You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغانستان حملہ آور عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، پاکستان
پاکستان نے کابل حکومت سے کہا ہے کہ وہ اُن عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، جو سرحد پار سے پاکستان میں حملے کر رہے ہیں۔
پاکستانی نوجوان انتہا پسندی کی طرف مائل کیوں ہو رہے ہیں؟
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اس کا سبب نوجوانوں میں جذباتی پختگی کی کمی ہے اور انتہا پسند گروپ اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان میں لڑ کوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
رواں برس کی پہلی شماہی میں پاکستان ميں روزانہ بارہ سے زائد بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستانی سرحد پر شدت پسندوں کا حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
چترال میں عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں بارہ شدت پسند بھی مارے گئے۔
جنسی ہراسانی! خواتین کی تعلیم کی راہ میں بڑی رکاوٹ
سعدیہ مظہر
پاکستان میں معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے لیکن اگراس کے لیے درخواست دی جائے تو اکثر ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے۔
نفسیاتی صدمے سے دو چار مسیحی خواتین اور بچے
جڑانوالہ کے باسی یہ لوگ تو ’توہین مذہب‘ کے مرتکب ہوئے ہی نہیں تھے لیکن مشتعل عوام کی طرف سے پرتشدد حملوں کے نتیجے میں یہ اقلیتی کمیونٹی صدماتی کیفیت سے شاید کبھی نہ نکل سکے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر کراسنگ پھر بند
پاکستانی اور طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی کی کمی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
پاکستان: بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے چینیوں کو لاحق خطرات
عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے چین سے کہا ہے کہ وہ مغربی صوبے میں اپنے تمام پروجیکٹس بند کر دے۔
سن 1965 کی جنگ: پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا سبب؟
ماہرین کے مطابق پاکستان آج جس معاشی بحران کا شکار ہے اس کی جڑیں 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پیوست ہیں۔
مزید دو ملین افغان باشندوں کو امدادی خوراک کی ترسیل منقطع
اقوام متحدہ مالی وسائل کی شدید کمی کے باعث مزید دو ملین افغان باشندوں کو امدادی اشیائے خوراک کی فراہمی منقطع کر دے گا۔
روتے ہوئے مرد کو دلاسے کی ضرورت ہے!
امتیاز احمد
لیکن میں نے آج سے پہلے پاکستانیوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی۔
آرمی چیف کا غیرملکی سرمایہ کاری سے معیشت کی بحالی کا عزم
جنرل عاصم منیر نے ملکی کاروباری طبقے کو یقین دلایا ہےکہ جلد ہی ملک میں 50 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری لائی جائے گی۔
پاکستان: ممنوعہ موضوعات پر کام کرنے والے ’آرٹسٹوں کی جنت‘
پاکستان آرٹ فورم معاشرتی دباؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے متعدد آرٹسٹوں کو ان کا منفرد فن پیش کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے.
چمپا کا ماحول دوست چولہا
پاکستان میں خواتین کو مٹی کی اینٹوں اور چونے کی مدد سے کم لاگت کے چولہے بنانا سکھایا جا رہا ہے، جو کہ یہاں استعمال ہونے والے دیگر چولہوں کے مقابلے میں کھانا پکانے کا ایک صحت مند اور زیادہ ماحول دوست متبادل ہیں۔
پاک بھارت میچ کے بعد شاہین آفریدی کی تعریفوں کی بھرمار
شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بولنگ میں پارٹنرشپ کی وجہ سے وہ بھارتی بلے بازوں کی وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔
فضائی آلودگی سے پاکستانیوں کی عمر کم ہو سکتی ہے؟
پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت فضائی آلودگی سے شدید متاثر ممالک میں شامل ہیں.
