You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ریڈیو پشاور کی تباہی ذمہ دار کون؟
سابق عمران خان کے حامیوں کو کیا علم نہ تھا کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ریڈیو پشاور کی پانچ منزلہ عمارت کے ساتھ ہی وہاں پر محفوظ کیے گئے قیمتی و تاریخی ریکارڈز اور آرکائیوز بھی خاکستر ہو گئے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
عمران خان کی عبوری ضمانت، حالات بہتر یونے کی امید
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کو دو ہفتوں کی ضمانت دے دی گئی ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اب عمران خان کو سترہ مئی تک کسی بھی نئے مقدمے کے تحت گرفتار نہیں کیا جا سکے گا۔
فوری گرفتاری کا خطرہ ٹلنے کے بعد عمران خان کا اگلا ہدف کیا؟
عمران خان کی گرفتاری اور رہائی کے مختصر درمیانی عرصے میں رونما ہونے والے واقعات کا ملک پر دیر پا اثر ہو گا۔
عمران خان کی ضمانت منظور
اس عدالتی فیصلے کے ساتھ ہی پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی ایک مرتبہ پھر گرفتاری کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
'عمران خان کے لیے تخت یا پھر تختہ دار'، بھارتی تجزیہ کار
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستانی فوج اس موقع سے فائدہ اٹھا کر ایک بارپھر اقتدار اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔
عمران خان تفتیشی ایجنسی سے تعاون کریں، سپریم کورٹ
پاکستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعطم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ کا عمران خان کی فوری رہائی کا حکم
عدالت میں پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر اغوا کیا گیا۔
پاکستان کا سیاسی مستقبل غیر یقینی کا شکار
سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان میں جاری مظاہروں اور حکومتی اور سکیورٹی فورسز کے ردعمل نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رکھی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان کا سیاسی مستقبل بھی بے یقینی میں گِھرا ہے۔
پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤنز کی تاریخ
پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤنز ہوتے رہے ہیں اور ان دنوں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن دکھائی دے رہا
بحران زدہ پاکستان میں عام آدمی پر کیا گذر رہی ہے؟
ملک میں جاری مظاہروں، ہڑتالوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کا گزارہ مشکل ترین ہوگیا۔
پاکستان میں پی ٹی آئی کے تمام بڑے رہنما گرفتار
عمران خان کی گرفتاری پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک پنجاب میں تقریباً ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتارکیا جا چکا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی اس ویڈیو میں کراچی اور پشاور کے حالات آج کیسے رہے بتا رہے ہیں فاطمہ نازش اور رفعت سعید
عمران خان کا گرفتاری کے بعد عدالتوں میں مصروف دن
عمران خان کے خلاف تین مختلف مقدمات میں ہونے والی پیشرفت سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں سخت قانونی کارروائیوں کا سامنا رہےگا۔
ایران سے پاکستان میں ایندھن کی اسمگلنگ میں واضح اضافہ
ڈیلر فی لٹر تقریباً 53 روپے منافع کما رہے ہیں لیکن اس طرح پاکستان کو ماہانہ تقریباً 10.2 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
عمران خان نے ریئل اسٹیٹ ٹائیکون سے رشوت لی، حکومت
پاکستانی حکومت کی جانب سے زیر حراست سابق وزیر اعظم عمران خان پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ایک پراپرٹی ٹائیکون سے رشوت میں زمین لی اور اسی وجہ سے ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔
القادر ٹرسٹ کیس کے دیگر کرداروں کی باری کب آئے گی؟
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کی گرفتاری کے بعد اس معاملے کے دیگر کرداروں پر بھی سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
پنجاب بھر میں ایک ہزار سے زائد گرفتاریاں، انٹرنیٹ سروس معطل
عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے ملک بھر میں جاری مظاہروں کے دوران بعض شہروں میں تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے۔
القادر ٹرسٹ کیس سے عمران خان اور ملک ریاض کا کیا تعلق ہے؟
حکومت کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک ریاض کو غیر قانونی مالی فائدہ پہنچانے کے بدلے ان سے کئی ایکٹر اراضی حآصل کی۔
عمران خان کی گرفتاری پر ملک گیر مظاہرے، ہلاکتوں کی اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے جاری۔ مقامی میڈیا کے مطابق اب تک دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری: شہر شہر احتجاج، نگر نگر مظاہرے
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
سوچا نہیں تھا حکام ’ریڈ لائن‘ پار کر لیں گے، پی ٹی آئی ورکرز
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج منگل نو مئی کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کے ردعمل میں پاکستان کے کئی شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری کے پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثرات
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت مقبولیت کے اس مقام پر ہیں کہ گرفتاری سے انہیں مزید سیاسی برتری حاصل ہو گی۔
عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے حکومت پر عمران خان کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
افغانستان میں خواتین ملازمین کی ہراسانی اور گرفتاریاں
صرف گزشتہ چھ ماہ کے دوران 274 مردوں، 58 خواتین اور دو لڑکوں کو سرعام کوڑے مارے گئے۔
توانائی کا بحران: پاکستان کی نظریں روس اور امریکہ دونوں پر
