You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جنوبی وزیرستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکہ
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک مسجد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
بلوچستان ٹرین حملہ: بھارت نے پاکستان کا الزام مسترد کر دیا
بھارت نے دہشتگردی کے الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ پاکستان کو دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کا سرغنہ افغانستان میں، پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف قومی اتحاد اور بات چیت پر زور دیا ہے۔
بہاولپور کے کسان نے شمسی توانائی سے بجلی کے اخراجات بچا لیے
بہاولپور کے ایک کسان نے شمسی توانائی کی بدولت بجلی کے بھاری اخراجات سے نجات حاصل کر لی۔ سولر پینل ٹیکنالوجی سے یہ فائدہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کاری کرنے والا کوئی بھی کسان اٹھا سکتا ہے۔ سمیرا لطیف کی معلوماتی رپورٹ۔
بھارتی خاتون کا مشن، گاؤں کے ہر گھر میں ٹوائلٹ
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں ایک 20 سالہ خاتون کی کوششوں سے حفظان صحت کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
امریکہ میں داخلے پر پابندی؟ پاکستانی نوجوانوں کی تشویش
ابھی تک پاکستان کو امریکہ کی طرف سے باضابطہ طور پر اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس سے پچیس لاشیں برآمد
جمعرات کو محاصرے میں مارے گئے اکیس یرغمالیوں سمیت کم از کم پچیس افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
آئی سی سی نے آخرکار پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا
آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے ایوارڈ تقریب میں اپنی تقریر میں پاکستان کا ذکر کرنے سے گریز کیا تھا۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں مزید دو سیاسی تنظیموں پر پابندی
نئی دہلی نے جن دو تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے، ان میں میر واعظ عمر فاروق کی تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی بھی شامل ہے۔
ٹرین کے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری
پاکستانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے بی ایل اے کی طرف سے صوبہ بلوچستان میں ٹرین پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے قریب 450 مسافروں میں سے 155 افراد کو رہا کرا لیا ہے۔ مزید یہ کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری ہے اور اب تک بی ایل اے کے 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
بلوچستان: ٹرین پر حملے میں متعدد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
حکام نے تقریباً ڈیڑھ سو افراد کو بازیاب کرانے کا دعوی کیا ہے، تاہم اب بھی بہت سے حملہ آوروں کے قبضے میں ہیں۔
پاکستان: خواتین کی اجرتیں مردوں کے مقابلے 25 فیصد کم، رپورٹ
آئی ایل او کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں برسرروزگار خواتین کی گھنٹہ وار اجرت مردوں کے مقابلے میں 25 فیصد کم ہے۔
جرمنی میں آئی ٹی ایکسپرٹ، پاکستانی نژاد سعدیہ شکیل
سعدیہ شکیل کی کہانی نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
دہلی کے پاکستان ہاؤس میں سِمٹی تاریخ
روہنی سنگھ
یہ دو منزلہ عمارت پاکستان کے پہلے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کی رہائش گاہ تھی،
بلوچستان میں سندھ سے آنے والے تین حجاموں کو گولی مار دی گئی
بلوچ علیحدگی پسندوں کی عسکریت پسندی کا شکار پاکستانی صوبے بلوچستان میں تین سندھی حجاموں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
پاکستان کا لسانی ورثہ: 74 زبانوں کا ادبی عجائب گھر
پاکستانی زبانوں کی حفاظت کے لیے ملک کا پہلا ’زبانوں کا ادبی عجائب گھر‘ وفاقی دارالحکومت میں قائم کیا گیا ہے۔
کرم میں چیک پوائنٹ پر حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک: پولیس
پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملہ صبح کے وقت کیا گیا، جس میں سات افراد زخمی بھی ہوئے۔
