You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خیبر پختونخوا میں فوج کے ڈرون حملے، 11 افراد ہلاک
اے ایف پی کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے طالبان کے خلاف ہفتے کے روز کیے گئے ڈرون حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
’گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ‘: پنجاب میں بچوں کو ہراسانی سے بچانے کی مہم
اسکولوں میں آگاہی نصاب اور اینیمیٹڈ کرداروں کے ذریعے بچوں کو سکھایا جائے گا کہ وہ جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھائیں۔
پاکستان، صحافی وحید مراد ضمانت پر رہا
اسلام آباد کی ایک عدالت نے صحافی وحید مراد کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔
دقیانوسی روایات کو چیلنج کرتی بھارت کی خواتین باؤنسرز
نئی دہلی کی خواتین باؤنسرز پارٹی کے لیے جانے والی عوام کو محفوظ محسوس کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خواتین باؤنسر اب تقریبات کے داخلی راستوں پر نظر آنے لگی ہیں۔ مگر ان باؤنسرز کو خود کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔
سولہ ہزار قیدیوں کو کاروباری ہنر سکھانے کا منصوبہ
صوبہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ہنر سکھانے کا ایک منفرد منصوبہ سراہا جا رہا ہے۔
بلوچستان میں حملوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک: پولیس
کوئٹہ میں ہونے والے ایک دھماکے میں 17 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کا پاکستان سے بلوچ کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد نے اقوام متحدہ کے بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اسے غیر تصدیق شدہ میڈیا رپورٹس پر مبنی قرار دیا ہے۔
عید شاپنگ: کیا مہنگائی نے تمام طبقوں کو متاثرکیا؟
پاکستان میں حالیہ کچھ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافے نے عوام کی قوت خرید کو شدید متاثر کیا ہے۔ کم آمدنی والے، متوسط اور حتٰی کہ پرکشش تنخواہوں والے افراد بھی بڑھتی مہنگائی پر شکوہ کناں ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل قانوناﹰ ناممکن، دفتر خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ حکومت پاکستانیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات پر معلومات اکٹھا کر رہی ہے۔
توہین مذہب کا الزام، پانچ افراد کے لیے سزائے موت کا حکم
راولپنڈی کی ایک عدالت نے پانچ افراد کو آن لائن ’’توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے‘‘ کے جرم میں سزائے موت سنا دی ہے۔
چینی شہریوں کی حفاظت، اسلام آباد اور بیجنگ میں بات چیت جاری
چین میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ چینی باشندوں کی حفاظت اسلام آباد کی ’’قومی ذمہ داری‘‘ ہے۔
پاکستانی صحافی وحید مراد ’جبری طور پرلاپتا‘، فیملی
پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے صحافی وحید مراد ’اٹھا‘ لیے گئے ہیں۔
امریکہ: پاکستانی فوجی سربراہ کے خلاف پابندی کا بل کیا ہے؟
عمران خان کے ساتھ 'ظلم' سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پاکستانی حکام کے خلاف کانگریس میں ایک بل پیش کیا گیا۔
طالبان کا افغانستان، بال تک فروخت نہیں کر سکتے
طالبان، خواتین کی آمدن کے ذرائع کا مکمل انہدام ہر طرح سے۔
ہراسمنٹ کمیٹیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
سعدیہ مظہر
2024 ء میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات نے ایک کلرک کی جانب سے مبینہ ہراسگی کے خلاف جیل روڈ پر احتجاج کیا۔
کشمیر: بھارت اور پاکستان کے مابین اقوام متحدہ میں پھر تکرار
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کشمیر سے متعلق قراردادوں، بشمول استصواب رائے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے سول ایوارڈز کی ’بے توقیری‘
پاکستان میں اس مرتبہ مختلف شخصیات کو قومی اعزازت سے نوازے جانے کی تقریب ماضی کی نسبت زیادہ متنازعہ رہی۔
جسی کا لاہور
بھارتی فلم چمکیلا کی ریسرچر جَسی سنگھا جو ایک فلم میکر بھی ہیں، اب ایک نئے پراجیکٹ کے سلسلے میں پاکستان میں ہیں۔ یہ پراجیکٹ کیا ہے اور لاہور نے ان کو کس طرح متاثر کیا ہے، جانیے انیق زاہد کی اس وڈیو رپورٹ میں۔
پاک افغان حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے افغانستان کے وزیر خارجہ سمیت متعدد اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔
85 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تشدد کے واقعات
صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوام مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
افغانستان کی نوجوان خواتین کا روایتی برقعے سے فرار
23 سالہ تہمینہ عادل کے مطابق، ''نئی نسل کبھی بھی برقعہ قبول نہیں کرے گی اور ایسا اس کے ڈیزائن اور رنگ کی وجہ سے ہے۔‘‘
لاکھوں پاکستانی مرنے کے بعد بھی نادرا ریکارڈ میں زندہ
وفات پا جانے والے 70 لاکھ سے زائد پاکستانی ایسے بھی ہیں، جو نادرا کی ریکارڈ میں زندہ ہیں۔
پاکستان کے لیے آسکر ایوارڈ جیتنا چاہتا ہوں، ایچ ایس وائی
ایچ ایس وائی برانڈ کے سربراہ شہریار یاسین نے حال ہی میں ہالی وڈ کی ویب سیریز ڈیلی بوائز کی چند اقساط کے لیے نہ صرف ملبوسات تیار کیے ہیں بلکہ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ہماری رپورٹر کوکب جہاں نے خصوصی گفتگو میں حسن شہریار یاسین سے پوچھا کہ ان کا خواب کیا ہے؟
