You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
دہشت گردی کے لیے زرخیز زمین کو ختم کرنا ضروری ہے، چین
وانگ کے حوالے سے کہا گیا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغانستان ایسی دہشت گرد قوتوں سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گا۔
کراچی: ملک کا مالیاتی حب بدانتظامی کا مارا ہوا
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کراچی ایک روز کی بارش کے بعد ایک بار پھر گوناگوں مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے۔
کراچی جیسے بڑے شہر اور 'اربن فلڈنگ' کا خطرہ
موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے دوران اربن فلڈنگ جیسے خطرات سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں؟
ممبئی میں شدید بارشوں سے سیلاب، زندگی درہم برہم
گزشتہ چند دنوں کے دوران موسلا دھار بارشوں کے سبب بھارت کے صنعتی شہر ممبئی اور اس کے مضافات میں افراتفری کا ماحول ہے۔
پاکستانی محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں دھندلاہٹ کا شکار کیوں؟
پاکستان کا حریف ہمسایہ ملک بھارت بھی اپنے موسمیاتی سیٹلائٹ سے کام لیتا ہے لیکن پاکستان کے پاس اپنے سیٹلائٹ نہیں ہیں۔
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
اس اجلاس کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت کرنا ہے۔
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
یہ افغان شہری طالبان حکومت کی جانب سے ممکنہ ظلم و ستم سے بچنے کی خاطر پناہ کے لیے جرمنی جانے کے منتظر تھے۔
قدرتی آفت کے آگے بے بس پاکستانی
بونیر میں کلاؤڈ برسٹ نے کئی خاندانوں کو اجاڑ دیا۔ کچھ گھرانے ایسے بھی ہیں، جن کے تقریباً تمام مرد افراد اس قدرتی آفت کی نذر ہو گئے۔ اب ان خاندانوں میں صرف عورتیں، بچے اور بوڑھے باقی رہ گئے ہیں، جو نہ صرف غم کی شدت سے نڈھال ہیں بلکہ زندگی کی بنیادی ضروریات کے لیے بھی جدوجہد کر رہے ہیں۔
’فلیش فلڈز‘: خدا کا عذاب یا انسانی کوتاہی؟
پاکستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں اب تک خیبر پختونخوا، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں س
پاکستان: ہر شہری کو ڈیجیٹل آئی ڈی فراہم کرنے کا اعلان
حکومت طویل عرصے سے ڈیجیٹائزیشن کو بہتر طرزِ حکمرانی اور بدعنوانی کے خاتمے کا اہم ذریعہ قرار دیتی آئی ہے۔
غصہ ٹھنڈا کرنے کا بہترین طریقہ کیا؟
لاہور کے آلٹ اسپیس نامی کیفے میں اب غصہ بھی نکالا جا سکتا ہے۔ یہاں ایک ریج روم بھی بنایا گیا ہے، جہاں معمولی فیس کے ساتھ چیزوں کو توڑ پھوڑ کر جذبات ٹھنڈے کیے جا سکتے ہیں۔ یہاں ایک یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایک ایسی نسل تیار کی جا رہی ہے، جو جذبات کو سمجھنے کے بجائے، انہیں توڑنے میں سکون ڈھونڈتی ہے؟ حقیقت کیا ہے دیکھیے سمیرا لطیف کی اس رپورٹ میں۔
افغانستان میں پانی کا بحران علاقائی شکل اختیار کر گیا
افغانستان اپنے پانچ بڑے دریائی طاسوں پر محدود کنٹرول رکھتا تھا لیکن اب طالبان نے نئے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔
ڈیلٹا کی موت: دریائے سندھ سکڑتا اور ڈوبتا جا رہا ہے
کھارو چھان میں کبھی تقریباً 40 دیہات تھے لیکن اب زیادہ تر نمکین سمندری پانی کے بڑھنے سے غائب ہو چکے ہیں۔
پاکستان: پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے فیملی ہومز
فیملی ہومز کے قیام سے جیلوں میں قیدیوں کا چند روز اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کا ایک دیرینہ خواب پورا ہو گیا ہے۔
اسلام آباد میں ’غیر قانونی‘ مساجد کے تنازع کا حل کیا ہے؟
اسلام آباد میں ایک مبینہ غیرقانونی مسجد کو گرانے کے بعد ریاستی ادارے اور مذہبی طبقہ چند روز سے آمنے سامنے ہیں۔
باجوڑ کے عوام ایک بار پھر ہجرت پر مجبور
ضلع باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن میں مقامی عوام پر کیا گزر رہی ہے؟ جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
