتاری، ’سافٹ ویئر‘ اپ ڈیٹ کی کوشش؟
تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہنا ہےکہ حکومت اپنے خلاف اٹھنے والی توانا آوازیں بند کرنے کے لیے اسٹبلشمنٹ سے مدد لے رہی ہے۔
پشاور بم دھماکہ: خود کش حملہ آور پولیس کی وردی میں تھا
انسپکٹر جنرل کے پی کے پولیس کے مطابق حملہ آور تنہا نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے ایک پورا نیٹ ورک ہے۔
کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل سے دوچار کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص "پنک بس سروس" کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
سابق پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار کر لیے گئے
شیخ رشید کو سابق پاکستانی صدر آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام لگانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
چوہدری پرویز الہی کیوں زیر عتاب ہیں؟
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والے چوہدری پرویز الٰہی آج کل حکومتی سختیوں کی زد میں ہیں۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح قریب نصف صدی کی بلند ترین سطح پر
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اشیائے خوراک کی قیمتوں میں سالانہ تقریباﹰ تینتالیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
’پاکستان کو کرپشن سے نمٹنے میں مسلسل ناکامی‘
ٹرانسپيرنسی انٹرنيشنل کے ’کرپشن پرسیپشنز انڈیکس‘ میں 180 ملکوں کی درجہ بندی ميں پاکستان 140 ويں پوزيشن پر ہے۔
سکیورٹی میں کوتاہی کے بغیر ایسا حملہ نہیں ہو سکتا، اعلیٰ پولیس اہلکار
پشاور پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ سکیورٹی میں کوتاہی کی وجہ سے ہی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش حملہ ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کو قابو کرنے میں کیوں ناکام؟
کچھ مبصرین کا خیال ہے کہ ریاست ان عسکریت پسندوں کو ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو بیس ہزار روپے کا ذاتی مچلکہ جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔
بریکنگ
پشاور میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی
پشاور میں ایک مسجد میں ہوئے خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہو گئی ہے۔
جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان
دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔
نوجوان پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ کیوں نہیں سمجھتے؟
گزشتہ برس آٹھ لاکھ بتیس ہزار سے زائد پاکستانی بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ کر بیرونی ممالک گئے۔
مریم نواز کی وطن واپسی، فواد چودھری کا مزید ریمانڈ
مریم نواز شریف نے وطن واپسی پر پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر پارٹی کے بھروسے کا اظہار کیا ہے۔
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
وسعت اللہ خان
’اگر اللہ نے اسے بنایا تو اس کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی بھی اللہ تعالی کے ذمے ہے‘۔ (اسحاق ڈار)
روایات کو چیلنج کرتی نیپالی ’ماؤنٹین گائیڈز‘
نیپال کے خوبصورت پہاڑوں کو سر کرنے ہر سال کئی سیاح جاتے ہیں اور مقامی ’ماؤنٹین گائیڈز‘ کی مدد حاصل کرتے ہیں۔ یہ گائیڈز اکثر مرد ہوتے ہیں تاہم نئی نسل کی خواتین اس شعبے میں اپنی جگہ بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔
پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈھیر ہوگیا
امریکی ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین سطح پر دیکھا گیا ہے۔
پاکستان ميں انتخابات کے التوا کا امکان
پی ڈی ایم کی حکومت عام انتخابات کو ایک برس کے ليے ملتوی کرنے کا سوچ رہی ہے۔
کراچی جیل میں قید ایک پر عزم ماں
ندا فراز کو پندرہ سال قبل اس وقت جیل بھیج دیا گیا تھا جب ان کا بیٹا صرف تین سال کا تھا۔ وہ تب سے اپنے بیٹے کی کفالت خود کر رہی ہیں۔ وہ جیل میں نئے ہنر سیکھ رہی ہیں اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہتے ہوئے بھی اپنی بیٹے کے تعلیمی اخراجات پورے کر رہی ہیں۔
بھارت کا سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کے لیے پاکستان کو نوٹس
نئی دہلی کا دعوی ہے کہ پاکستانی اقدامات سے معاہدے کی دفعات اور اس کے نفاذ پر منفی اثر پڑا، اسی لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
ڈالر آسمان پر اور پاکستانی روپيہ زمين پر
پاکستانی حکومت نے اشارہ ديا ہے کہ آئی ايم ايف کے بيل آؤٹ پيکج کی اگلی قسط کی وصولی کے ليے سخت شرائط مان لی جائيں گی۔
طالبان کو اکیسویں صدی میں لانے میں مدد کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف کارروائیوں کو ختم کرنے میں مدد کریں۔
کفایت شعاری کے ليے تجویز، ’حاکم طبقہ قربانی دے‘
ماہرین کا خیال ہے کہ کفایت شعاری کے ليے حاکم طبقے کو قربانی دینی پڑے گی اور انہیں اپنی مراعات و سہولیات کم کرنی پڑيں گی۔
فواد چوہدری کی گرفتاری: عمران خان کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان
عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنی جنگ آخری سانس تک جاری رکھیں گے۔
ہندو دیوی کے نام پر جنسی غلام بن کر رہنے والی بھارتی خواتین
بھیمپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا تھا، جب ان کے ماموں نے پہلی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی عمل کیا۔
ویپنگ بھی تمباکو نوشی جتنی ہی خطرناک
پاکستان میں روایتی تمباکو نوشی کے متبادل کے طور پر ویپنگ یا الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال کا رجحان کا بڑھتا جا رہا ہے۔
عمران خان کے قریبی ساتھی فواد چوہدری گرفتار
پاکستان میں پولیس نے تحریک انصاف پارٹی کے ایک سینیئر رہنما اور عمران حان کے قریبی ساتھی فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 61
اگلا صفحہ