You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی خلائی تحقیقی پروگرام جمود کا شکار کیوں؟
رہبر وطن راکٹ کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستانی خلائی تحقیقی پروگرام رک کیوں گیا؟
ہمیں چاند نظر نہیں آ رہا، آپ وہاں جانے کا پوچھ رہی ہیں
عفت حسن رضوی
جب ہم خلائی میدان میں بھارت سے کم از کم ایک عشرہ آگے تھے، پھر ایسا کیا ہوا کہ سپارکو مقابلے کے میدان سے ہی باہر ہو گیا؟
طالبان نے درجنوں خواتین اسٹوڈنٹس کو دبئی جانے سے روک دیا
ان لڑکیوں کو ایک اماراتی گروپ نے دبئی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسپانسر کیا تھا۔
بھارت: ہماچل میں بارشوں سے زبردست تباہی 238 افراد ہلاک
ریاست ہماچل پردیش کے کلو میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے تازہ واقعات کے بعد مزید کئی مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔
عدالتوں میں عمران خان کے مقدمات مرکز نگاہ
اسلام آباد ہائی کورٹ اور پاکستانی سپریم کورٹ آف آج جمعرات کو عمران خان کے حوالے سے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔
قصور میں سیلاب سے متاثرہ ایک لاکھ افراد محفوظ مقام پر منتقل
قائم مقام وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے مطابق بھارت کی طرف سے اضافی پانی ستلج میں چھوڑے جانے کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوئی
پاکستان: کیبل کار میں پھنسے تمام افراد کو بچا لیا گیا
پاکستانی فوج اور مقامی رہائشیوں کی مدد سے ایک بڑے ریسکیو آپریشن کے بعد کیبل کار میں پھنسے تمام افراد کو بچا لیا گیا۔
غربت اور افلاس کے باوجود ماہی گیر، فٹبالر کیسے بنا
ناروے ميں منعقد ہونے والے، اسٹريٹ چلڈرن فٹبال ٹورنامنٹ2023 ميں پاکستان ٹيم کے کھلاڑی محمد علی نے شاندار کھيل کا مظاہرہ کر کے بے پناہ داد وصول کی۔ آئیے جانتے ہیں کراچی کی کچی آبادی سے ناروے تک کے ان کے اس سفر کے بارے میں رفعت سعید کی اس رپورٹ میں۔
ایل او سی پر عام شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج
اسلام آباد نے ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں 'بلا اشتعال فائرنگ' بھارتی فائرنگ کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا۔
کالعدم تنظیمیں پھر سے سرگرم کیوں ہو رہی ہیں؟
کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اور تحریک لبیک پاکستان کی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہیں۔
پاکستان میں گھریلو ملازمین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ کیوں؟
پاکستان میں غربت اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث غریب گھرانوں کی بچیاں گھروں میں کام کرنے پر مجبور ہیں لیکن گھریلوں ملازمین پر تشدد کے حالیہ دو واقعات نے پاکستانی قوم کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
توہین مذہب کی بنیاد پر تشدد معمول کیوں بنتا جا رہا ہے؟
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ ذاتی عناد اور انتقام کے رجحان کا ہے۔
پاکستان متاثرین مسیحیوں کو فی کس دو ملین روپے ادا کرے گا
پولیس کا کہنا ہے کہ اُس نے مزید درجنوں حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
پنجاب پولیس مسیحی املاک بچانے میں کیوں ناکام ہوئی؟
سانحہ جڑانوالا کے اصل محرکات جاننے کے لیے انسپیکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈی ڈبلیو کی خصوصی بات چیت دیکھیے اس ویڈیو میں
وسائل کی تقسیم اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی
صبا حسین