میں کسی سے کم نہیں، آمنہ راحیل
آمنہ راحیل معذوری کا شکار تو ہیں لیکن مجبور ہر گز نہیں۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے مانیہ شکیل کی خصوصی رپورٹ۔
’غیرقانونی تارکین وطن‘ ملک چھوڑ دیں، حکومت پاکستان
پاکستان کی وزارت داخلہ نے ’غیر قانونی غیر ملکیوں‘ اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان میں سرکاری ملازمتوں پر خواتین کی تعداد کم کیوں؟
اعداد و شمار کے مطابق سرکاری کوٹہ ہونے کے باوجود پاکستان میں سرکاری نوکریوں پر خواتین کی نمائندگی نا کے برابر ہے۔
ہمت نسواں، مدد خدا
معصومہ خان نے جب آٹزم کے شکار بچوں کی مسیحائی کی ٹھانی تھی تو ان کی عمر صرف بائیس برس تھی۔
خواتین مردوں کی تربیت کی ذمہ دار نہیں ہیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
مرد خواتین سے بات کرنا اور ان کے ساتھ بہتر طریقے سے پیش آنا، کبھی نہیں سیکھ پاتے۔
پاکستانی خواتین کے لیے ڈیجیٹل خواندگی اور ٹیکنالوجی تک رسائی
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی سماجی، معاشی اور سیاسی طور پر ڈیجیٹلائزیشن کے عمل سے تیزی سے گزر رہا ہے۔
پاکستانی خواتین خود مختار ہو رہی ہیں، اقرا عزیز
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے اقرا عزیز کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔
پاکستان: آرگینک فارمنگ سے بچوں کا مستقبل بناتی خاتون
شہناز بی بی تمام بچوں خصوصاﹰ لڑکیوں کے لیے تعلیم کو کیوں انتہائی ضروری تصور کرتی ہیں۔ جانتے ہیں سمیرا لطیف کی رپورٹ میں۔
پاکستان میں شرح سود میں پھر کمی متوقع، تجزیہ کار
روئٹرز کے ایک سروے میں اکثر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ نئی مانیٹری پالیسی میں مسلسل ساتویں بار بھی کٹوتی کی جائے گی۔
’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے سے خواتین کو کیا ملا
کشور مصطفیٰ
اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں ایک چوتھائی ممالک میں خواتین کے حقوق میں مزید کمی آئی ہے۔
جرمنی: سیاحت کے میلے میں پاکستانی ثقافت کے رنگ
برلن کے عالمی سیاحتی میلے 'آئی ٹی بی' میں پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش ملک کے طور پر پیش کیا گیا۔
خواتین کے مسائل حل طلب ہیں، فریحہ الطاف
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر فریحہ الطاف سے خصوصی گفتگو دیکھیے۔
پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر
گلوبل ٹیررازم انڈیکس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں سے دہشت گردانہ حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
موٹر وے پولیس نے تیز رفتاری پر گرفتاریاں شروع کر دیں
موٹر وے پولیس نے زیادہ تیز رفتار ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنا اور گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے۔
پاکستان میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں ٹوائلٹس کی کمی کیوں؟
پاکستان میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں موجود ٹوائلٹس خواتین کی پرائیویسی اور تحفظ کی ضروریات کو پورا نہیں کرتے۔
افغان اور پاکستانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی؟
روئٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سلامتی کے خدشات کے پیش نظر افغان اور پاکستانی شہریوں پر جلد سفری پابندیاں عائد کر دے گی۔
معذوری کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں
ذیشان ملک اسلام آباد میں ایک ریستوران کے مالک ہیں، مگر ان کی زندگی آسان نہیں رہی۔
عاقب جاوید ایک ’مسخرہ‘ ہے، جیسن گلیپسی
سابق پاکستانی ٹیسٹ کوچ گلیپسی نے انسٹاگرام پوسٹ میں پاکستانی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان: خضدار میں بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک
ضلع خضدار کے نال ٹاؤن کے بازار میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور دیگر دس شدید زخمی ہو گئے۔
’خطے میں امن کے لیے امریکہ کے ساتھ شراکت داری جاری رہے گی‘
