You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی فوج پر تنقید کرنے والے منظور پشتین پھر گرفتار
ایک صوبائی وزیر کے مطابق منظور پشتین کو ''اشتعال انگیز تقاریر کرنے‘‘ پر حراست میں لیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کی ٹرانس جینڈر پولیس آفیسر
زنایہ چوہدری پنجاب پولیس کے تحفظ مرکز میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
پاکستان: ذرائع ابلاغ کے لیے محدود تر ہوتی ہوئی آزادی
عمران خان کے خلاف ٹرائل میں میڈیا کی محدود رسائی کی خبروں کے بعد پاکستان میں محدود تر ہوتی ہوئی آزادی اظہار زیر بحث ہے۔
مس یونیورس پاکستان، ایریکا روبن سے ملاقات
اس سال مِس یونیورس کے مقابلوں کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے بھی شرکت کی گئی۔ ایریکا روبن ٹاپ ٹوئنٹی خواتین میں بھی منتخب ہوئیں۔کوکب جہاں نے ان سے اس مقابلہ حسن میں شرکت اور ان پر اٹھنے والے اعتراضات پر بات کی ہے۔
پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی گئی ہیں۔
بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو فوجیوں سمیت نو افراد ہلاک
پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ایک مسافر بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
گوہر خان پاکستان تحریک انصاف کے نئے سربراہ منتخب
گوہر خان کو اس منصب کے لیے عمران خان نے نامزد کیا تھا اور پی ٹی آئی کے مطابق وہ اس الیکشن میں بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
بلوچستان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی انتخابی مہم
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی سیاست میں مرکزی کردار کی حامل سیاسی جماعتیں بلوچستان میں فرضی دعوؤں سے کچھ نہیں ہوگا۔
پاکستان: ’ایچ آئی وی سے زیادہ، لوگوں کے رویے تکلیف دہ‘
آج یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مانیہ شکیل نے ایک ایسے جوڑے سے ملاقات کی ہے جو گزشتہ 12 سالوں سے ایچ آئی وی سے متاثرہ ہیں۔
پاکستان میں آئندہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوسکیں گے؟
آئندہ برس فروری میں پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں لیکن الیکشن کی ساکھ پر کئی سوالات کھڑے ہیں۔
غیرقانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری پرسپریم کورٹ نے کیا کہا؟
پاکستانی سپریم کورٹ نے غیرقانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری کیس میں وفاق، وزارت خارجہ اوردیگر فریقین کو آج نوٹس جاری کیا۔
بھارتی کشمیر میں طلبہ کی گرفتاریوں پر نئی بحث
بھارتی کشمیر کے رہنماؤں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد نعرے بازی کے الزام میں کشمیری طلبہ کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
پاکستان: بلوچستان حکومت کا ہدف، یومیہ دس ہزار افغان ملک بدر
پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی حکومت ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افغان باشندوں کی ملک بدری کا ہدف بنا رہی ہے۔
حافظ گل بہارد کی حوالگی کا مطالبہ: تعلقات میں تلخی کا امکان
پاکستان کے دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا۔
عمران خان نے گوہر خان کو عبوری پارٹی سربراہ نامزد کر دیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور اس وقت جیل میں قید رہنما عمران خان نے اپنی پارٹی کا نیا عبوری سربراہ نامزد کر دیا ہے۔
پاکستان: ساحلی آلودگی سمندری کچھوؤں کے لیے خطرہ
ہزاروں سمندری کچھوے ہر سال پاکستانی ساحلوں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ وہ انڈے دے کر انہیں سینچ سکیں۔ مگر گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایسے کچھووں کی تعداد میں ایک تہائی کمی واقع ہو چکی ہے۔ آخر کیوں؟
پاکستان اور امارات اب اقتصادی پارٹنرشپ کے نئے دور میں، کاکڑ
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔
کزن میرج کا کیا کریں؟
آمنہ سویرا
پی ٹی آئی کا مصالحانہ رویہ:صلح صفائی یا این آر او؟
یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب عمران خان کو مختلف مقدمات کا سامنا ہے۔
کراچی کا میڈیکل فضلہ، صحت اور ماحول کا دشمن
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کے طوفان کا سامنا کر رہا ہے، مگر یہاں طبی فضلہ نظرانداز کیا جانے والا ایسا معاملہ ہے جو خوف ناک بیماریوں کے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ ماحول اور آبی حیات کے لیے تباہی لیے ہوئے ہے۔
خیبر پختونخوا: اٹھارہ سالہ لڑکی کا غیرت کے نام پر قتل
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کی ایک کوہستانی ڈسٹرکٹ میں ایک 18 سالہ خاتون کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔
بھارتی ریاست گجرات میں بجلی گرنے، بارشوں سے متعدد ہلاکتیں
حکام کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں سے دو دنوں میں چوبیس افراد ہلاک اور تیئیس زخمی ہو چکے ہیں۔
سانس کی بیماری کی وبا، طبی سہولیات میں اضافے کا چینی فیصلہ
یہ بیماری خصوصاً بچوں میں بہتت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ حکام نے طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں انتخابی مہم یا سیاسی بیانیے کی جنگ؟
پاکستان میں سیاسی جماعتیں حالات کے ساتھ ساتھ اپنے بیانیوں کو بھی تبدیل کرتی جا رہی ہیں۔
’لاپتہ بلوچ طلبہ کو واپس لائیں ورنہ وزیراعظم عدالت پیش ہوں‘
اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلبہ کی گمشدگیوں کے حوالے سے کہا انہیں بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں۔