کسی کو یہ کہتے کبھی نہیں سنا کہ ہمارے پاس وسائل کم ہیں تو لوگ زیادہ کیوں ہیں یا لوگ زیادہ ہیں تو وسائل کم کیوں ہیں؟
صدر علوی کا ’خدا گواہ‘ لیکن حقیقت ہے کیا؟
پاکستان کے صدر عارف علوی کے دعوے، ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری کئی حلقوں میں موضوع بحث ہے۔
برسٹ کینسر: اے آئی کے ذریعے پیش گوئی ممکن
ہر سال 20 لاکھ سے زائد خواتین پر چھاتی کے سرطان کا حملہ ہوتا ہے۔
پبلک دانشور
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستانی میڈیا کیوں بحران کا شکار ہے؟
پاکستان میں نجی ملکیتی الیکٹرانک میڈیا کی داغ بیل مشرف دور میں ڈالی گئی اوراسی دورمیں یہ تیزی سے نشوونما پاتی چلی گئی۔
قاضی فائز عیسیٰ کا دورہ، جیوڈیشل ایکٹیوازم یا اظہار ہمدردی؟
پاکستان کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہفتے کے روز جڑانوالہ کے متاثرہ مسیحی علاقوں کا دورہ کیا۔
پاکستانی خواتین کی محنت مردوں کے برابر لیکن تنخواہ کم
روزگار کی منڈی میں خواتین کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ انہیں مردوں جتنا کام کرنے کے باوجود تنخواہیں کم ملتی ہیں۔
اقلیت کو ہونا ہی نہیں چاہیے
وسعت اللہ خان
بمرا کی شاندار واپسی، پاکستان کے لیے تیاری شروع
جسپریت بمرا کی واپسی سے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی روایتی حریف پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا کچھ فائدہ ہو سکے گا؟
پاکستان: گھروں میں محنت کرنے والی بچیوں پرجان لیوا تشدد
گھروں میں ڈومیسٹک وائلنس میں بھی خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مسیحی برادری پر حملے، مددگار بھی مسلمان
پاکستانی علاقے جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزام پر مسیحیوں کے خلاف مسلمانوں کے حملے۔
پاکستان: سیاسی جماعتیں کمزور اور اسٹیبلشمنٹ مزید طاقتور
اپنی مرضی کی نگران حکومت قائم کر لینے کے بعد کیا اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کی حکومت لانے میں کامیاب ہو سکے گی؟
پاکستان: توہین مذہب کے الزام میں کئی چرچ نذرِ آتش
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالا میں مسیحی برادری کی کئی عبادت گاہیں اور رہاشی مکانات میں توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کے واقعات پر ڈی ڈبلیو کی خصوصی رپورٹ
بھارت کشمیری انسانی حقوق کے کارکنوں کو رہا کرے، پاکستان
اسلام آباد نے مبینہ "بھارتی جبر" کے خلاف آواز بلند کرنے والے کشمیری کارکنوں کے قیدوبند پر تشویش ظاہر کی ہے۔
اقلیت بن کر دیکھیے، اقلیتوں کے دکھ محسوس ہوں گے
امتیاز احمد
جب تک میں پاکستان میں تھا، تو ذہن میں یہی تھا کہ ہم سب سے اچھی قوم ہیں، ہم سے اچھا اخلاق کسی کا نہیں۔
جوش اور چیلنجز سے بھرپور اٹک جیپ ریلی
پاکستان میں خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سنگم پر واقع اٹک شہر میں پہلی بار منعقدہ ہوئی جیپ ریس ریلی۔
جڑانوالہ کا واقعہ: مسیحی برادری خوف کا شکار
مائناریٹیزالائنس پاکستان کے چیئرمین اکمل بھٹی کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے بہت ساری باتیں سامنے آرہی ہیں۔
پاکستان کے ساتھ 'علاقائی استحکام مشترکہ مفاد ہے'، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے۔
پاکستان میں گرجا گھروں پر حملوں سے امریکہ کو گہری تشویش
امریکہ نے پاکستان میں مبینہ توہین مذہب کے بعد گرجا گھروں کو جلانے کے واقعات کی مکمل انکوائری اور امن کی اپیل کی ہے۔
شہر لاہور تیری رونقیں دائم آباد
خدیجہ اعظم
ایک سادہ لوح پنجابی نے حج کی زیارتیں کرنے کے بعد کہا: یا ربا، تیرا مکہ مدینہ بہوں سوہنا ہووے دا پر لہور دی گلھ وکھری اے
