You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم نامزد
سینیٹر انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ ان کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے۔
بچے پيٹ پالنے کے ليے استعمال شدہ آئل فروخت کرنے پر مجبور
صوبہ سندھ کے شہر سکھر ميں واپڈا ورکشاپ کے باہر نابالغ بچے نالے سے استعمال شدہ آئل جمع کر کے اسے فروخت کرتے ہيں۔ يہ عمل ان بچوں کے صحت کے ليے انتہائی مضر ہے مگر پھر بھی حکام اسے رکوانے ميں ناکام رہے ہيں۔
اقلیتی برادریوں کے حقوق کے لیے مارچ
پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی، اقلیتی مذاہب کی عبادت گاہوں پر حملے، ان کے لیے ملازمت کے یکساں مواقع نہ ہونے جیسے دوسرے امتیازی رویوں کے کئی واقعات سامنے آتے ہیں۔ انہی امتیازی رویوں کے خلاف کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان "میرا مذہب میری مرضی ہے۔" شاہ فہد کی خصوصی رپورٹ۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ: آئین کی برتری یا پارلیمنٹ پر قدغن
عدالت عظمیٰ نے از خود نوٹس کیس میں نظر ثانی کے حوالے سے قانون سازی کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔
برلن کا مشہور بڈی بیئر کوئٹہ پہنچ گیا!
جرمن شہر برلن کی مشہور علامت بڈی بیئر کو کوئٹہ کے پاک جرمن فرینڈشپ اسکوائر پر نصب کیا گیا ہے، جو کہ آج کل کوئٹہ کے عام شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رانی واحدی کی رپورٹ
مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد حسب توقع ناکام
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ منی پور میں جاری تشدد پر وزیر اعظم مودی کی مہینوں سے خاموشی ختم کرانے میں وہ بہر حال کامیاب رہی۔
شہباز شریف کا دور حکومت کیسا رہا؟
پاکستان میں شہباز شریف کے حامی، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے مثالی تعلقات کو ان کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست کا اختتام؟
بہت سارے حلقے یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔
سائفر کی ہلچل: کئی حلقوں میں سوالات اٹھ کھڑے ہوئے
سائفر کے سازشی نظریے کا ایک بار پھر چرچہ ہے اور ملک طول و عرض پر اس حوالے سے مباحث جاری ہیں۔
پاکستانی بازاروں میں ’میڈ ان چائنا‘ مصنوعات کی دھوم
پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کے لیے معیاری اور قدراﹰ سستی 'میڈ اِن چائنا' اشیاء کا مقابلہ کرنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔
جس کا کام اسی کو چھاجے
سدرہ ارشد
ہم پاکستانیوں کو سب آتا ہے اور ہمیں سب کرنا بھی ہے، بھلے ہم سب کرنے میں ناکام ہوں ۔ ہمیں ہر معاملے میں ہیرو بننا ہے۔
داعش کے حالیہ حملوں میں درجنوں پاکستانی ملوث، افغان طالبان
طالبان حکام کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان سے تعلق رکھنے والے داعش کے درجنوں عسکریت پسند ہلاک یا گرفتار کیے گئے۔
2012 کے بعد سے تیسرا سابق وزیر اعظم عوامی عہدے کے لیے نااہل
پاکستان میں 18مرتبہ وزرائے اعظم کو مختلف وجوہات کی بنا پر ان کے عہدوں سے ہٹایا جا چکا ہے۔ ایک کو قتل کر دیا گیا تھا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی
عمران خان کے گزشتہ سال اپریل میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے ہی پاکستان سیاسی بحران کا شکار ہے۔
عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ غیر قانونی ہے، عمران خان کی رہائی کا حکم دیا جائے۔
عمران خان اور امیتابھ بچن
محمد سلمان
1980ء کی دہائی میں زیادہ تر نوجوانوں کو دو چیزوں میں بہت زیادہ دلچسپی ہوا کرتی تھی، یعنی بھارتی فلموں اور کرکٹ میں۔
بلوچستان میں بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
پنجگور بم دھماکے میں ایک سیاسی رہنما سمیت کم از کم سات افراد اور ایک دیگر خود کش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
تنویر شہزاد
پتا نہیں پاکستانیوں پر طاری ہونے والی مصائب کی رات کب ڈھلے گی، کب دکھ کے مارے شہریوں کو صبح امید کی روشنی نصیب ہوگی۔
عمران خان کو جیل میں اے کلاس مہیا کی جائے، وکلا ء کی استدعا
وکلاء نے توشہ خانہ کیس کی سزا کالعدم قرار دینے اور عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواستیں دائر کی ہیں۔
نواب شاہ: ہزارہ ایکسپریس حادثہ، کم از کم 15 ہلاکتیں
ملک کے ریلوے کے وزیر نے اس حادثے کو بہت بڑا حادثہ قرار دیا ہے۔
عمران خان کی اٹک جیل میں پہلی رات، سکیورٹی انتہائی سخت
ہفتہ پانچ اگست کو عمران خان کی گرفتاری سے قبل رواں برس مئی میں بھی انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
رنگ برنگی چھتریوں کا تھائی گاؤں
تھائی لینڈ میں بننے والی یہ چھتریاں ماحول دوست ہیں اور دستکار خواتین کو روزگار فراہم کر کے با اختیار بھی بنا رہی ہیں۔
پاکستان میں کاسمیٹک سرجریز کا بڑھتا رحجان
سوشل میڈیا اور اس علاج کا سستا ہونا اس کی اہم ترین وجوہات ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری، کیا مؤثر احتجاجی مہم چلے گی؟
کئی مبصرین کا خیال ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا اور گرفتاری کے باوجود عوامی سطح پر عمران کی مقبولیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اپنے ہاتھ سے اپنے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