شہباز شریف نے 2021ء میں ہونے والے ایبی گیٹ حملے کے ملزم کی گرفتاری پر امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا۔
ہم نے شوبز میں خواتین کو محفوظ ماحول دیا: مومل شنید
مومل پروڈکشن کے تحت بننے والے ڈراموں نے ملک کے صف اول کے انٹرینمنٹ چینل ہم ٹی وی کو ایک نمایاں مقام دیا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے مومل پروڈکشن کی مالک مومل شنید سے خصوصی گفتگو میں ان کی جدوجہد اور پاکستانی ٹیلی ویژن پر خواتین کے مسائل کو سامنے لانے پر بات کی۔
پاک زیرانتظام کشمیر زیادہ ترقی یافتہ لیکن وجہ چین،عمرعبداللہ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بعض علاقے زیادہ ترقی یافتہ ہیں۔
پاکستان: بنوں میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک
خودکش حملہ آوروں نے بنوں چھاؤنی میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بارود سے بھری دو گاڑیاں احاطے میں ہی ٹکرا دیں۔
خیبر پختونخوا کی لائسنس یافتہ اولین خاتون ٹورسٹ گائیڈ
ماضی کے مقابلے میں آج کی خواتین وقت اور معاشی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ مظبوط حیثیت میں سامنے آ رہی ہیں۔ خواتین اب اپنے لیے منسوب کردہ کچھ روایتی پیشوں سے ہٹ کر نئی شعبوں میں بھی کامیاب کیریئر اپنا رہی ہیں، جیسا کہ خیبرپختونخوا کی پہلی ٹورسٹ گائیڈ ماریہ شینواری، عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے پیش خدمت ہے فاطمہ نازش کی یہ رپورٹ۔
سفید پوش طبقے کا رمضان
ثناء ظفر
ہمارے معاشرے کا سب سے غریب طبقہ تو ماہ رمضان میں صدقہ خیرات اور سحر و افطار کے لیے لگائے گئے لنگر سے مستفید ہو جاتا ہے۔
بیل آؤٹ کے جائزے کے لیے مستحکم پوزیشن میں ہیں، وزیر خزانہ
منگل کو آئی ایم ایف کے نمائندوں اور وزارت خزانہ کے عہدیداروں کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔
خاتون کا خودکش حملہ، ذمہ داری علیحدگی پسندوں نے قبول کر لی
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایک خاتون کے خودکش حملے میں پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔
خواتین کو پیشہ وارانہ زندگی میں زیادہ چیلنچ پیش آتے ہیں: نبیلہ مقصود
فیشن اور اسٹائل کی دنیا میں نبیلہ مقصود کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ چالیس سال قبل اپنے گھر کے ایک چھوٹے کمرے سے ہیئر اسٹائلنگ اور کٹنگ کا کام شروع کرنے والی نبیلہ اب فیشن اور اسٹائل کی دنیا میں ایک معروف شخصیت بن چکی ہیں۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے نبیلہ مقصود سے ان کے اس سفر میں پیش آنے حالات و واقعات پر بات کی۔
’مجھ پر تنقید کرنے والے خود بھی تو اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے ہی آئے‘، قاسم علی شاہ
پاکستان کے معروف موٹیویشنل اسپیکر سید قاسم علی شاہ بالخصوص نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔ تاہم کچھ حلقے تنازعات کا شکار رہنے والی اس شخصیت کے خیالات اور افکار کو تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔ قاسم علی شاہ جب اسپین آئے تو بارسلونا میں ہمارے نمائندے حافظ احمد نے ان سے جامع گفتگو میں کئی انہی امور پر گفتگو کی۔
’حکومتی رائٹ سائزنگ کا زیادہ تر ہدف چھوٹے عہدے‘
قومی اسمبلی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق اخراجات کم کرنے کے لیے 200 غیر ضروری عہدے ختم کر دیے گئے ہیں۔
علم تک مسافت کم کرتے چولستان کے موبائل اسکولز
چولستان جہاں پانی کے ساتھ بستیاں بستی اور اجڑتی ہیں، وہاں تعلیم کیسے ممکن ہے؟ بکریاں چرانے اور مسلسل ہجرت کے درمیان یہ بچے کیسے پڑھ رہے ہیں۔ چولستان کے موبائل اسکولز نے صحرائی بچوں کے لیے کیا بدلا؟
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان طورخم کی سرحدی گزرگاہ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان براہ راست تجارت بحال
بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین کئی دہائیوں بعد دوبارہ براہ راست تجارت کا آغاز ہو گیا ہے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