پاکستان: نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پیٹرول کی قیمت میں 17.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
طالبان کے دو سالہ دورِ اقتدار میں خواتین کو درپیش مسائل
طالبان کے بر سراقتدار آتے ہی افغانستان میں خواتین کی زندگی یکسر بدل گئی۔ طالبان کی حکومت میں پہلی بار خواتین کو جن پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا ان میں سے اکثر پابندیاں دوبارہ لگائی گئی ہیں۔
گھروں کے دروازے کھول دو مہم
روہنی سنگھ
ہم دہائیوں سے نسلی تفریق کی حالت میں جی رہے ہیں اور اس کو تسلیم بھی نہیں کرتے ہیں۔
طالبان کے افغانستان کے دو برس: کیا بدلا، کیا نہیں؟
افغان عوام سمجھتے ہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی نے انہیں طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔
بھارت: ہمالیائی خطے میں مون سون کی تباہی جاری، 33 ہلاکتیں
بھارت کے ہمالیائی علاقے میں مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی لائی ہے۔
تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے، پاکستانی عوام کے ارادے غیر متزلزل
پاکستان کی نوجوان نسل پر اعتماد ہے کہ پاکستان سیاسی و اقتصادی بحران پر بھی قابو پا لے گا۔ یہ جذبہ اور احساس یوم آزادی کے موقع پر بھی نمایاں رہا۔ چودہ اگست کے موقع پر پاکستان بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لیے چلتے ہیں آپ کو کراچی کی ایک ایسی ہی تقریب میں۔
سندھ: ایک ہفتے میں دو صحافی قتل
سینئیر صحافی جان محمد مہر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
پاکستان کا یوم آزادی: مثبت پہلو بھی پیش نظر رہنے چاہییں
آج یہ اسلامی جمہوریہ پرچیزنگ پاور پیرٹی یعنی قوت خرید کی برابری کے حوالے سے دنیا کی چوبیسویں بڑی معیشت ہے۔
'فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی'
آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 'ہم ایک اہم اور مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جہاں شدت پسندی اور جنگی جنون جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔'
جنوبی ایشیائی بچوں کو شدید گرمی کا سامنا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے جنوبی ایشیا میں تین چوتھائی بچوں کو لاحق خوفناک حد تک بلند درجہ حرارت کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔
بھارت آبی جانور ڈوگانگ کو کیوں بچانا چاہتا ہے؟
بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ڈوگانگ کے تحفظ کی خاطر گزشتہ برس ہی ایک محفوظ علاقے کے قیام کا اعلان کیا تھا۔
یوم غلامی در غلامی مبارک
کشور مصطفیٰ
برصغیر کی تاریخ کا ایک ایسا دن جسے عالمی اور علاقائی سیاست کا دھارا موڑ دینے کا موجب سمجھا جاتا ہے۔
ایکو ٹورزم: پاکستان میں سیاحت کے شعبے کے تحفظ کی امید
ماحول دوست سیاحت پاکستان میں سیاحت کے پائیدار مسقبل کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی فلاح و بہبود کی ضامن ہو سکتی ہے۔
یونان کشی حادثے کے متاثرین کی شناخت کا عمل سست روی کا شکار
لیبیا سے یونان جانے والی کشتی کے حادثے کا شکار سینکڑوں افراد کے لواحقین ابھی تک ان کے بارے میں جاننے کے لیے بے تاب ہیں۔
یوم نوجوان: پاکستانی نوجوانوں کے مسائل
عالمی یوم نوجوان کے موقع پر پاکستان میں بھی نوجوانوں کے مسائل پر بحث ہو رہی ہے۔
اپنا ہی سر پلیٹ میں پیش کرنے کا ہنر!
وسعت اللہ خان
کچھ تو ایسے صحافی ہیں جو جان، روزگار اور مستقبل خطرے میں ڈال کے کرہِ ارض کے طاقتور ترین ڈھانچے کو بھی ہلا سکتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 48
اگلا صفحہ