پاکستان میں شدید سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتیں تین سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کے امسالہ سیزن کی تاحال جاری بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
پولیو کے مکمل خاتمے کی راہ میں کیا چیز رکاوٹ؟
دنیا سے پولیو کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی مہم 1988ء میں شروع کی گئی۔ 2021ء میں اس بیماری کے صرف پانچ کیسز سامنے آئے۔
پاکستان میں سائیکل کا پہیہ دوبارہ چل پڑا
پاکستان کی بائسیکل انڈسٹری، جو کبھی زوال کا شکار تھی، اب دوبارہ عروج کی طرف گامزن ہے۔
پاکستان میں جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کی گرفتاریاں
بعض گرفتار شدگان نے اچانک چھاپوں اور خاندان سے جدا کر دینے کی شکایات کی ہیں۔
پاکستان میں اکثر چینی کا بحران کیوں پیدا ہو جاتا ہے؟
یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے اب تک ہونے والے تمام تر واقعات کا جائزہ لینا پڑے گا۔
کیا پاکستان میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کا احتساب شروع ہو گیا ہے؟
پاکستان میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بے قائدگیوں کا ذکر چلتا رہتا ہے، لیکن اب ایک بڑے ہاؤسنگ ٹائیکون کو نیب کیسز کا سامنا ہے۔
78 برس کی جدائی ختم ، ایک بوڑھی ماں کی دنیا پھر سے جوان
کبھی کبھی وقت اتنا ظالم ہوتا ہے کہ ایک لمحے میں سب کچھ چھین لیتا ہے۔ گھر، رشتے اور وہ چہرے، جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ چودہ اگست سن 1947 کو صرف ایک خطہ ہی تقسیم نہیں ہوا تھا بلکہ لاکھوں خاندان بھی بکھر گئے تھے۔ شریفاں بی بی کی کہانی بھی انہی بچھڑے لمحوں کی ایک کڑی ہے۔ 78 سال بعد، جب امید تقریباً دم توڑ چکی تھی، ایک معجزہ ہوا۔
یہ صرف ایک نوکری نہیں، ایک مثال ہے، ہر اُس لڑکی کے لیے جو خواب دیکھتی ہے
پاکستان کی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی روتھ مریم نے کم عمری میں ہی اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ اٹھایا۔ تعلیم کی کمی کو رکاوٹ نہیں بننے دیا، ہنر سیکھا، اور آج وہ خیبر پختونخوا محکمہ ٹرانسپورٹ کی پہلی خاتون بس ڈرائیور بن گئی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
امریکی انسانی حقوق رپورٹ میں بھارت، پاکستان پر تنقید
رپورٹ کے مطابق بھارت نے’’انتہائی محدود اور معمولی‘‘ جبکہ پاکستان نے’’شاذ و نادر ہی کوئی قابلِ اعتبار‘‘ قدم اٹھایا۔
پاکستان: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے قیام کا اعلان
نئی راکٹ فورس کمانڈ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہو گی، جو روایتی جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کرے گی۔
’پانی کے پاکستانی حصے پر کوئی سمجھوتہ نہیں،‘ شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
سندھ طاس تنازع: پاکستان کی طرف سے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، جسے نئی دہلی نے مئی سے معطل کر رکھا ہے۔
ایریکا رابن کی کہانی: اقلیتوں کی جدوجہد کا آئینہ
11 اگست سن 1947 کو بانی پاکستان محمد علی جناح نے اقلیتوں کو برابری کا یقین دلایا تھا۔ آج 77 سال بعد، اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افرا، چاہے وہ شوبز میں ہوں یا کسی اور میدان میں، اب بھی امتیازی سلوک کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ایریکا رابن، پہلی مس یونیورس پاکستان، اس جدوجہد کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔
’کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب بھرپور ہو گا،‘ عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کا مصنوعی ذہانت میں ترقی کا عزم، چیلنجز کیا ہیں؟
ماہرین کا ماننا ہے کہ پالیسی کا ہونا ایک اچھی پیش رفت ہے، لیکن اس کے مؤثر نفاذ کے لیے ابھی بہت سا کام باقی ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، فائدے میں کون؟