روسی تیل کی خریدار ی کے ساتھ ساتھ توانائی کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے پاکستانی وزیر پٹرولیم امریکہ کے دورے پر ہیں۔
پاکستان اور طالبان تجارت بڑھانے اور کشیدگی کم کرنے پر متفق
اس اہم معاہدے سے دوطرفہ تجارت کو بہتر بنانے، دہشت گردی سے نمٹنے اور تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
'اچھا مہمان ہو تو اچھی میزبانی بھی ہوگی'، بھارتی وزیر خارجہ
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایس سی او کے اجلاس کے دوران پاکستان کے خلاف اپنے بیانات کا دفاع کیا ہے۔
تھوک میں پکوڑے تلنے کا فن
وسعت اللہ خان
گذشتہ برس ایس سی او کا وزراِ خارجہ اجلاس سمرقند میں منعقد ہوا تھا؟ مجھے بھی تصدیق کے لیے احتیاطاً گوگل سرچ کرنا پڑی۔
نشہ میں دھت پاکستان کا نوجوان اور غافل حکمران
سعدیہ مظہر
صوبہ پنجاب میں انسداد منشیات قوانین، پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی موجودگی کے باوجود منشیات باآسانی دستیاب ہیں۔
مردان ریلی میں ایک مولانا کا توہین مذہب کے الزام میں قتل
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں ایک ریلی کے مشتعل شرکاء نے ایک شخص کو توہین مذہب کے الزام میں ہلاک کر دیا۔
پاکستان میں سورج کے گرد ہالہ، طوفانی موسم کی پیش گوئی؟
حال ہی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں سورج کے گرد بہت واضح ہالہ دیکھا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سورج کے گرد ہالہ کن عوامل
لاہور میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں سکھ شہری کا قتل
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک مقامی سکھ شہری کو قتل کر دیا گیا۔
طالبان وزیر خارجہ متقی ’غیر معمولی‘ دورے پر پاکستان میں
امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفد اسلام آباد میں پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں اور بات چیت کرے گا۔
ایس سی او کانفرنس: بلاول کا دورہ بھارت کامیاب رہا؟
بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف جارحانہ انداز میں سخت بیانات دیے اور بلاول بھٹو زرداری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان: نجی پاور کمپنیوں کی گنگا، چینی بھی ہاتھ دھونے لگے
ماہرین توانائی بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کو پاکستانی معیشت کے لیے ایک سفید ہاتھی سے تعبیر کرتے ہیں۔
’مقبولیت کا زعم، عمران خان حقائق کو نظر انداز کر رہے ہیں‘
پارلیمنٹ اور عدلیہ کے مابین جاری ملکی تاریخ کی ’بدترین محاذ آرائی‘ میں اب بہتری کے اشارے موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
گوا میں ایس سی او وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں کیا ہوا؟
دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
ایک مشورہ مانیں کہ کبھی کسی کا مشورہ نا مانیں
طاہرہ سید
ہمارے معاشرے میں آج کے جدید دور میں’مشورہ بازی‘ لوگوں کا پسندیدہ کھیل بن چکا ہے۔
چیف جسٹس کو طلب کرنے کا مطالبہ زیر بحث
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ میں طلب کیے جانے کے بیان پر ملک بحث چھڑ گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں چھ پاکستانی فوجی اور سات ٹیچر بھی ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک بڑی جھڑپ میں ملکی فوج کے کم از کم چھ سپاہی مارے گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں کیا کریں گے؟
شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے سیاسی صورت حال پر بھی مشاورت کریں گے۔
پاکستان: زراعت کی تباہی، ریئل اسٹیٹ کی چاندی
زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیموں کی تعمیر اور جنگلات کے کٹاؤ پر ماہرین کی تشویش میں اضافہ۔
جبری تبدیلی مذہب کا سیزن شروع ہو گیا
صبا حسین
عام طور پر ایسے کیسز کا آغاز اپریل سے ہوتا ہے اور عقیدے بدلنے کا امسالہ موسم شروع ہو چکا ہے۔
پاکستان نے جنگ زدہ سوڈان سے تمام شہریوں کو نکال لیا
اس افریقی ملک میں لڑائی شروع ہونے کے بعد سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
پاکستان میں تیز بارشیں، متعدد سیاحوں سمیت 14 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں کی ایک ویگن دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں آٹھ سیاح لاپتہ ہو گئے۔
بچے یا ریس کے گھوڑے؟
آمنہ سویرا
زمانہ طالب علمی میں سالانہ امتحانات کا وہ وقت کون بھول سکتا ہے، جب دنیا ٹھہری ہوئی محسوس ہوتی تھی۔
پاکستان میں صحافیوں پر حملے، گزشتہ برس تریسٹھ فیصد اضافہ
پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران صحافیوں پر حملوں اور ان کو ڈرانے دھمکانے کے واقعات میں تریسٹھ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
افغانستان کے موضوع پر عالمی مذاکرہ، طالبان کے بغیر
اقوام متحدہ کے انتظام میں افغانستان کے موضوع پر عالمی مذاکرہ منعقد ہو رہا ہے، تاہم اس میں طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا۔
’پاکستان جرنيلوں، جاگيرداروں اور سرمايہ داروں کے ليے چل رہا ہے‘
پاکستان میں حقوق خلق پارٹی کے بانی اور جنرل سکریٹری عمار علی جان نے ليبر ڈے کے موقع پر ڈی ڈبليو سے بات چيت ميں ملک کے حکمران طبقے پر کڑی تنقيد کی۔ وہ اپنی مہم کے ذريعے يہ چاہتے ہيں کہ اب قربانی غريب کے نہيں بلکہ جاگير داروں، جرنيلوں اور سرمايہ داروں کے بچے ديں۔ کشور مصطفیٰ کے ساتھ عمار جان کی گفتگو۔
مزدوروں کا عالمی دن
پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ابھی تک بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ مزدوروں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی کی ضرورت ہے، اگر مزدوروں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی ہو گی تو وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کر سکیں گے۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 55
اگلا صفحہ