جہیز اور زیور کے بغیر شادی کرنا اب آسان
پاکستان میں جہاں جہیز اور قیمتی زیورات جہاں شادی کا ایک اہن حصہ بن چکی ہیں وہیں والدین اپنی اولاد کی آسان شادی کے لیے پریشان رہتے ہیں۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے نوید نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر آسان شادی کی مہم کا آغاز کیا اور پیغام دیا کہ گھر بسانا ہو تو بغیر قیمتی زیورات اور جہیز کے بھی بسایا جا سکتا ہے۔ نوید اس پلیٹ فارم سے کئی شادیاں کروا چکے ہیں اور دن بہ دن یہ کمیونٹی بڑھتی جا رہی ہے۔
جوڈو کراٹے سیکھتی بچیاں اپنی محافظ خود
سندھ کے اس چھوٹے سے گاؤں میں اس کراٹے سینٹر میں فیری ہوم میں رہائش پزیر تمام لڑکیاں دینی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ اب جوڈو کراٹے بھی سیکھ رہی ہیں۔ جس سے ان اندر رہنے والے خوف میں کمی اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔ دیکھتے ہیں سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔
داستان جہلم: دریائے جہلم کا خوبصورت منبع اور اس کا سفر
پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ ویری ناگ نامی اس چشمے سے کئی اساطیری کہانیاں جڑی ہیں۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز انکشافات سے بھری صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
گلگت بلتستان میں ناموس صحابہ کے ترمیمی قانون پر کشیدگی
شمالی علاقہ جات میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے باعث انٹرنیٹ بند، سکیورٹی ہائی الرٹ کری دی گئی۔
اپنی بجلی خود پیدا کرنے والا پاکستانی گاؤں
آئیے جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی گاؤں اپنے استعمال کے لیے مفت بجلی پیدا کرنے میں کیسے کامیاب ہو گیا؟
جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
وسعت اللہ خان
اس وقت صورتحال یوں ہے کہ آئین ہے مگر عملاً اس کا بیشتر حصہ غیر اعلانیہ معطل ہے۔ حکومت چابی کے بھالو کی طرح چل رہی ہے۔
پاکستان میں بڑھتی مہنگائی، عوام لنگر سے کھانا کھانے پر مجبور
ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری نے پاکستانی عوام کو صوفیوں کے مزاروں تک پہنچا دیا۔ مجبور عوام لنگر سے اپنا پیٹ بھرنے پر مجبور ہیں۔
خانیوال کے تیرتے جزیرے: کسانوں کے لیے پانی اور پیسوں کی بچت
آبپاشی کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سے پاکستان میں کسانوں کی ایک بڑی تعداد سیوریج کے پانی سے فصلوں کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔ تاہم اس آلودہ پانی کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن اس مسئلے کا ایک حل ہے فلوٹنگ ٹریٹمنٹ ویٹ لینڈز۔ تفصیلات سمیرا لطیف کے ساتھ۔
نیب ترمیمی قانون کا مستقبل، متعدد سیاسی کیرئیر داؤ پر
نیب ترمیمی قانون کے مخالفین کا الزام ہے کہ اس کا واحد مقصد ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے مخصوص ارکان کو فائدہ پہنچانا
بیٹی کے قتل میں مطلوب باپ کی پاکستان سے اٹلی حوالگی
شبر عباس نامی ملزم پر اپنی بیٹی ثمن عباس کے قتل کا الزام ہے اور پاکستان میں پولیس نے انہیں نومبر میں گرفتار کیا تھا
خودکش حملے میں پاکستان کے نو فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
دو برس قبل افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں عسکریت پسندی میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
دہلی کی سڑکوں پر بسیں چلاتی خواتین ڈرائیور
دہلی میں بسوں کو اب تک صرف مرد حضرات چلاتے تھے، لیکن آج کل کئی خواتین بسوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں۔
یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہے، رینا کیونکا
پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کے بقول پورپی ممالک اسلام آباد حکومت کے ساتھ ہر طرح کا تعاون چاہتے ہیں۔ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی مشکلات ہوں یا مہاجرت سے جڑے مسائل، یورپی ممالک پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رینا سے خصوصی گفتگو
دریائے ستلج میں آنے والا پانی، کئی بستیاں لے ڈوبا
دریائے ستلج میں آنے والے سیلابی ریلے نے بہاولپور کے قریب کئی بستیوں میں تباہی مچا دی۔ لوگ اپنے مال مویشیوں سمیت نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ بھارت کی جانب سے دریا میں وقفے وقفے سے چھوڑے جانے والے پانی کے سبب مزید تباہی کا خطرہ ابھی بھی منڈلا رہا ہے۔
پاکستان میں جیل ٹرائل تاریخ کے آئینے میں
سیاسی نوعیت کے مقدمات میں جیل ٹرائل کو انصاف کے تسلیم شدہ عالمی تقاضوں کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔
کے ٹو، چوٹی یا کچرے کا انبار؟
ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں کے ٹو کی صفائی میں مصروف ہیں۔ کوہ پیماؤں کی جوق در جوق آمد کے باعث یہ پہاڑی کوڑے کا ڈھیر بنتی جا رہی ہے۔ سدپارہ نے یہ صفائی مہم اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شروع کی ہے۔
جبری گمشدگیاں: ماؤں کے جگر گوشے کیوں نہ لوٹ سکے؟
ایسا لگتا ہے جبری گمشدگیوں کے معاملے میں سب بے بس ہیں، کوئی کچھ نہیں کر سکتا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
عمران خان کے جوڈیشیل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کل سزا معطل کیے جانے کے فوراً بعد ہی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
بلوچستان کی دستکار خواتین کو اپنے کام کی صحیح قیمت ملنا محال
بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں گھریلو سطح پردستکاری کرنے والی خواتین کومارکیٹ تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کام کے مناسب دام نہیں مل پاتے، لیکن نیشنل ویمن ایکسپو سے ان کو مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملی
پاکستان میں طلاق اور خلع کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
پشاور کے سات فیملی کورٹس میں گزشتہ چھتیس مہینوں میں طلاق اور خلع کے تقریباً پینتیس سو کیسز دائر کیے گئے ہیں۔ ان کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تاہم ان کورٹس میں بھی خواتین کو طلاق یا خلع کے کیسز کی پیروی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
'راکٹ خواتین': بھارت کے چاند مشن کا لازمی جز
بھارتی سائنسدانوں کو امید ہے کہ چندریان تین کی کامیابی سے خواتین بھی سائنس اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں دلچسپی لیں گی۔
اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی نئی ناظم الامور کون ہیں؟
گیتیکا سری واستو بھارتی وزارت خارجہ میں ہند بحرالکاہل ڈویژن میں جوائنٹ سکریٹری ہیں، جنہیں اسلام آباد بھیجا جا رہا ہے۔
فقیر گھٹ، وادی سوات کی ’معجزاتی‘ چٹان
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کو اِس کے قدرتی حسن کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن یہاں کئی ایسے پوشیدہ مقامات ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ایسی ہی ایک جگہ جسے مقامی باشندے ’فقیر گھٹ‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس مقام سے کئی معجزاتی روایات منسلک ہیں۔ آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں ہمارے نمائندے سلمان خان سے
پرسنل سپیس اور معاشرتی دباؤ
سدرہ ارشد
پرسنل سپیس کے بارے میں لوگ جانتے تو ہیں لیکن اس کا خیال نہیں کرتے۔
تاجک خواتین اپنی بقا کے لیے ’پولی گیمی‘ کا رخ کرتی ہیں
پولی گیمی یا متعدد شادیاں بنیادی طور پر اعلیٰ اور متوسط آمدنی والے مردوں کے ہاں کی جاتی ہیں۔
چینی ویلنٹائنز ڈے پر نوجوانوں کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب
چینی ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر حکومت نے ایک پیغام میں عوام کو افزائش نسل کے لیے زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔
جعلسازی کی دنیا
ڈاکٹر مبارک علی
جعلساز ہر فن مولا ہوتے ہیں۔ یہ اُن کی ذہانت کی نشانی ہے
’جان تو بچ گئی مگر تعلیم کیسے حاصل کریں گے‘
گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اس واقعے میں بچائے گئے طالب علموں میں شامل ابرار احمد اپنی تعلم جاری رکھنا چاہتا ہے۔
کیا پنڈی اور بلاول ہاؤس میں فاصلے بڑھ رہے ہیں؟
نون لیگ اور اسٹیبلشمنٹ یہ سمجھتی ہیں کہ انتخابات کو ملتوی کیا جانا چاہیے۔
اصل شتر مرغ میں ہوں
وسعت اللہ خان
پاکستان: سیلاب کے ایک سال بعد بھی لاکھوں بچے امدد کے منتظر
یونیسف کے مطابق سیلاب سے متاثرہ بہت سے بچے قابل رسائی نہیں اور ایسے میں یہ لاکھوں بچے فراموش کر دیے جانے کے خدشے سے دوچ
بجلی کے بل اور پاکستان میں ’انارکی پھیلنے‘ کی ابتدائی علامات
امتیاز احمد
انارکی کو افراتفری، فساد اور خون خرابے سے جوڑا جاتا ہے اور پاکستان میں اسی انارکی کی ابتدائی علامات نظر آ رہی ہیں۔
ٹریفک پولیس - کیا یہ بدترین ملازمت ہے؟
ٹریفک افسر عبدالرحیم نے ڈی ڈبلیو کو کراچی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک کنٹرول کرنے کے اپنے کام کی سخت نوعیت کے بارے میں بتایا۔
عمران خان کی سزا کی معطلی پر عدالتی فیصلہ پھر التوا کا شکار
عمران خان کی سزا معطل کرنے کیدرخواست پرآج بھی فیصلہ نہیں ہوسکا، سابق وزیراعظم کے حامیوں کے مطابق یہ معاملہ عدالت ک
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 47
اگلا صفحہ