پاکستانی برآمدات میں ٹیکسٹائل، چمڑے کی مصنوعات، طبی آلات، نمک، گندھک، مٹی، پتھر، چونا اور لوہا شامل ہیں۔
کوئٹہ کی خواتین فٹ بالرز کا خوابوں بھرا سفر
یہ صرف ایک رپورٹ نہیں بلکہ ان بیٹیوں کی کہانی ہے، جنہوں نے روایتوں کے خلاف قدم اٹھایا، میدان میں جگہ بنائی اور دنیا کو دکھا دیا کہ خواب جیت سکتے ہیں۔ بلوچستان کے روایتی قدامت پسند معاشرے میں، جہاں لڑکیوں کا کھیلنا کودنا اب بھی معیوب سمجھا جاتا ہے، وہاں کوئٹہ کی ہزارہ ویمن فٹ بال اکیڈمی نے چالیس سے زائد لڑکیوں کو نہ صرف کھیلنے کا موقع دیا بلکہ انہیں خوداعتمادی، آزادی اور شناخت بھی دی۔
پاکستان: بڑھتی آبادی پر کنٹرول کے لیے قومی حکمت عملی پر زور
پاکستان، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
قدرت جابر و سفاک نہیں بلکہ غفلت میں ہم ڈوبے ہیں
ڈاکٹرتابندہ خالد
ہر سال چند گھنٹوں کی بارش بڑے شہروں کا نظام زندگی مفلوج کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔
پاکستان: گلوبل وارمنگ کے سبب تباہ کن سیلابوں میں شدت
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے سبب پاکستان میں آنے والے سیلابوں میں مزید شدت آتی جا رہی ہے۔
امریکی پاکستانی شراکت داری پر ایران کتنا فکر مند؟
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی آنے سے ایران کے لیے اس کے ہمسایہ ملک، پاکستان، کے ساتھ تعلقات کا کیا مطلب ہے؟
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
اقوام متحدہ اور طالبان حکومت نے پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تنقید کی ہے۔
پنجاب کا ہیلتھ سیکٹرزندگیاں کیوں چھین رہا ہے؟
سعدیہ مظہر
ہر سال صحت کا بڑھتا بجٹ بھی پاکستانی عوام کے لیے مفت ادویات، علاج اور زندگیاں بچانے کا سبب کیوں نہیں بن رہا ؟
کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے چھ سال
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف آج پاکستان میں 'یوم استحصال کشمیر‘ منایا جا رہا ہے۔
پاکستانی 'کرائے کے فوجی' روس کے لیے لڑ رہے ہیں، زیلنسکی
اسلام آباد نے روس اور یوکرین کےدرمیان تنازعے میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو 'بے بنیاد' قرار دیا ہے۔
پاکستان: عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کا احتجاج
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے مقید رہنما عمران خان اور پارٹی کے کارکنوں کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کا آغاز کیا ہے۔
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
یہ تازہ بے دخلی مہم سن 2023 میں شروع کیے گئے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔
پاکستان میں ’غیرت کے نام پر قتل،' خواتین کو انصاف کب ملے گا؟
’میرا جسم میری مرضی‘ کا حق مانگنے والی عورت کے لیے عموماﹰ اپنی مرضی بڑا جرم بن جاتی ہے۔
بالی وڈ کی بھارت۔پاکستان حالیہ لڑائی سے منافع کمانے کی کوشش
بھارتی فلم ساز پاکستان کے ساتھ حالیہ لڑائی کے دوران ابھارے گئے قوم پرستی کے جذبات سے اپنی جیبیں بھرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
پاکستان میں خواتین کی افرادی قوت: مواقع، رکاوٹیں، اور مستقبل
پاکستان کی آبادی کا تقریباً 49 انچاس فیصد حصہ خواتین پر مشتمل ہے لیکن ملکی معیشت میں ان کی شرکت اس کے نصف سے بھی کم ہے۔
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں۔
راولپنڈی کی تباہی میں اسلام آباد کتنا ذمہ دار؟
شدید بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی میں ہونے والے نقصان میں اسلام آباد کا کتنا ہاتھ ہے؟
نوعمرلڑکیوں میں سروائیکل کینسرکی ویکسینیشن کیوں ضروری ہے؟
پاکستانی خواتین میں سروائیکل کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اکثریت میں مرض سے متعلق آگاہی کا فقدان ہے۔
امریکہ پاکستان سے تیل کا معاہدہ کیوں کر رہا ہے؟
تیل اور تجارت کے نئے معاہدوں میں توسیع سے واشنگٹن اور اسلام آباد اپنے جیوپولیٹیکل تعلقات کی بنیاد کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