بلوچستان میں ماہ رنگ بلوچ زیر حراست، پولیس
ایک پولیس اہلکار کے مطابق ماہ رنگ بلوچ کو ایک احتجاجی دھرنے کے دوران گرفتار کیا گیا۔
پاکستان، اسٹار لنک کو عارضی طور پر رجسٹر کر لیا گیا
اسٹار لنک امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کی کمپنی ہے۔
پاکستانیوں کے لیے یو اے ای کے ویزا کا حصول مشکل کیوں؟
متحدہ عرب امارات نے نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا پر کوئی باضابطہ پابندی کی تردید کی ہے۔
جوئیں نکالنے کا جدید طریقہ، فائدہ یا نقصان؟
سر کے بالوں سے جوئیں نکالنے کا یہ طریقہ کتنا محفوظ اور مؤثر ہے، جانتے ہیں عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ میں۔
لکی ایرانی سرکس میں کرتب دکھاتے بچے
پاکستان میں کم عمر مزدوری غیر قانونی ہے، لیکن یہ عمل اب بھی عام ہے۔
فوجی قیادت کے خلاف رپورٹنگ، سزا صحافی کے خاندان کو؟
پاکستان میں ایک صحافی کے بھائیوں کو لاپتہ کر دیا گیا۔ صحافتی حلقوں کے مطابق کسی صحافی کے خاندان کو سزا دینا درست نہیں۔
بلوچستان، عید پر آنا جانا کیسے؟
عید کے موقع پر بلوچستان اور دیگر صوبوں کے درمیان آمد و رفت کیسے ممکن ہو گی؟
پاکستان نے کشمیر پر بھارت کے 'ناجائز دعووں' کو مسترد کر دیا
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو مسئلہ کشمیر پر قراردادوں کے لیے اقوام متحدہ کو مورد الزام ٹھہرانے کا 'کوئی حق نہیں' ہے۔
انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں نکاسی آب کا نظام
انڈونیشیا کے پسماندہ ساحلی علاقوں میں نکاسی آب کے مسئلے کے حل کے لیے ایک نوجوان خاتون ’’سیپٹک ٹینک‘‘ بنا رہی ہیں۔
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ان دنوں سعودی عرب کے چار روزہ دورے پر ہیں۔
پاکستان کو مزید کتنا ’ہارڈ اسٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے؟
یہ عسکریت پسندوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان ہے یا ہائبرڈ نظام کا ایک نیا موڑ؟
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ طورخم گزرگاہ کھول دی
پاکستانی حکام نے آج بدھ 19 مارچ کو افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد ی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔
سنیتا ولیمز کی خلاء سے محفوظ واپسی پر بھارت میں جشن کا ماحول
سنیتا ولیمز کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ عنقریب اپنے آبائی وطن بھارت آئیں گی۔
بلوچستان: سکیورٹی خدشات کے باعث تین یونیورسٹیاں بند
پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں بڑھتے ہوئے ’سکیورٹی خطرات‘ نے تعلیمی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پاکستان میں افغان خواتین کارکنوں کو ملک بدری کا خوف
افغانستان سے فرار ہو کر پاکستان آنے والی خواتین کارکنان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگیوں کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہے۔
وزیر اعظم مودی کا بیان 'گمراہ کن اور یک طرفہ'، پاکستان
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن و استحکام 'بھارت کی ہٹ دھرمی اور تسلط پسندانہ عزائم کا یرغمال بنا ہوا' ہے۔
’پروگرام روک کر پاکستانی اسٹاف کو عمارت سے نکال دیا گیا‘
وی او اے کی نشریات بند ہو گئی ہیں اور سارے عملے کو فوری طور پر دفاتر سے بے دخل کر کے کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں تشدد میں اضافہ کیوں؟
سال رواں کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جب کہ کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔
پاکستان میں سونے کی ’کھوج‘ کا کام عروج پر
پاکستان میں سونے کی مائننگ میں تیزی آئی ہے اور اس صنعت میں روزگار کے مواقع بھی بڑھ رہے ہیں۔ لیکن اس کام کے حوالے سے قوانین ابھی غیر واضح ہیں۔
'پاکستان نےامن کی ہر کوشش کا جواب دھوکہ دہی سے دیا'، مودی
بھارتی وزیر اعظم نے الزام لگایا کہ امن کو فروغ دینے کی نئی دہلی کی کوششوں کا پاکستان نے دشمنی اور دھوکہ دہی سے جواب دیا۔
بلوچستان: علیحدگی پسندوں کے حملوں میں آٹھ ہلاک چالیس زخمی
بلوچستان کے ضلع نوشکی سمیت مختلف علاقوں میں خودکش حملے اور بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے ٹرین پر حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 31 بتائی گئی ہے۔
پاکستانی نوجوان: بے روزگاری کے مسائل اور نئے مواقع کی تلاش
پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے مگر ان کے لیے روزگار کے مواقع سکڑتے جا رہے ہیں۔
رمضان میں ہولی، مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال
ہولی اس سال رمضان کے مہینے میں آئی ہے اور اس موقع پر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت تصویر سامنے آئی ہے۔
پاکستان: ایکس پر پابندی لیکن حکومتی عہدیداروں کو استثنیٰ؟
لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے کہ پابندی کے باجود کون سی سرکاری شخصیات ایکس استعمال کر رہی ہیں۔
گوگل والٹ کیا ہے، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟
آن لائن اور فزیکل شاپنگ کو سہل بنانے والی گوگل کی موبائل پےمنٹ سروس گوگل والٹ نے پاکستان میں بھی کام کرنا شروع کر دیا۔
جعفر ایکسپریس پر حملے میں 18 فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوئے
فوجی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے یرغمالیوں میں شدید زخمی بھی شامل ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