پاکستانی چرچ کا مسلمان رکھوالا
ملیے وحید مراد سے جو مسلمان ہونے کے باوجود نتھیا گلی میں واقع سینٹ میتھیوس چرچ کی روزانہ دیکھ بھال کرتے ہیں۔
کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے کا واقع، 11 افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ جنریٹر میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔
پيپلز پارٹی اور ن ليگ ميں اقتدار کی کشمکش
رفعت سعید، کراچی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
افغان باشندوں کی واپسی سے ویسٹ مینجمنٹ کی مشکلات میں اضافہ
کراچی، 20 ملین کی آبادی کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں میڈیا کی ابتر صورتحال کیوں؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں اور میڈیا چینلز کو متعدد مشکلات کا سامنا ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ دیکھیے۔
جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ، زیر بحث
نوے دن میں انتخابات کے حوالے سے دائر کیے جانے والے مقدمے میں جج اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
مردوں کے معاشرے میں خواتین اپنا حوصلہ بلند رکھیں
ڈاکٹرتابندہ خالد
پاکستان میں اب بائیک چلانے والی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امسالہ لیڈ ایوارڈز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے نام
ٹک ٹاک جوعمومی طور پرنامناسب مواد کی موجودگی کے باعث بند ہوا۔
غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون تیز تر کر دیا گیا
نادرا نے جعلی اور غیر قانونی طریقے سے ملک بھر میں حاصل کئے گئے لاکھوں قومی شناختی کارڈز بلاک کردیے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات
رواں برس اگست میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو حتمی وارننگ دی تھی کہ وہ پارٹی انتخابات کرائے۔
عمران خان کو اٹھائیس نومبر کو عدالت میں پیش کیے جانے کا حکم
عدالت نے عمران خان کو ریاستی راز افشا کرنے کے مقدمے میں طلب کیا ہے۔ اس حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ وزارت قانون کرے گی۔
انگلیاں فگار اپنی
صنوبر ناظر
یہ بچے اپنا بچپن قالین بافی سیکھ کر آنے والے اچھے دنوں کی امید پر نچھاور کر رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا: متعدد دھماکوں میں دو فوجیوں سمیت آٹھ ہلاک
خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں ہونے والے دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
عمران خان کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت قرار
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دی ہے۔
ای یو کی رپورٹ: پاکستان میں پذیرائی بھی اور بحث بھی
یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ذرائع ابلاغ پر قدغنوں کا تذکرہ کیا ہے۔
افغانستان کا شاہ رخ خان اپنے مستقبل کے لیے پریشان
افغانستان سے تعلق رکھنے والے اداکار فرہاد خان بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی نقالی کرتے ہیں۔ طالبان حکومت کی سختیوں سے فرار اختیار کر کے وہ پاکستان آ بسے تھے تاہم اب وہ پاکستان کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کی جبری واپسی کی وجہ سے پریشان ہیں۔
پاکستان کی نوجوان نسل، سوشل میڈیا اور ففتھ جنریشن وار
عارفہ رانا
ففتھ جنریشن وار کے ہتھیاروں میں پروپیگنڈہ، میڈیا لٹریسی کا ناجائز فائدہ اور تعمیری سوچ کو برباد کرنا شامل ہیں۔
پاکستانی دارالحکومت میں ٹینٹ پیگنگ مقابلہ
پاکستان کے روایتی کھیلوں میں سے ایک ٹینٹ پیگنگ بھی ہے، جس میں ماہر گھڑ سوار روایتی لباس زیب تن کیے میدان میں سرگرم نظر آتے ہیں۔ اس علاقائی کھیل کو کھیلنے والے ملکی سطح پر اس کی زیادہ پذیرائی کے خواہاں ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: اسٹیبلشمنٹ کے لیے جھٹکا ؟
اس فیصلے سے پی ٹی آئی کی صفوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور پارٹی کے کارکنان شادیانے بجا رہے ہیں۔
کنٹرول لائن پر گولہ باری کے تبادلے کی زد میں مقامی کسان
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں چاول کے کاشت کاروں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ فائر بندی کی خلاف ورزیاں ان کی پہلے ہی سے خطرات سے دو چار فصل کو مزید نقصان پہنچا رہی ہیں۔
کتابیں چھوڑو نوتن لال، آؤ ان کا گند صاف کرتے ہیں
فرنود عالم
اخبار میں سرکاری اسامیوں کا اشتہار شائع ہوا۔ حاجت خانوں کا گند صاف کرنے والی نوکریاں غیر مسلموں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔
پاکستان میں آٹزم کے شکار افراد کا دوہرا المیہ
ذہنی بیماری آٹزم ایسا مرض ہے جو عالمی سطح پر اپنی شرح تشخیص کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔
مورت مارچ ایک سیاسی تحریک بنتی ہوئی
مورت مارچ کو پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک سیاسی موومنٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس تحریک کا مقصد مختلف جنسی میلانات و رجحانات رکھنے والے افراد کے حقوق کا فروغ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ان کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل۔
پی ٹی آئی: کون کون ساتھ ہے، کون کون چھوڑ گیا؟
پاکستان کی مقبول سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والی نمایاں شخصیات کی تعداد دو سو سے زائد ہو گئی ہے۔
آپ ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں
طاہرہ سید
اگر غلط بات کا ادراک ہی نا ہو تو درست سمت میں قدم کیسے اٹھے گا؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 42
اگلا صفحہ