وسعت اللہ خان
ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔
سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان گرفتار
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
شہباز شریف کی پارلیمنٹ نو اگست کو تحلیل کرنے کی تجویز
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس تجویز اور نگران سیٹ اپ کے قیام کے سلسلے میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کریں
بھارت: منی پور نسلی تشدد کا شکار ہونے والی خواتین
ڈی ڈبلیو نے نسلی تشدد کا شکار ہونے والی ایک خاتون کی ماں سے ملاقات کی۔ عادل بھٹ اور شارق احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ چینج سیل
جرمن حکومت کے تعاون سے خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ چینج سیل قائم کیا گیا ہے۔
خفیہ ایجنسیوں کے افسران کی شناخت ظاہر کرنے پر قید کی سزا
ايک بل منظور کر ليا گيا ہے جسے مبصرين جمہوری اقدار کے ليے ایک دھچکہ اور طاقتور حلقوں کی کامیابی قرار دے رہے ہيں۔
پاکستان اور بھارت میں رشتے کرانے کے نِت نئے طریقے
میچ میکنگ انڈسٹری ہمارے معاشرے میں کس طرح اپنا کردار ادا کر رہی ہے؟ آئیے مسز خان اور نیلم شرما سے جانتے ہیں۔
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا: ’یہ کام جانے والی حکومت تو نہیں کرتی‘
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کی موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
لیبیا: انسانی اسمگلروں کی قید سے سینکڑوں پاکستانی بازیاب
ان پاکستانی تارکین وطن کو انسانی اسمگلروں نے تاوان حاصل کرنے کی غرض سے اپنے قبضے میں کر رکھا تھا۔
گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی اسپیشل اولمپیئن سائکلسٹ
کراچی سے تعلق رکھنے والے سفیر عابد رضوی کی جدوجہد سے کامیابی تک کے سفر کے بارے میں جانیے عنبرین فاطمہ کی اس رپورٹ میں۔
کیا واقعی ایسے بچے کند ذہن ہوتے ہیں؟
صنوبر ناظر
ایسے بچوں کو بیک بینچرکاہل، ڈمب، کام چور اور کند ذہن کے القابات سے نوازا جاتا ہے۔ کیا واقعی یہ بچے کند ذہن ہوتے ہیں؟
سی پیک منصوبہ: پاکستان کو کتنا نفع اور کتنا نقصان ہوا؟
چین کے نائب وزیر اعظم لی فینگ کے دورے کے موقع پر سی پیک کے فوائد اور نقصانات پر بحث جاری ہے۔
باجوڑ حملہ: دہشت گردی کی روک تھام میں ناکامی کیوں؟
حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں پہلے تسلسل کے ساتھ پولیس کو نشانہ بنایا گیا اور اب ایک سیاسی پارٹی کو نشانہ بنایا گیا۔
باجوڑ بم دھماکے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہو گئی
گزشتہ روز پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں ایک مذہبی سیاسی جماعت کے اجتماع کے موقع پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کر چکی ہے۔
بھارت میں تین سال میں تیرہ لاکھ سے زائد خواتین لاپتہ
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مدھیہ پردیش اور مغربی بنگال سے سب سے زیادہ خواتین لاپتہ ہو گئیں۔
باجوڑ دھماکے میں داعش کا ہاتھ ہو سکتا ہے، پاکستانی حکام
سابقہ قبائلی علاقے میں جے یو آئی کی ریلی میں ہو نے والے خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چون ہو گئی۔
سی پیک کی دس سالہ تقریب، چینی نائب وزیر اعظم پاکستان میں
چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دس سالہ تقریب کے لیے چینی نائب وزیر اعظم ہے لیفینگ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
باجوڑ: جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، درجنوں افراد ہلاک
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
روایتی افریقی رقص 'لیوا' پاکستان کیسے پہنچا؟
تاریخی لیوا رقص 'لیوا' کو بلوچ ڈانسر گروپ پیڑھی در پیڑھی پاکستان میں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
پنجاب: بچوں سے جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کیسے روکے جائیں؟
پاکستانی صوبہ پنجاب میں حالیہ کچھ عرصے سے کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
خوشحال ظالم اور کچرا بچے
وسعت اللہ خان
گھریلو ملازمین کے تحفظ کے قانون کے تحت اٹھارہ برس سے کم عمر کے بچوں سے گھریلو مشقت لینا غیر قانونی ہے۔
یوم عاشورہ پر پاکستان بھر میں ماتمی جلوس
یوم عاشورہ کے موقع پر واقعہ کربلا کی یاد میں دنیا بھر کے شیعہ مسلمانوں کی طرح پاکستان میں بھی شیعہ عزادار مختلف شہروں میں بے شمار چھوٹے بڑے اور مرکزی ماتمی جلوس اور تعزیے نکال رہے ہیں۔
بائیو مائننگ: کوڑے کے ڈھیروں کا حل
انا یونیورسٹی کے محققین ان ڈھیروں سے اہم دھاتیں نکالنے کے مائیکروآرگینزم پر تجربات کر رہے ہیں۔
پاک افغان باہمی تجارت میں کمی کے اسباب کیا ہیں؟
سن 1965 کے پاک افغان ٹرانزٹ معاہدے میں ترمیم کر کے دونوں ممالک کی باہمی تجارت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔
ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار
ماہرین کا اندازہ ہے کہ ملک میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔
جمہوریت میں ’عسکری نرسری کے سياسی پھول پودے‘
رفعت سعید، کراچی
کیا منصوبہ سازوں کو جام صادق طرز کے کسی نئے سياست دان کی ضرورت ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 49
اگلا صفحہ